• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

خالہ کا بھانجی کے شوہر سے پردہ ہے

استفتاء

سگی خالہ اپنی سگی بھانجی کے میاں سے پردہ کر سکتی ہیں؟ یا نہیں ۔جواب دیکر عنداللہ ماجور ہوں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

خالہ کا اپنی بھانجی کے میاں سے پردہ ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved