• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وقف کا بیان

استفتاء ایک شخص نے زمین خریدی اور اس کے کچھ حصہ کو قبرستان کے لیے وقف کیا اور اس میں درخت کاشت کیے۔ ان درختوں میں ایک درخت سوکھ گیا تھا اور گرنے کے قریب تھا چونکہ واقف خود زندہ نہیں ہے اور نہ کاشت کے وقت واقف کی نیت کے بارے...

استفتاء حضرت مندرجہ ذیل مسئلہ میں آپ کی رہنمائی درکار ہے:میں نے چالیس تسبیح خرید کر اس مقصد کے لئے وقف کی ہیں کہ لوگ اس کو پڑھیں گے (خصوصا اگر کوئی فوت ہو جائے تو اس کو ان تسبیحات پر کلمہ یا درود شریف پڑھ کر بخشیں )تو ک...

استفتاء ایک آدمی سولہ لاکھ میں مسجد بنانے کی نیت کرتا ہے پھر اسے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔اب وہ یہ کہتا ہے کہ پیسے استعمال کرلیتا ہوں یعنی جن پیسوں میں مسجد کی نیت کی تھی، بعد میں دوبارہ مسجد کےلیے دے دوں گا ۔کیا یہ جائز ہے...

استفتاء محترم  مفتی صاحب ہمارے گاؤں میں ایک کمرہ  مدرسہ کے طور پر بنا ہوا ہے جس میں صبح شام بچے پڑھتے ہیں   اب ایک ماسٹر صاحب اس کمرہ میں کچھ دنوں اسکول کے بچوں کو  دوپہر کے وقت پڑھاناچاہتے ہیں تو کیا ان کو کرایہ پر وہ کمرہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مسجد بنا رہا ہوں ،کچھ لوگوں نے مسجد کے معاملات میں تعاون وغیرہ بھی کیا ہےاور میں نے بھی کافی زیادہ رقم مسجد کی تعمیر میں لگائی اللہ کے واسطے لی...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہجناب مفتی صاحب میرے دادا نے آج سے تقریباً نوّے (90) سال  پہلے ایک پراپرٹی لی تھی۔ اب اس میں چند بزرگوں کی قبریں ہیں۔ یہ قبریں تقریباً ایک چوتھائی حصے سے بھی کم جگہ پر بنی ہوئی ہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تحصیل چوبارہ چک نمبر 325 ضلع لیہ میں ایک کنال جگہ کی ہمارے والد صاحب نے مسجد کےلیے نیت کی تھی جبکہ اس علاقے میں ڈیڑھ ایکڑ کے فاصلے پر پہلے سے بریلوی مسلک کی مسجد تع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب امید ہے مزاج گرامی بخیر وعافیت ہوں گے، مفتی صاحب یہ پوچھنا ہے کہ ایک باپ نے اپنے بیٹوں سے جھگڑا کیا، اس کے بعد مسجد میں جا کر سب کے سامنے یہ کہہ دیا کہ یہ 4 کنال زمین جو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گاؤں کی رہائشی آبادی سے باہر کچھ فاصلے پر کھیتوں میں ایک چھوٹی سی مسجد بنی ہوئی ہے ۔اور وہاں زیادہ آبادی نہیں ہے بلکہ صرف دو یا تین گھر ہیں اس مسجد کے متصل رقبہ ہمارے دادا کی...

استفتاء ایک عورت جو کہ میری پھوپھی ہیں اپنے والد کی طرف سے ترکہ میں ملنے والی جائیداد کی مالکہ ہیں یہ جائیداد ان کے والد مرحوم کی ہے جس میں ان کی تمام اولاد مشترکہ طور پر وارث ہے والد مرحوم کی جائیداد تمام اولاد میں ابھی تق...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ کے بارے میں  دریافت کرنا ہے  کہ اگر کوئی عورت  اپنا زیور اللہ کی راہ میں وقف کرنے کے  نیت کرے اور اس نیت کو کسی کے سامنے ظاہر بھی کردے،کیا  کچھ عرصہ بعد اس وقف چیز میں عو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصورت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں قبرستان کے لیے چودہ کنال زمین وقف تھی جس میں سے بعض زمین زبانی وقف کی گئی تھی اور بعض اجتماعی روپے سے خریدی گئی تھی، قبرستان کی زمین کولوگوں نے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں۔ایک مکان  مسجد کے امام صاحب کو دیا گیا جو کہ مسجد کمیٹی کے صدر صاحب کی ذاتی ملکیت میں تھا صدر صاحب نے امام صاحب کی وفات کےبعداس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال: ایک علاقے میں قبرستان کی جگہ خریدنے کے لیے لوگوں نے پیسے اکٹھے کیے،کچھ پیسے اکٹھے ہوئے جس سے جگہ خریدی گئی،کچھ عرصہ بعد جو لوگ پیسے اکٹھے کر رہے تھے انہوں نے وہ جگہ بیچ دی کہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے ایک مسجد کے لیے اپنی ذاتی جگہ وقف کی  ،جو جگہ وقف کی تھی اس کے ساتھ ہم نے اپنا گھر بنانے کے لیے بھی جگہ رکھی ہوئی تھی ۔ جو جگہ ہم نے گھر بنانے کے لیےرکھی تھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں تعمیر کے لیے چندے کا اعلان کیا گیا تھا، جمع شدہ چندے سے تعمیرات کرنے کے بعد 14 لاکھ روپے بچ گئے ہیں، اب یہ بھی نہیں معلوم کہ کس نے کتنا چندہ دیا تھا،...

استفتاء حضرت سوال یہ ہے کہ قبرستان میں اپنے عزیز واقارب کی قبروں کے لیے پہلے سے جگہ مختص کر دینا اور اس کی چار دیواری یا کسی اور طریقہ سے نشاندہی کرنا  کہ لوگ اس مخصوص جگہ پر اپنی  تدفین نہ کریں  ۔ کیا ایسا کرنا  شرعی حیثیت...

استفتاء مسجد ایک ایسی جگہ پر ہے جس کے اردگرد قبرستان کی وقف زمین ہے جبکہ مسجد پہلے تعمیر ہوئی ہے اب آیا اس زمین پر جو کہ قبرستان کے لیے وقف ہے اس میں قبرستان بنانا جائز ہے؟قبرستان بنا دیا جائے تو اب اس مسجد میں نماز پڑھنا ش...

استفتاء مقروض کی مدد حضورنبی کریم ﷺنےفرمایا:بیشک قیامت کےدن سب سےپہلےعرش کاسایہ اس شخص کونصیب ہوگاجس نےکسی قرض دارکومہلت دی یااس پرقرض کوصدقہ کردیا۔کیایہ حدیث صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء والد صاحب مرحوم نے کھیتوں والی زمین میں سے دس مرلہ زمین مسجد کے لئے وقف کی تھی، اگر میں اس مکمل کھیت کو فروخت کردوں(یعنی مسجد والی دس مرلہ جگہ بھی فروخت کردوں)اور دس مرلہ کی قیمت کسی اہل حق مسجد کو دے دوں کیا یہ جائ...

استفتاء ایک کنال رقبہ مسجد کےلیے وقف کردیا ،ابھی مسجد شروع کرتے کرتے شاید چندماہ لگ جائیں ،کیوں کہ تعمیر کےلیے میٹریل وغیرہ خریدنے کے لیے رقم کا بندوبست کرکے شروع کرنے کا پروگرام ہے ۔پوچھنا  یہ چاہتے ہیں کہ اس دوران اس زمین...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلاہور میں ایک جگہ ہے  فاروق گنج، جس کا رقبہ 6 مرلہ ہے،یہ جگہ ہمیں  اپنے والد صاحب کی طرف سے وراثت میں ملی تھی، ہم تین بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔ اب اس وقت اس 6 مرلہ جگہ میں سے دو مرل...

استفتاء کیا جنازہ گاہ میں کرکٹ کھیلی جا سکتی ہے؟وضاحت مطلوب ہےکہ جنازہ گاہ وقف ہے یاعام میدان کو بطور جنازگاہ استعمال کیا جاتا ہے؟جواب وضاحت: جگہ وقف ہے جنازگاہ کے لیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء ہمیں کسی نے ایک کنال زمین مسجد کے لئے دی تو ہمارے بعض ساتھیوں نے زمین کے مالک  سے کہا کہ ہم  تہہ خانے میں عارضی طور پر مدرسے کا نظام بنالیتے ہیں اور اوپر مسجد بنا لیتے ہیں تو اس نے کہا ٹھیک  ہے ایسا کرلیں  اب ہم یہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک صاحب نے اپنی ذاتی زمین اہل علاقہ کے لئے بطور قبرستان وقف کر دی ہے، اس علاقہ کے ایک صاحب مہینے میں ایک دفعہ اس قبرستان سے کم از کم سات سے آٹھ مٹی کے ڈھیلے اٹھا ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved