• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

دعا و استغفار

استفتاء شرکت کے ساتھ اجارے کے اجتماع کی کئی صورتیں بازار میں رائج ہیں، جن میں سے کچھ صورتیں جائز ہیں، اور کچھ ناجائز۔ عام طور سے ان کو سمجھنے اور حکم لگانے میں خلط سا ہو جاتا ہے، اس لیے ذیل کی سطور میں ان صورتوں اور ان کے ا...

استفتاء بہت سے اماموں کو دیکھا ہے کہ وہ سنتوں کے بعد ہاتھ اٹھا کر  اجتماعی دعا کرواتے ہیں ،جبکہ اس کو ضروری بھی سمجھا جاتا ہے  کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سنتوں کے بعد اجتماعی...

استفتاء دعا کی قبولیت کا اسم اعظم کون سا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دُعا کی قبولیت کے لیے ’’اسم اعظم ‘‘کے بارے میں مختلف روایات وارد ہوئی ہیں، لہٰذا ان میں سے جس کے مطابق بھی عمل کر لیا ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ ایک بار ایک شخص نے یہ کلمہ کہا"يا رب لك الحمد كما ينبغى لجلال وجهك وعظيم سلطانك"فرشتے گھبرا گئے کہ اس کا کتنا اجر لکھیں ، آخر اللہ تعالی سے انہوں ...

استفتاء اگر کوئی آدمی فوت ہوجاتا ہے تو اس کی اولادکوئی نیک کام کرتی ہے تو کیا اس کا اجر ان کے والدکو پہنچ جاتا ہے؟اگر کسی آدمی کے مرنے کے بعد اس کی اولاد کوئی برائی کا کام کرے تو کیا اس کا گناہ مرے ہوئے باپ کو ملے گا  یا ...

استفتاء جو لوگ دوسرے لوگوں پر بہتان لگاتے ہوں الزام تراشی کرتے ہوں ملازموں کے ساتھ غلط رویہ رکھتے ہوں چاہے وہ ہمارے ماں باپ ہی کیوں نہ ہوں کیا ہم ان کو منع کر سکتے ہیں؟ ان کے لئے قرآن پاک اور حدیث کا کیا فرمان ہے حوالہ دیجئ...

استفتاء نئی سواری خریدنے پر پڑھی جانے والی دعاجب کوئی شخص نئی سواری خریدے تو اس پر ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھے:اللهم إني أسألك خيرها وخير ما جبلتها عليه وأعوذبك من شرها وشرما جبلتها عليه...

استفتاء کھانا کھانے کے بعد کی دعا میں" من المسلمین " ہے یا صرف" مسلمین "ہے ؟ باحوالہ بیان فرمادیجیے۔حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب  دامت برکاتہم  نے اپنے بیان میں فرمایا کہ ...

استفتاء استغفار کی فضیلتسیدنا امام حسنؓ کی خدمت میں ایک شخص حاضر  ہوا اور عرض کیا حضرت فقر و فاقہ ہے دعا فرمادیں تو آپ نے فرمایا استغفار کی کثرت کرو، پھر ایک شخص آیا اور کہا کہ میرے اولاد نہیں ہے آپ نے ...

استفتاء عن ‌الطفيل بن أبي بن كعب قال أبي: قلت: يا رسول الله، إني أكثر الصلاة عليك فكم أجعل لك من صلاتي، فقال: ما شئت قال: قلت: الربع، قال: ما شئت، فإن زدت فهو خير لك قلت: النصف، قال: ما شئت، فإن ز...

استفتاء 1۔قرآنی اور مسنون دعاؤں کے صیغوں میں واحد جمع کی تبدیلی کرنا کیسا ہے؟2۔نماز اور خارج نماز کے حکم میں  کوئی فرق ہے؟3۔قرآن اور حدیث کی دعاؤں میں حکم کا کوئی فرق ہے؟4۔نیز یہ بھی وضاحت فرمائیں کہ اجتماعی دعا...

استفتاء اگر ایک صاحب دعا کے آخر میں آمین یا رب  العالمین کی جگہ یا رحمۃ للعالمین پڑھیں تو کیا حکم ہے؟ جبکہ اس لفظ سے اللہ ہی کی ذات مراد لی جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دعا کے آخر میں...

استفتاء کیا دعا میں ایسا کوئی مقام آتا ہے کہ جب دعا مانگنی چھوڑ دینی چاہیے؟تنقیح: سائل نے وضاحت کے طلب کرنے پر ایک وڈیو کا لنک بھیجا جس کا عنوان ہے کہ "کب کوئی چیز مانگنا چھوڑدینا چاہیے"...

استفتاء الصلاة السادسہ:اللهم صل علی روح محمد فی الارواح وعلی جسده فی الاجساد وعلی قبره في القبورقال الامام الشعرانی: كان ﷺ يقول : من قال هذه الكيفية، رآن...

استفتاء یہ ایک امپورٹڈ بیگ کی تصویر ہے جس پر CHRISTIAN DIOR کا لفظ لکھا ہے اگر اس طرح کی مہر بیگ پر موجود ہو تو کیا اس کا استعمال درست ہے؟ ...

استفتاء کیا غیر مسلم کے احسان کرنے پر اس کو بارک اللہ اور جزاکم اللہ خیرا ًکہہ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلم کے احسان کرنے پر اس کو "بارک اللہ"...

استفتاء سنت میں کہیں دعا کے بعد ایک سے زیادہ درود شریف پڑھنے کا طریقہ موجود ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: سوال میں مذکور سنت سے کیا مراد ہے؟جوابِ وضاحت: دعا کے بعد قبولیت کی نیت سے درود شریف پڑھنا نبی کریم ﷺ یا صحابہ ک...

استفتاء جزى الله عنا محمدا ما هو أهلهسوال یہ ہے  کہ کیا یہ درود شریف ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں یہ دعا ہے، درود شریف نہیں ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ در...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علمائے  دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دعائے گنج العرش، دعائے قدح اور درود ماہی کا پڑھنا کیسا ہے؟ کیا یہ دعائیں  اور ان کے فضائل احادیث سے ثابت ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء سورۃ البقرہ آیت نمبر   12 میں " من بقلهاوقثائها وفومهاوعدسها وبصلها"  کا  ترجمہ مولانا مودودی نے اس طرح کیا ہے۔ "ساگ ترکاری گیہوں لہسن پیاز دال"  وغیرہ اور مولانا محمود الحسن نے اس...

استفتاء اگر کوئی شخص اس درود شریف کو قبرستان میں تین دفعہ پڑھے تو اس  کی برکت سے ان مردوں سے اللہ تعالی ستر سال کیلیے عذاب اٹھالیتا ہے۔چار دفعہ پڑھنے سے قیامت تک کا عذاب اٹھالیا جاتا ہے۔چوبیس دفعہ پڑھنے سے اللہ تعالی فرشتوں...

استفتاء اللهم ‌إنى ‌أسألك من خير ما سألك منه نبيك (سيدنا) محمد صلى الله عليه وسلم وأعوذ بك من شر ما استعاذ منه نبيك (سيدنا) محمد صلى الله عليه وسلم، وأنت المستعان، وعليك البلاغ، ولا حول ولا قوة إل...

استفتاء ایک شخص نے کسی  عورت سے اس کی رضامندی سے زنا کیا یا کسی مرد سے اس کی رضامندی سے بدکاری کی تو اب توبہ کے لیے اس عورت و  مرد سے بھی  معافی مانگنی ضروری ہے یا  نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء "اے  میرے اللہ میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور جہنم کے عذاب سے بچا"یہ دعا قرآن پاک یا حدیث میں موجود ہے؟ میں یہ دعا عربی میں سیکھنا چاہتا ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء ’’رسول اللہ ﷺ نےارشاد فرمایا جس گھر کےدروازےرشتہ داروں کےلیے بند ہوں اورجس گھر میں دیر تک جاگنے اورصبح دیر سے اٹھنے کارواج ہو جائے تو وہاں رزق کی تنگی اوربے برکتی کوئی روک نہیں سکتا‘‘(صحیح مسلم)کیایہ حدیث صحیح ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved