• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حضرت آدم و حواء علیہما السلام کا نکاح پڑھانے والا

استفتاء

حضرت آدم و حضرت حواء علیہما السلام کا نکاح کس نے پڑھایا تھا؟ رہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس سوال کے بارے میں نہ تو آخرت میں ہم سے سوال ہو گا اور نہ ہی اس سوال کا تعلق کسی عمل سے ہے، ایسے سوالات میں پڑھنے کی بجائے اپنے وقت کو مفید کاموں میں لگانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved