• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حقوق معاشرت

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی گاڑ ی میں جا رہا تھا کہ اچانک ایک سکوٹر سامنے آگیا، اور حادثہ ہو گیا۔ اس سکوٹر پر میاں بیوی سوار تھے، اور وہ دونوں اس حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ مو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی گاڑ ی میں جا رہا تھا کہ اچانک ایک سکوٹر سامنے آگیا، اور حادثہ ہو گیا۔ اس سکوٹر پر میاں بیوی سوار تھے، اور وہ دونوں اس حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ مو...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلام مسنون کے بعد عرض ہے کہ بندہ رینجرز میں ملازم تھا، اور تقریباً تیرہ سال ملازمت کی، پھر میں نے بلا وجہ غیر حقیقی سرٹیفیکیٹ بیماری کا بنوایا حالانکہ میں اس وقت بالکل صحیح سالم تھا، کوئی بیم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل عموماً مکان یا دکان کرایہ پر لیتے وقت کچھ رقم بطور سیکیورٹی کے دی جاتی ہے۔ اس رقم کی وجہ سے مکان یا دکان کا مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے جو کرایہ ہے اس میں کچھ تخف...

استفتاء کیا یہ پراپرٹی ڈیلنگ کا کام جائز ہے؟ کہ دونوں پارٹیوں سے کمیشن لیتے ہیں۔ اسے ایک قسم کی زمین کی دلالی کا کام کہیں گے؟نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب دیا تھا جو حاشیہ میں درج ہے۔ ...

استفتاء شرعی اعتبار سے اسلامی حکومت کےلیے کفریہ عبادت گاہیں تعمیر کرنا جائز نہیں اورایسا کرنا گناہ ہے بلکہ مسلمان کے ذمےہر دور میں کفر کومٹانے کی کوشش کرنا ہے۔فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے 360بتوں کو توڑ کرپیغام دے دیا ک...

استفتاء 1۔اگر والدین کوئی بات کہیں کسی سے کہنے کو لیکن وہ بات جھوٹ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟2۔اگر کوئی لڑکی شرعی پردہ کرنا چاہتی ہو لیکن والدین منع کردیں تو وہ لڑکی کیا کرے؟3۔کوئی مہمان آئے اس کے گھر آنے سے پہلے اس کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک صاحب کو شادی کے موقع پر والدین کی طرف سے کچھ زیور ملے تھے ان صاحب کو اپنے والد کی آمدن میں شبہ ہے پختہ یقین نہیں کیونکہ ان کےکئی ذرائع تھے ان سے پوچھ بھی نہیں سکتے  کیو...

استفتاء مستورات کے قبرستان جانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا قبرستان جانا جائز نہیں ہے۔سنن ترمذی (1/329) میں ہے:عن ابي ...

استفتاء کیا عورت کا خوشبو لگانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت اگر اپنے گھر میں اکیلی ہو یا شوہر اور محرموں کے درمیان ہو یا صرف عورتوں کے درمیان ہو تو اس کو ہر طرح کی خوشبو لگانا ج...

استفتاء (1)عیسائی لوگ میرے ساتھ سلام کرتے ہیں ۔کیا میں ان کےسلام کا جواب دے سکتا ہوں ؟(2)یا میں ان کو سلام کرسکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)عیسائی لوگ اگر آپ کو سلام کریں تو آ...

استفتاء کوئی عورت جو باہر نکلتے ہوئے بالکل خوشبو نہیں لگاتی کیا وہ گرمی کی وجہ سے پرکلی ہیٹ پاؤڈر لگا سکتی ہے؟(پرکلی ہیٹ پاؤڈر جسم سے گرمی دور کرنے کے لیے ایک ایسا پاؤڈر ہے جسے لگاتے ہی جسم میں بہت ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔) ...

استفتاء مفتی صاحب ایک شخص نے ایک جگہ زمین خریدی کہ گھر بناؤں گا جب اس نے گھر کی تعمیر شروع کی وہاں ایک قبر تھی ،اب کیا کرے وہاں گھر کی تعمیر کرانا شرعا جائز ہے ؟وضاحت مطلوب ہے :کہ کیا میت کی ہڈیاں وغیرہ موجود ہیں یا سب ...

استفتاء قبرستان کی  زمین کی لکڑیاں بیچ کر قبرستان کا کوئی کام کروانا  کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درست ہے ۔المحیط البرھانی (9/148) میں ہے:وإن لم ي...

استفتاء دوسال پہلے پرندے پالنے والے شخص عثمان ضیاء کے گھر میں ڈکیتی ہوئی اورمالیت چھ لاکھ کے پرندے چوری کرلیے گئے جس کے بعد اس نے اپنی چھت پر ایک عدد کتا نیچے والے فلور پر رکھے ہوئے پرندوں کی حفاظت کےلیے خرید لیا مگر گھر وا...

استفتاء کیا ایک شخص شادی کے بعد اپنے والدین کا کفیل ہوتا ہے  اور کیا والدین اپنی ضرورت کے بغیر اولاد کی کمائی میں شرعا حق تصرف رکھتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اصولی جواب  تو یہ ہے کہ ...

استفتاء (1)ہمارے مذہب میں بڑے بھائی پر چھوٹے بھائیوں کے حقوق کی حیثیت کیا ہے؟(2)اوریہ حقوق کس قسم کے ہیں؟ (3) اگر چھوٹے بھائی کوئی کام کاج نہیں کرتے اوراپنے بھائی سے ایسی باتوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں جو بڑے بھائی کے اختیار میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا ایک دوست ہے اس نے لڑکی کے نام سے فیس بک پر آئی ڈی (اکاؤنٹ)بنائی ہوئی ہے اوراس کے بہت سارے فیس بکی دوست ہیں تو کیا میں اپنے فیس بک سے اس دوست کی آئی ڈی پر کوئی پوسٹ شئیر کرسک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ میرے دوست کی بیوی اپنے فیس بک فرینڈ سے اپنے خاوند کو بتائے بغیر اس سے اسلامی اوردنیاوی اخلاقی بات کرتی ہے، یا کوئی بھی عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر کسی ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1-عورت کا کسب معاش کے لئے نکلنے کا کیا حکم ہے ؟جبکہ اس کا بھائی بیٹا یا شوہر موجود ہو اور وہ کماتے بھی ہوں؟2-عورت کو کس حد تک باہر نکلنا چاہیے؟ اسلامی طریقے سے رہنمائی فرمائیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال یہ ہے کہ ہسپتال میں سرکاری طور پر آپریشن کا سامان مہیاکیا جاتا ہے او رڈاکٹر حضرات الگ سے بھی اہل مریض سے سامان منگوالیتے ہیں۔ اب وہ زائد سامان کو میڈیکل سٹورز والوں کو واپس ب...

استفتاء حکومت کی طرف سے لاک ڈاون اور شادی پر پابندی کی وجہ  سے اگر ولیمہ حکومت کی طرف سے شادی کی پابندی کھولنے تک موخر کیا جائے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ولیمہ اس کھانے ک...

استفتاء کیا  خاص مغرب کے وقت اور اذان کے وقت بیت الخلاء نہیں جانا چاہیئے کیونکہ اس وقت وہاں اثرات ہوتے ہیں۔کیا مذکورہ بات ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب یا کسی بھی اذان کے وقت ...

استفتاء کسی شخص کے پاس موبائل کا چارجر ہے کسی اورنے اس کے چارجرمیں اپنا موبائل لگا یا پھر اس نے اپنے موبائل میں کوئی ڈرامہ یا فلم دیکھی توجو اس کو گناہ ملے گا بے حیائی کا یا کوئی بھی ،تو اس شخص کو بھی ملے گا جس کا چارجر ہے؟...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نعلین مبارک کی تصویر یا  نقش پائے سے برکت حاصل کی جا سکتی  ہے؟پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ مفتی منیر احمد اخون صاحب کفایت المفتی اور نشر الطیب کے حوالے کے ساتھ کہتے ہیں  ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved