• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء ہمارے مارکیٹ میں مسجد تقویٰ عرصہ 8 ۔ 10 سال سے بنی ہوئی ہے اور پانچ نمازیں پابندی سے ہوتی ہیں۔  مسجد شیر محمد بنائی ہے اور مولانا عبد الشکور حقانی صاحب کے حوالہ کر دی ہے۔ مسجد میں جگہ کی کمی کو محسوس کرتے ہوئے مسجد ...

استفتاء کیا میرے اوپر حج فرض ہے؟ میرے پاس کوئی نقد جمع نہیں ہے۔ البتہ میں نے دو پلاٹ کی فائلیں خرید رکھی ہیں جن کی آدھی قیمت تقریباً 24 لاکھ روپے میں ادا کر چکا ہوں اور اتنی ہی رقم ابھی قسطوں کی صورت میں مجھ پر واجب الادا ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا نام ناصر احمد سلطانی ہے وہ پیدائشی قادیانی جماعت سے ہے اور وہ ایک عرصے سے جماعت احمدیہ حقیقی کے نام سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔ جبکہ سوش...

استفتاء السلام علیکم  و رحمۃ اللہ و برکاتہمحترم مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہے کہ میں ابھی کچھ عرصہ پہلے عمرہ کر کے آیا ہوں میری عمر 60 سال کے قریب ہے۔ واقعہ یہ ہوا کہ جب میں نے عمرے کا طواف کیا اور اس کے بعد صفا مروہ کی سعی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ جو اعداد ہیں (786) یہ بسم کے قائم مقام ہیں کہ نہیں؟ اور کیا یہ لکھنے سے بسم اللہ کی برکت حاصل ہو جاتی ہے؟ اور کیا یہ بسم اللہ کو بدلنے کے معنیٰ میں تو نہیں آت...

استفتاء علامہ زاہد الکوثری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب  ’’حسن التقاضی‘‘ کے آخر میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے بارے میں چار پانچ صفحات سپرد قلم کیے ہیں جن میں شاہ صاحب رحمہ اللہ کی علمی و فکری حیثیت پر متعدد اعتراضات وارد کیے...

استفتاء علامہ زاہد الکوثری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب  ’’حسن التقاضی‘‘ کے آخر میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے بارے میں چار پانچ صفحات سپرد قلم کیے ہیں جن میں شاہ صاحب رحمہ اللہ کی علمی و فکری حیثیت پر متعدد اعتراضات وارد کیے...

استفتاء ہیجڑے کو دیکھنا بد نظری ہے یا نہیں؟ خاص طور سے وہ ہیجڑے جو عورتوں کا لباس بھی پہنے ہوئے ہوتے ہیں اور بن سنور کر گھوم پھر رہے ہوتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو ہیجڑے حقیقت میں م...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمحترمی المقام! بندہ کو مندرجہ ذیل امور میں آپ کی رہنمائی کی اشد ضرورت ہے، رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور اور عند الناس مشکور ہوں۔بندہ ریٹائرڈ ٹیچر ہے اور مالی لحاظ سے اس پوزی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درجہ ذیل مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے حالت احرام میں لال بیگ کو مارا تو کیا اس پر دم لازم آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس محرم پر ...

استفتاء ہماری مسجد کے امام صاحب نے بیان کیا ہے کہ حضور ﷺ کا نام گرامی آنے پر پورا درود شریف پڑھنا چاہیے، خالی ’’صلعم‘‘ کہنا درست نہیں۔ کیونکہ اس کے کوئی معنیٰ نہیں۔ جبکہ ہم یہ لفظ بہت سے علماء سے سن چکے ہیں۔ آپ اس بارے میں ...

استفتاء *** نے اپنے چچا زاد بھائی *** کے ساتھ مل کر ایک مکان مشترکہ بحصہ برابر خریدا تھا۔ اس وقت مکان کا رقبہ ایک کنال اور ایک مرلہ یعنی 21 مرلہ تھا۔ بعد میں *** نے مشترکہ مکان میں سے 6 مرلہ اپنی بہن کے ہاتھ بیچ کر مبلغ 600...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں آئس کریم، کھانا کیسا ہے؟ جائز  ہے یا نہیں؟ اور جائز نہیں تو پھر اس کے کھا لینے کی صورت میں جنایت کی تفصیل کیا ہو گی؟ کتنی مقدار کھانے پر صدقہ، اور ...

استفتاء محترم مولانا اسامہ صاحب!آپ کے اشکال کا منشا یہ ہے کہ ’’ طاہر کو نفع میں کرایہ مکمل یعنی ایک لاکھ مل رہا ہے۔ اور نقصان کی صورت میں 75 ہزار مل رہا ہے۔ اس طرح زمین کی اجرت میں جہالت بطری...

استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ میں رہنمائی درکار ہے۔ برائے مہربانی مہر کے ساتھ جواب دیں۔اگر کوئی شخص مندرجہ ذیل الفاظ کہہ دے تو کیا یہ کفر شمار ہو گا؟  الفاظ یہ ہیں:’’اگر ایک مسلمان صحیح طریقے سے واپس اسلام پر عمل کرنے پر...

استفتاء غلہ منڈی میں اپنے مال کی زکوة نکالنے کے حوالے سے آڑھتی حضرات کا کہنا ہے کہ کچھ مال گودام میں ہوتا ہے اور کچھ وہ ہے جو خرید چکے ہیں لیکن ابھی قبضہ نہیں کیا۔ اسی طرح دوسروں سے پیسے لینے ہوتے ہیں جو لاکھوں میں ہوتے ہیں...

استفتاء سوال یہ ہے کہ فاطمی حق مہر کتنا ہے۔ ’’مظاہر حق جدید      3/ 348‘‘  میں حضرت فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کا مہر چار سو مثقال نقرہ (آٹھ سو ماشہ یعنی ایک کلو 750 گرام چاندی)  ذکر ہے۔ بہشتی زیور (حکیم الامت اشرف علی تھانو...

استفتاء ہمارے والد تقریباً 30سال پہلے فوت ہوئے اس وقت یہ ورثاء حیات تھے-ایک بیوی تین بیٹے اور ایک بیٹی 2005 میں ایک بیٹا لا ولد فوت ہوا اس کی بیوہ حیات ہیں 2007 میں دوسرا بیٹا فوت ہوا جس کی ورثاء میں تین بیٹے ایک بیٹی اور ا...

استفتاء عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ حَدَّثَتْنِي أُمُّ حَرَامٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمًا فِي بَيْتِهَا فَاسْتَيْقَظَ وَهُوَ يَضْحَكُ...

استفتاء بندہ کی عمر 60 سال کے لگ بھگ ہے، جماعت میں چار ماہ بھی لگے ہوئے ہیں۔ بندہ پہلے ایک دینی ادارے میں سکول کی تدریس اور دفتری امور (حساب وکتاب وغیرہ) سر انجام دیتا رہا ہے۔ بیماری کی وجہ سے ارباب اہتمام نے مدرسے سے  فارغ...

استفتاء جس کمرے میں قرآن مجید رکھا ہو اس میں آدمی اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستر ہو سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے کمرے میں ہمبستری کرنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ ہمبستری کرتے وقت قرآ...

استفتاء میرے میاں میرے ساتھ اکثر لڑتے رہتے ہیں لڑائی کے دوران نازیبا لفظ بولتے ہیں۔ کل لڑائی ہوئی تو یہ کہا کہ ’’(1) دفعہ ہو جا، تو خبیث ہے، (2) کسی اور سے نکاح کر لے، جو اچھا لگے اس کے پاس چلی ج...

استفتاء محترم مفتی صاحب! میں نے موت کے متعلق چند آیات کا ترجمہ ایک صفحہ پر لکھا ہے، سورت اور آیت کا حوالہ بھی ساتھ لکھ دیا ہے۔ میں نہ تو حافظ ہوں اور نہ ہی عالم ہوں۔ اگر میں ان آیات کے مفہوم کو یا پورا ترجمہ اچھی طرح سے یاد...

استفتاء حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ لکھتے ہیں:"جو خضاب خالص سیاہ ہو اس کی تین صورتیں ہیں ایک باجماع جائز ہے اور ایک باجماع ناجائز ہے اور ایک مختلف فیہ ہے جمہور کے نزدیک ناجائز ہے اور بعض ائمہ کے نزدیک جائز...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے کہفریق اول:*** صاحبفریق دوم:***صاحبفریق سوم: ***صاحبیہ کہ فریق اول بڑی محنت سے اپنے بیانات تیار کر کے بیان فرماتے ہیں جو کہ عوام الناس اور طلباء ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved