• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

غیر اسلامی ویب سائٹ ڈیزائننگ

استفتاء

ہمارے اسلامی معاشرے میں بعض وہ چیزیں موجود نہیں ہیں اور غیر اسلامی معاشرے میں موجود ہیں جیسے طلاق کے لیے consultancy کی ویب سائٹ وغیرہ کیا ایسی ویب سائٹ بنانا صحیح ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسی ویب سائٹ ڈیزائن کرسکتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved