• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

تیسری رکعت کے لیےکھڑا ہونے کےبعد دوبارہ تشہد میں بیٹھنا

  • فتوی نمبر: 4-161
  • تاریخ: 17 جولائی 2011

استفتاء

دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ فرض نماز کی چار رکعات والی نماز میں پہلے قعدہ میں بیٹھنا تھا لیکن بیٹھنے  کے بجائے کھڑا ہوگیا۔ واجب چھوڑ دیا۔ پھر سیدھا تیسری رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد بیٹھ گیا۔ اور سجدہ سہو کر کے نماز پوری کر لی۔ تو کیا اس طرح نماز ادا ہوجاتی ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں نماز ادا ہوجاتی ہے۔

قال في المراقي: و إن عاد الساهي عن القعود الأول إليه بعد ما استتم قائماً اختلف التصحيح في فساد صلاته. و أرجحهما عدم الفساد. (467 ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved