- فتوی نمبر: 11/67
- تاریخ: 20 جنوری 2018
- عنوانات: حظر و اباحت > منتقل شدہ فی حظر و اباحت
استفتاء
میرا ایک دوست کہتا ہے کہ علماء کرام کو مولانا کہنا جائز نہیں یہ لفظ اللہ کے لیے آیا ہے انت مولٰنا فانصرنا علی القوم الکافرین۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اللہ تعالی کے لیے مولانا کا لفظ کہنا اور معنی میں ہے اور علمائے کرام کے لیے مولانا کا لفظ کہنا اور معنی میں ہے ۔اس لیے علمائے کرام کو مولانا کہنا جائز ہے ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved