• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کھیل و تفریح

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا بچوں کو کارٹون دکھا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کارٹون جاندار کی شکل کے ہوں تو بالغ شخص کا بچوں کو ایسے کارٹون دکھانا جائز نہیں۔البتہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کھیل(کھیل) میں دونوں طرف سے رقم جمع کرکے جیتنے والی ٹیم کودیناکیساہے؟2۔اوردوٹیموں کامقابلہ ہوجوہارے گی وہ دوسری ٹیم کورقم دے گی اس کا کیاحکم ہے؟اوراگریہ پیسے مسجد میں استعمال...

استفتاء میں باکسنگ کھیلتا ہوں۔ ہمارا حساب کتاب یہ ہے کہ اگر ہم لڑائی جیت جائیں تو ہمیں ایک لڑائی کے 30 ہزار ملتے ہیں اور اگر ہم لڑائی ہار جائیں تو ہمیں 10 ہزار ملتے ہیں۔اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا میری کمائی حلال  ہے؟ ...

استفتاء مفتی صاحب طوطے کے بچے کو لے کر پالنا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً طوطے کے بچے کو لے کرپالنا جائز ہے...

استفتاء میں نے یہ پوچھنا ہے کہ چھوٹے بچے کو کن کھلونوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن کھلونوں میں کوئی خلافِ شرع بات نہ ہو (مثلاً وہ کھلونا جاندار کی تصویر والا نہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved