• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء بعض عامل وغیرہ لوگوں کو نرینہ اولاد ہونے کے لیے مور کا پر کاٹ کر گڑ میں ملا کر تین گولیاں بناتے ہیں اور گائے کے دودھ کے ساتھ کھانے کو کہتے ہیں :(الف )آیا کہ مور حلال پرندہ ہے ؟(ب)دوسرا مور کا پر کھانا حلال ہ...

استفتاء ہم حضرت مولانا احمد علی لاہوری ؒ کے قادریہ سلسلہ سے متعلق ہیں ۔بعض بزرگ صاحبان فرماتے ہیں کہ ذکر بالجہر کا قرآن وحدیث میں تذکرہ نہیں ۔کیا ہم ذکر بالجہر نہیں کر سکتے ،صرف ہلکی آواز جو ہمارے کان سنیں اتنا کریں ؟ ...

استفتاء 1۔میری کرسمس کہنا کیساہے؟2۔اس کا مطلب کیا ہے؟3۔کیا ہم کسی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں؟میری کرسمس کا مطلب ہے کہ اللہ کا بیٹاہوا ہے،مبارک ہو اللہ کی پناہ ،نعوذباللہ من ذلک۔ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسل...

استفتاء کسی بھی شحص کا کسی عالم کو ملتے وقت جھک کر جھپی ڈال کرملنا اسلام کی رو سے کیسا عمل ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر کسی عذر کے محض ادب کی وجہ سے کسی کے سامنے رکوع کی حد تک جھکنا ...

استفتاء میرا ایک دوست کہتا ہے کہ علماء کرام کو مولانا کہنا جائز نہیں یہ لفظ اللہ کے لیے آیا ہے انت مولٰنا فانصرنا علی القوم الکافرین۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالی کے لیے مولانا کا ل...

استفتاء 1۔ میرا دوست جو کہ شیعہ تھا اس کے والد صاحب فوت ہو گئے تھے تو میں نے ان کا جنازہ پڑھ لیا اس میں کوئی حرج تو نہیں ؟2۔ شیعہ اگر کوئی مر جائے تو ہم اسے غسل دے سکتےہیں ؟3۔دوست  کے والد صاحب کو دفنانے کے بعد جب گ...

استفتاء فوت شدگان کا وسیلہ بنانا کسی طور جائز نہیں ،رسول اللہ ﷺنے یہ نہیں فرمایا کہ اس دنیا میں اپنی دعائوں کی قبولیت کے لیے مجھے وسیلہ بنائو بلکہ فرمایا کہ میرے لیے وسیلہ طلب کرو جو روز قیامت آپ ﷺکو ملے جب رسول اللہ ﷺکو اس...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہآپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ میری طرف سے بھی عمرہ کر دینا، یا آپ  کسی کی محبت میں کرنا چاہیں یا کسی ایسے بندے کی طرف سے کرنا چاہیں جس کی وفات ہو گئی ہو تو کیا ...

استفتاء میرے سسر صاحب اہل سنت و الجماعت دیوبند مسلک سے تعلق رکھتے ہیں، واپڈا سے اعلیٰ عہدیدار ریٹائرڈ ہیں۔ مختلف مسالک کی تفاسیر پڑھتے رہتے ہیں۔ اہل تشیع کے فرمان علی سے متاثر ہیں۔ یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت سیدنا ابو س...

استفتاء 1۔ شہید کتنے آدمیوں کی شفاعت کرے گا؟2۔ کیا یہ فضیلت غریق کے لیے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ شہید اپنے گھر والوں میں سے ستر (70) آدمیوں کی سفارش کرے گا۔ابو داؤد شریف...

استفتاء حضرت آدم و حضرت حواء علیہما السلام کا نکاح کس نے پڑھایا تھا؟ رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کے بارے میں نہ تو آخرت میں ہم سے سوال ہو گا اور نہ ہی اس سوال کا تعلق...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین متین بیچ اس مسئلہ کے :۱۔ روزنامہ نوائے وقت لاہور کے کالم نگار ڈاکٹر محمد اجمل نیاز ی نے اپنے کالم بعنوان ’’بے نیازیاں ‘‘(نجم سیٹھی اور خاتون صحافی آمن...

استفتاء جنت میں جو حور ہے اس سے جماع ہو گا یا نہیں؟ بحوالہ جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء مفتی صاحب میں نو(9)  سال  سے شوگر کا مریض ہوں اور میرے گردن کے مہرے خراب ہیں، میری کمر میں بھی تکلیف ہے اور گھٹنوں میں بھی تکلیف ہے، میں پیشاب کے لیے سٹول استعمال کرتا ہوں۔ گذارش ہے کہ کیا میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پ...

استفتاء 2۔ اور دوسری گذارش ہے کہ جب میں کرسی پر بیٹھتا ہوں تو کچھ لوگ مسجد میں قرآن پڑھتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ آپ قرآن پاک کی بے ادبی کرتے ہیں۔ مہربانی کر کے مجھے فتویٰ عنایت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء ***** کو وفات پائی، اس کے سات بیٹیاں، دو بیٹے اور ایک بیوی ہے۔ اس میں اس کا ایک بیٹا جو کہ 2004ء میں وفات پا گیا، ان کے ورثاء میں ایک بیوی ہے اور والدہ ہیں۔ اس کے بعد ان کی بیٹی جو 2012ء میں وفات پا گئی، اس کے ورثاء...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتیان کرام کیا فرماتے ہیں کہ تعویذ کا لٹکانا اس زمانے میں شرک ہے یا جائز ہے جیسا آج کے عوام میں مشہور ہے کہ تعویذ لٹکانا شرک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ہمارا کام پرنٹنگ کا ہے، مختلف طرح کے بینر اور پوسٹر وغیرہ ہم پرنٹ کرتے ہیں، اس سلسلے میں کچھ کام ایسے کرنے پڑتے ہیں جن کے بارے میں رہنمائی مطلوب ہے۔1۔ بعض پوسٹروں میں...

استفتاء کیا حضور ﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالی کی زیارت کی تھی یا نہیں ؟ایک اہلحدیث بھائی کہتے ہیں نہیں کی تھی اور دلیل میں بخاری شریف کی روایت پیش کرتے ہیں ۔ آپ بتائیں صحیح بات کیا ہے ؟ الجواب :بس...

استفتاء فرشتے ہمارے پڑھے ہوئے درود شریف کیسے بارگاہ اقدس ﷺ میں لے جاکر پیش کرتے ہیں اور ان کے مکالمہ کی کیا صورت ہوتی ہے ؟ہدیہ پہنچے پر  آپﷺہمارے لیے دعا فرماتے ہیں اور ہمیں پہنچانتے ہیں ؟ الجواب :بسم...

استفتاء شیعہ اور روافض کسے کہتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کا کیا مقصد ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ چار بھائی اور ایک بہن تھی (******)۔ سب سے پہلے بھائی*** کا انتقال ہوا۔ اس کے بعد***  کا انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں ایک بیٹا ***، بیوی، دو بھائی اور ایک بہن حیات تھی۔ اس کے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام  ومفتیان عظام اس بارے میں کہ(1) اخباری اوراق جن پر اللہ تعالیٰ کا نام لکھا ہوا ہو، یا قرآنی آیات یا احادیث مبارکہ لکھی ہوئی ہوں، تو جب وہ بوسیدہ ہو جائیں تو ان کا کیا حکم  ہے؟ (2) قرآن...

استفتاء میرا اپنے شوہر کے ساتھ بہت محبت والا اور دوستانہ تعلق ہے الحمد للہ۔ ہم نے ابھی حال ہی میں عمرہ کیا ہے۔ اور یہ میرے خاوند کے لیے ایک زندگی تبدیل کر دینے والا تجربہ ثابت ہوا، وہ پہلے نماز کے پابند نہیں تھے مگر عمرہ کے...

استفتاء گائے کا گوشت نبی علیہ السلام نے کبھی کھایا ہے؟ حوالہ کے ساتھ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور ﷺ کے سامنے دسترخوان پر گائے کا گوشت پیش کیا گیا۔ کسی نے کہا کہ یہ گوشت تو حضرت بریرہ رضی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved