• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گھوڑ دوڑ والے شعبہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟

استفتاء

کل میں ایک بچی کو انوار البیان تفسیر کا صفحہ جوساتھ لف ہے ،سبق پڑھا رہی تھی جس میں یہ لکھا ہوا ہے

"جتنے بھی قمار کے طریقے ہیں گھوڑ دوڑ وغیرہ ان کی آمدنی سب حرام ہے”

ہمارے کچھ رشتہ دار یہ کام کرتے ہیں اور وہ عالم بھی ہیں اور گھوڑدوڑمیں حصہ نہیں لیتے لیکن ملازمت اسی شعبے میں ہے تو آیا ان کی آمدنی بھی حرام ہوگئی؟ رہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ان رشتہ داروں کے کام کی مکمل تفصیل سامنے آئے تو کچھ کہا جا سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved