- فتوی نمبر: 9-107
- تاریخ: 16 جون 2016
- عنوانات: حظر و اباحت > منتقل شدہ فی حظر و اباحت
استفتاء
جس کمرے میں قرآن مجید رکھا ہو اس میں آدمی اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستر ہو سکتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایسے کمرے میں ہمبستری کرنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ ہمبستری کرتے وقت قرآن پاک پر کپڑا وغیرہ ڈال دیا جائے جس سے قرآن پاک چھپ جائے۔
فتاویٰ شامی (9/ 697) میں ہے:
لا بأس بالجماع في بيت فيه مصحف للبلوى قيده في القنية بكونه مستوراً و إن حمل ما فيها على الأولوية زال التنافي………………… فقط و الله تعالى أعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved