• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء ہماری مسجد میں ایک صاحب تشریف لائے ہیں وہ اپنا تعلق تنظیم فکر شاہ ولی اللہ سے بتاتے ہیں اور نوجوانوں کو ترغیب دیتے ہیں کہ وہ اس تنظیم اور ان کے ادارہ میں آئیں اور ان کا ادارہ لاہور میں ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرس...

استفتاء میری باجی کی شادی میرے خالہ زاد سے ہوئی جن کا نام**ہے۔ شادی کے بعد ***نے نہ تو مستقل مزاجی سے کوئی کام، کمانے اور خرچہ چلانے کے لیے کیا، نہ نماز روزہ کی پابندی، جس کی وجہ سے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا تھا، باجی...

استفتاء 1۔***صاحب 2000ء میں وفات پا گئے۔ وراثت میں ایک عدد رہائشی مکان (جوکہ پچاس مرلہ کے قریپ ہے) چھوڑ گئے۔ ورثاء میں 7 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں۔ ابھی وراثت تقسیم نہیں ہوئی تھی کہ ساتویں سال میں مرحوم کی بڑی بیٹی بھی حادثے م...

استفتاء اگر بروکر کے لیے کاٹ کے پیسے حرام ہیں تو کیا ایسے بروکر کے پاس ملازمت کرنا جائز ہے؟ اور ایسے بروکر کے ہاں بطور مہمان کچھ کھانا پینا جائز ہے؟ اور ملازم حضرات چونکہ دوپہر کو کھانا بھی اپنے مالکان کے پیسوں سے کھاتے ہیں...

استفتاء ہمارے گاؤں کی مسجد میں قرآن مجید کے اوراق جو شہید ہو جاتے ہیں ان کو پانی میں بہانا چاہیے یا زمین میں دفن کرنا چاہیے یا جلا دینا چاہیے؟ اس بارے میں کون سا مسئلہ درست ہے اور نیز یہ بھی بتلایے کہ حدیث و فقہ و تفسیر کے ...

استفتاء صفر کے مہینے کو شاید اس لیے منحوس سمجھتے ہیں کہ اس مہینہ میں آپ ﷺ بیمار ہوئے۔ کیا اس ماہ میں ایسے معاملات رکھنا جیسے کوئی خوشی قبول نہ کرنا، نکاح شادی وغیرہ نہ کرنا، کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء ناراضگی معاف ! یاد آیا کہ 12 ربیع الاول کے حوالے سے۔ کیا نبی کریم ﷺ کی ولادت شریف کی تاریخ مصدقہ ہے؟ اگر واقعی یہی ہے تو کیا ان کی برتھ ڈے منانی چاہیے؟ جیسا کہ آج کل اسکولوں میں ہمارے بچوں کو ٹیچر بتاتی ہیں کہ آج...

استفتاء بندہ اپنے گھر کے اوپر جمیعت کا پرچم لگانا چاہتا ہے کیونکہ بزرگ کہتے ہیں کہ یہ پرچم نبوی ﷺ ہے۔ یہ فقط تبرک حاصل کرنے اور عقیدت کی وجہ سے ہے۔ اس کے بارے میں بھی حکم فرمائیں؟ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء آج کل مروجہ "آمین" جو کہ تکمیل قرآن مجید کے موقع پر ہوتی ہے جس میں باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے، اور بچہ حافظ تلاوت کرتا ہے اور پھر بیان و نعت وغیرہ ہوتی ہے تو آیا کہ یہ بدعت ہے یا نہیں؟ قرآن و سنت کی رو...

استفتاء جشن عید میلاد النبی کیا ہے؟ سورہ یونس آیت نمبر 58 کی عملی تفسیر ہے۔ تفصیلات پڑھنے کے لیے مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب ’’خطبات عید میلاد النبی ﷺ‘‘ صفحہ 63 تا 65 پڑھیں۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے عاملہ ابن ...

استفتاء کیا واقعی ڈاکٹر ذاکر نائیک دور حاضر میں اسلامی تعلیمات کے صحیح ترجمان ہیں؟  کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایسے مسائل بیان کیے ہیں جو جمہور فقہاء امت کے خلاف ہیں۔ نیز دیگر تجدد پسند حضرات جو اسلامی علوم سے پوری طرح واقف بھ...

استفتاء والد کا بیانبچپن: میرا بیٹا **** میں پیدا ہوا۔ بچپن میں پڑھائی میں ٹھیک تھا اور ایف اے تک تعلیم حاصل کی اور ہر امتحان میں کامیاب ہوتا رہا۔ ہونہار بیٹا تھا۔جوانی: جوانی میں پاکستان فوج میں آنے کا شوق آیا اور ...

استفتاء روزنامہ اسلام اور دیگر اسلامی اخبارات کو کیسے تلف کیا جائے؟ نیز قران کریم کے شہید اوراق کے بارے میں بھی مطلع فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلام اخبار وغیرہ کا جو دینی صفحہ ہو ...

استفتاء ہمارے اسلامی معاشرے میں بعض وہ چیزیں موجود نہیں ہیں اور غیر اسلامی معاشرے میں موجود ہیں جیسے طلاق کے لیے consultancy کی ویب سائٹ وغیرہ کیا ایسی ویب سائٹ بنانا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء 4۔ فضائل اعمال میں ایک حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ انسان کا پاؤں بن جاتے ہیں جس سے وہ چلتا ہے، اور ہاتھ بن جاتے ہیں جس سے وہ کام کرتا ہے، اور آنکھ بن جاتے ہیں جس سے وہ دیکھتا ہے، کان بن جاتے ہیں جس سے وہ س...

استفتاء سوالنامہ کے ساتھ منسلک پمفلٹ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا اس میں مندرج احادیث اور ان سے نکالا گیا نتیجہ اور حکم مستند ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء 1۔ حضور ﷺ سے دنیا کے کسی بھی حصے میں مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ چاہے دل میں نیت یہ ہو کہ ہماری بات اللہ تعالیٰ کے فرشتے حضور ﷺ تک پہنچائیں گے۔2۔ حضور پاک ﷺ سے روضہ پاک پر جاکر ان سے مانگنا جائز ہے یا نہیں؟3۔ رو...

استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال دسمبر 2011 میں ہوا۔ میں اور میری بڑی بہن ان کی اولاد ہیں۔ ہمارا کوئی بھائی نہیں ہے۔ نہ ہی کوئی اور بہن ہے۔ ان کی وفات سے پہلے ان کے دونوں والدین اور میری والدہ کا انتقال ہوچکا تھا۔ ان کی اور...

استفتاء میت کی تاریخ وفات 1995-12-12۔ مرحوم کے ورثاء میں 3 لڑکے، 3لڑکیاں، بیوی، والدہ ( وفات 2004- 6-6)، 4 بھائی ( ایک بھائی کا انتقال 2011-11-18 کو ہوا)، 2 بہنیں ( ایک بہن کا انتقال 2006- 6-6 میں ہوا)۔فوت ہونے والے بھا...

استفتاء جس میں درج ذیل خامیاں پائی جاتی ہوں تو کیا وہ شخص مسجد یا مدرسہ کے انتظام و انصرام کا صدر بن سکتا ہے یا اس کو ہٹا کر دوسرے اہل آدمی کو اس کی جگہ تعینات کرنا ذمہ دار احباب کے ذمہ لازم ہے۔...

استفتاء ۱۔ کیا حضور ﷺ اپنی قبر اطہر میں حیات ہیں؟۲۔ کیا عالم برزخ میں آنحضرت ﷺ بجسدہ العنصری حیات دنیوی کی طرح زندہ ہیں یا روح کا جسم سے کوئی تعلق نہیں گو جسم سلامت مانا جائے، حیات صرف روحانی ہے؟۳۔ کیا عالم برزخ میں...

استفتاء 1۔ احادیث متواترہ کی کل تعداد کتنی ہے؟ کیا ان کا الگ سے کوئی مجموعہ مل سکتا ہے؟ یا ان کو احادیث مبارکہ کی کونسی کتب میں ڈھونڈا جاسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ احادیث متواترہ...

استفتاء شیعہ کے عقائد کے متعلق ہم پڑھ بھی چکے ہیں اور علماء سے سنتے بھی آئے ہیں کہ وہ اسلام کے بنیادی عقائد کو تسلیم نہیں کرتے اور تحریف قران کے قائل ہیں یا عقیدہ امامت، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق ان کے عقائد درست نہ...

استفتاء 1۔ آج کل کے مفتی کرام کے پاس اس بات کی کیا  دلیل ہے کہ جو اسلامی تعلیمات آپؐ کے زمانے سے آج ہم  تک پہنچی ہے وہ اپنی اصل شکل میں پہنچی ہے- اس بات کی دلیل اگر کسی مسلمان کو دینا ہو تو کیسے دی جاۓ اور اگر کسی غیر مسلم ...

استفتاء **** کہتا ہے کہ لکڑی کا سترہ جائز ہے اور انسان کا جائز نہیں۔ اس لیے کہ انسان میں معبود بننے کی صلاحیت ہے۔ بکر کہتا ہے کہ انسان کا بھی سترہ بن سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز میں خواہ انسان ہی کیوں نہ ہو معب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved