• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حقوق معاشرت

استفتاء ایک لڑکا جس کی عمر تقریباً پندرہ سال ہے اس نے بھینس کی  کٹی سے بدفعلی کی، جس کا علم اس جانور کے مالکان کو ہوگیا۔ اور وہ لڑکا بھی اس کا اقرار کرتا ہے۔ پھر یہ معاملہ پنچائیت میں گیا جس میں یہ بات طے پائی کہ جانور کی ق...

استفتاء میری شادی ایک ایسے پاکستانی گھرانے میں ہوئی  جو عرب ملک بحرین میں مقیم ہیں۔ دونوں گھرانوں نے دین کو بنیاد بنایا اور نکاح، رخصتی سادگی سے ہوئی۔ نہ ہم نے جہیز مانگا نہ انہوں نے دیا اس کے علاوہ بھی کوئی غیر شرعی رسم وغ...

استفتاء علمائے کرام مندرجہ زیل مسائل کا کیا حل فرماتے ہیں؟ سائل کے تین بیٹے ہیں۔ ان کو نماز روزہ کی تلقین کر تا ہوں، غیبت،جھوٹ، رزق حرام اور قریبی رشتہ داروں سے اور آپس کی قطع تعلقی سے منع کرتاہوں مگر سائل کا کہنا نہیں مانت...

استفتاء مسئلہ تفصیل کے ساتھ خدمت میں عرض ہے:کہ ** کے پاس کل 20 ایکڑ رقبہ قابل کاشت تھا اور اب بھی  یہ رقبہ مکمل کاشت ہورہا ہے۔ اور  دو دکانیں ایسی ہیں کہ ان دونوں کے ساتھ ایک ایک مکان بھی پیچھے متصل بنا ہوا ہے۔ اور یہ م...

استفتاء میرانام*** ہے اور میراتعلق ***سے ہے۔جو انسانی حقوق کے لیے کام کررہے ہیں ۔ میرے پاس ایک  درخواست آئی ہے جس میں ایک لڑکی جو کہ یتیم ہے اس کی شادی علاقہ***میں ہوئی ہے ، اس کی شادی کو چھ سال ہوچکے ہیں اس کے شوہر کا نام*...

استفتاء خط کشیدہ عبارت کا جواب تحریر فرما دیں۔ زیور کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ حضرت ہبہ شدہ زیور کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں کہ یہ زیور بیوی کا حق  ہے یا شوہر کا؟ جوا ب ضرور تحریر فرما دیں۔ الجواب ...

استفتاء میں نے سنا ہے کہ بہو پر اپنے بوڑھے سسر اور ساس کی خدمت کرنے کی کوئی شرعی ذمہ داری نہیں ہے۔ صرف اخلاقی ذمی داری ہے ، چاہے تو خدمت کرے یانہ کرے۔ اس سلسلے میں اللہ اور رسولﷺ کا کیا حکم ہے؟ اور مسنون طریقہ کیا ہے؟ ...

استفتاء بڑے بہشتی زیوری میں لکھا ہےکہ" ماں باپ کے گھرجانا شادی کے بعد ایک آدھ بار بہت دل چاہے یا ماں باپ بیمارہوں تو ورنہ جائز نہیں"۔2۔"خوشبو لگانا صرف شوہر کے سامنےجائزہے بھائی اور باپ کے سامنے نہیں۔جبکہ وہ دونوں بھی ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارا کاروبار ایک پرس سے شروع ہوا پرس بنا کر بیچے جاتے تھے والدہ بناتی تھیں  اور والد بیچتے تھے پھر کام بڑھا تو کارخانہ بنالیا رفتہ رفتہ بیٹے بھی کام میں  آگئے ۔کاروبار میں  والدہ...

استفتاء کیا***نے ایک پرائیویت لمیٹڈ کمپنی ( فرم ) میں چار سال شعبہ خام مال کی خریداری میں ملازمت کی۔ ملازمت  شروع کرتے وقت کوئی  لکھا ہوا معاہدہ نہیں ہوا، بلکہ زبانی طے ہوا کہ اس مقررہ تنخواہ پر کام شروع کریں۔***کی تنخواہ چ...

استفتاء ایک بندے کی شادی ہوگئی تھی ،مگر اپس میں جوڑنہیں آیا۔شادی کے دو سال بعد لڑکی ماں باپ کی گھر چلی گئی، بندے  نے آٹھ ،نو سال منت سماجت کی ، مگر وہ نہیں مانے بلکہ وہ  لڑکے کو دوسری شادی کا کہتے رہے۔لڑکی کی اجازت سے اللہ ...

استفتاء دو سگی بہنیں ہیں دونوں دو سگے حقیقی بھائیوں کے نکاح میں ہیں۔ بڑی بہن کے اولاد نہیں ہوئی ، چھوٹی بہن کو اللہ پاک نے دو بیٹیاں جڑواں عطا فرمائیں۔ بڑی بہن نے ایک بیٹی لے لی ۔ اس کا نام خدیجہ ہے۔  اس کے حقیقی باپ کا نام...

استفتاء ایک عورت نے کسی سے بچہ لیکر پالا ہے اور اس عورت کی جائیداد ہے اور اس عورت کے سسرال والے کہتے ہیں کہ وہ جائیداد کا حصہ ہے۔ آیا متبنی وارث ہوتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ل...

استفتاء میرے ہمسائے  میں بجلی کی چوری ہورہی ہے  وہ واپڈا والوں سے مل کر میٹر بجلی اتار کراپنے گھر کے اندر لے جاتے ہیں۔ اوراس کو ریڈنگ ریورس کرنے کے بعد دوبارہ لگادیتے ہیں ۔دو AC  چوبیس گھنٹے چلاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ  تین گھر...

استفتاء (میت)ورثاء میں  سات بیٹیاں ،ایک بیٹا ہیں۔ دوبیٹیا ں بعد میں فوت ہوئیں۔جن کی اولاد اور شوہر زندہ ہیں۔ والدہ کا  2000ء میں انتقال ہوا۔ 1997ء میں ایک گھر  32 لاکھ  کا خریدا گیا جن میں  26 لاکھ روپے بیٹے کو دیا اور بقیہ...

استفتاء میری بیوی کا بھائی بری صحبت میں پڑکر ہم جنس پرستی کی لعنت میں مبتلا ہوگیا۔ ایک طویل مدت تک میری بیوی اور اس کے والدین کے سمجھانے کے باوجودہ وہ اس برے فعل کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ ایسی صورت حال میں1۔کیا اس س...

استفتاء میرے والد صاحب کا جب انتقال ہوا تو کچھ زرعی زمین ان کے نام تھی ۔ ہم دوبھائیوں کی ایک ہی بہن تھی۔ وہ اس وقت حیات تھی ۔ والدہ صاحبہ اب بھی حیات ہیں۔بڑے بھائی نے خود بھی وہ جائیداد اپنے اور میرے نام انتقال کروالی۔ اور ...

استفتاء ایک پرائیویٹ سکول کا مالک ہوں۔ سکول میں میرے پاس سٹاف خواتین ہیں۔ جو کہ بچوں کو پڑھاتی ہیں۔ خواتین سٹاف رکھنے کا فائدہ یہ ہے کہ یہ بچوں کو صحیح طریقے سے پڑھا سکتی ہیں۔ اور سکول میں کم تنخواہ پر کام کرتی ہیں۔ کام کے ...

استفتاء ایک آدمی نے عشاءکی نماز جماعت کیساتھ پڑھی۔پھر سنت اور وتر سے فارغ ہونے کے بعد امام صاحب نے کہا کہ نماز کسی وجہ سے خراب ہو گئی ہے نمازدوبارہ پڑھائی جائے گی ۔اب وہ فرض نماز کے بعد کیا وتر پڑھے گا یا نہیں؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved