- فتوی نمبر: 20-189
- تاریخ: 27 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > منتقل شدہ فی خاندانی معاملات
استفتاء
قبرستان کی زمین کی لکڑیاں بیچ کر قبرستان کا کوئی کام کروانا کیسا ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
درست ہے ۔
المحیط البرھانی (9/148) میں ہے:
وإن لم يعلم لها غارس فالحكم في ذلك إلى القاضي إن رأى بيعها وصرف ثمنها إلى عمارة المقبرة فله ذلك؛ لأنه إذا لم يعلم لها غارس كانت في حكم الوقف
فتاوی دارالعلوم دیوبند (14/180) میں ہے :
اگر ان درختوں کو فروخت کرنے کی ضرورت ہے تو ان کو فروخت کر کے جو قیمت وصول ہو اس کو قبرستان میں صرف کرناچاہئے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved