• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

پردہ

استفتاء مستورات پر پردہ کرنے کے لئے عمر کی کوئی حد مقررہے؟ بوڑھی مستورات کے لئے بھی پردہ کرنے کے بارے میں تمام احکام لاگو ہوتےہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہت بوڑھی عورتوں کے لئے چہرہ ہات...

استفتاء محترم مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ  کیا کسی بیمار کی صحتیابی کے لئے عورتوں اور لڑکیوں کا کسی کے گھر میں جمع ہو کر وظیفہ یا ختم پڑھنا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟وظیفہ کوئی بھی ہو سکتا ہے مثلاً عرف  عام میں لاکھی ختم (یا سل...

استفتاء (1)کیا عورت کی آواز بھی پردہ ہے ؟اور جیسا کہ آجکل کے پروگرام ہوتے ہیں مثلا:ختم قرآن ،بخاری شریف کے تو جو خواتین کا پروگرام ہے ان کی آواز اگر باہر جارہی ہو یا مدرسہ کے مرد حضرات تک پہنچے تو کیسا ہے؟(2)ہمیں اس کے ...

استفتاء طب کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین رات کوہسپتال میں ڈیوٹی کر سکتی ہیں جبکہ ساتھ نامحرم بھی ڈیوٹی پے ہوتے ہیں اس صورت میں اگر جائز ہے تو کیا احتیاطیں ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1)سگی ساس کی سوکن سے پردہ ہے یا نہیں؟2) دوسرے سسریعنی(ساس کا  ایک شوہر فوت ہوگیا پھر اس نے دوسری شادی کرلی) سے پردہ ہے یا نہیں؟ الجواب...

استفتاء عرض ہے کہ آج کل ہمارے گھر میں مستورات  اپنادوپٹہ اتار دیتی ہیں اور ہم مرد گھر پر نہیں ہوتے صرف عورتیں ہی ہوتی ہیں۔ جب ہم واپس آتے ہیں تو دوپٹے کو ڈھونڈتی ہیں اور جواب میں بتاتی ہیں کہ مرد تو کوئی تھا نہیں اس لئے ہ...

استفتاء بہشتی زیور میں لکھا ہےکہ"غیر محرم مرد کے لیے کسی جوان یا درمیانی عمر کی عورت کو سلام کرنا ممنوع ہے اسی طرح خطوں میں لکھ کر بھیجنا یا کسی کے ذریعے سے کہلوا کر بھیجنا اور اسی طرح نامحرم عو...

استفتاء شادی کرتے وقت لڑکے والے لڑکی کی تصویر کا مطالبہ  کرتے ہیں تو آیا ان کا شرعاًیہ  مطالبہ کرنا درست ہے یا نہیں؟ کیونکہ پہلے لڑکا تصویر میں دیکھے گا اگر تصویر میں لڑکی پسند آئی تو گھر والوں کو لڑکی دیکھنے کے لیے بھیجے گ...

استفتاء کیا عورت کا پردہ نانا سسر اور دادا سسر سے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کا نانا سسر اور دادا سسر سے پردہ نہیں ہے۔روح المعانی(18/459) میں ہے:...

استفتاء 1.عام حالات میں غیر محارم سے عورت کا پردہ کرنا کس حد تک ہے؟جس گھر میں رشتہ داروں (مردوں) کی کثرت سے آمد ورفت ہو تو اس صورت میں پردہ کا کیا حکم ہے؟ مشترکہ خاندان (جوائنٹ فیملی) میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ماں کے ماموں یا چچا تایا سے پردہ ہے یا نہیں؟اسی طرح والد کے بھی ماموں یا چچا تایا سے پردہ ہے یا نہیں؟اگر ہے تو کیوں ہے ؟اور اگر نہیں ہے تو اس کی وجہ ؟؟ ...

استفتاء عورت کا اپنے شوہر کے بھانجوں اور بھتیجوں سے پردہ ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کا اپنے شوہر کے بھانجوں اور بھتیجوں سے پردہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالی...

استفتاء چہرہ کا پردہ لازمی ہے یا نہیں؟ قران و حدیث سے ثابت کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لازمی ہے۔ قران پاک میں ہے:يا ايها النبى قل لازواجك...

استفتاء ایک مسجد میں سترے کی لکڑیاں گرل کی شکل میں بنائی گئی ہیں۔ جس میں تین پائے ہیں اور بیچ میں دائیں سے بائیں اینگلز ہیں۔ یہ اینگلز طولاً و عرضاً تو ہیں لیکن صعوداً و نزولاً زمین سے لگے ہوئے نہیں۔ مزید وضاحت کے لیے درج ذ...

استفتاء کیا عورت کے لیے چہرہ کا پردہ فرض ہے؟ اس  کے حوالہ  بھی دے دیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لیے غیر محرم مردوں کے سامنے اپنا چہرہ کھولنا جائز نہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ...

استفتاء بازومیں گٹے کی گول سی ہڈی ہوتی ہے تو نماز میں اگر سر کھل جائے بازو کاتوگٹے کی ہڈی الگ عضو شمار کریں گے یا بازو کے اندر شمار کریں گے۔ اسی طرح ٹخنہ الگ عضو ہے یانہیں؟ اور عورت کے کان نماز میں ستر میں داخل ہیں یا نہیں؟...

استفتاء بیوی کی بہن یعنی سالی محرم ہے یا کہ غیر محرم؟ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سالی غیر محرم ہے۔ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء شریعت کی رو سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے جبکہ مدارس میں طالبات آونچی آواز سے قرآن پاک پڑھتی ہیں ان کی آواز باہر تک جاتی ہے ۔ تو کیا طالبات کی آواز کا قرآن پڑھتے وقت باہر تک جانا شرعا جائز ہے ؟ نیز...

استفتاء *** نے اپنی بیٹی کا نکاح بکر کے بیٹے کیساتھ بعوض 2000 روپے حق مہر کے کیا ۔رخصتی سے قبل زید کا انتقال ہو گیا ۔ بعد میں قبل از رخصتی بکر اور***کے بیٹوں میں چند باتوں میں اختلاف ہو گیا جو درجہ ذیل ہے۔*** کے بیٹو ں کا ک...

استفتاء سگی خالہ اپنی سگی بھانجی کے میاں سے پردہ کر سکتی ہیں؟ یا نہیں ۔جواب دیکر عنداللہ ماجور ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خالہ کا اپنی بھانجی کے میاں سے پردہ ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved