• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وقف کا بیان

استفتاء میر اذاتی مکان12 مرلے جوہر ٹاؤن لاہور میں ہے جو کہLDA کی سکیم ہے ۔ یہ مکان سنگل سٹوری  ہے جس پر میں نے  ڈسپنسری  بنائی ہوئی  ہےجس کامقصد غریب لوگوں کاکم قیمت  میں علاج کرنا ہے شروع میں اس سے بالکل منافع نہیں کمایا  ...

استفتاء واقف نے تین سال پہلے مسجد کے لیے زمین وقف کی تھی ، لیکن وہاں پر پہلے سے ہی مسجد موجود ہے جو لوگوں کے لیے کافی ہے اگر واقف جس نے زمین مسجد کے لیے وقف کر دی ہے جبکہ اس پر کوئی آبادی وغیرہ نہیں ہوئی ، اس سے رجوع کر نا ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ ہمیں ا یک بھائی نے ایک جریب زمین مسجد اور مدرسہ کے لئے وقف کردی اوراس پر مسجد اور مدرسہ کے کچھ کمرے بنائے گئے اب وہ واقف اس وقف زمین میں اپنی باقی زمین کی طرف جو اس وقف زمین کی بیک سائڈ پر ہے ...

استفتاء محترم مفتی صاحب زمین مسجد کے لیے وقف کی گئی ہے اور مسجد  کے نام انتقال ہو چکا ہے کیا اس زمین کو فروخت کیا جاسکتا ہے،شرعی حکم بیان فرمائیں۔تنقیح:پانچ بندوں نے مسجد کیلئے جگہ وقف کی مسجد کاکام شروع ہے ،یہ جگہ چار ...

استفتاء آج کل بعض کتابوں پر مختلف الفاظ لکھے ہوتے ہیں ’’خرید وفروخت ممنوع ہے‘‘ ’’نا قابل فروخت‘‘ ’’وقف للہ‘‘وغیرہ تو ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں  کہ ایک مشترکہ زمین کے ایک مخصوص حصہ کو باقی ورثاء کے رضامندی کے بغیر تقسیم سے پہلے مدرسہ کے لیے وقف کیا اور حصہ بھی زمین کا فرنٹ و...

استفتاء 1۔ وقفے کے لیے کواپر-ٹی (Copper-T) رکھوانا جائز ہے یا نہیں؟ کواپر-ٹی ایک T نما آلہ ہے جو حمل کو روکنے کے لیے رحم میں رکھا جاتا ہے اور ایک مخصوص مدت کے لیے کار آمد ہوتا ہے۔2۔ وقفے کے لیے عورت کا گولیاں کھانا کیسا...

استفتاء ہم اپنے گھر میں ایسا نظام رکھنا چاہتے ہیں جس میں بچیوں اور عورتوں کو قرآن و حدیث کی تعلیم دی جائے اور یہ گھر زیر تعمیر ہے تو کیا ہم اس گھر کی تعمیر میں صدقہ جاریہ کے طور پر مخیر حضرات کا تعاون لے سکتے ہیں زکوٰۃ، صدق...

استفتاء درین مسئلہ کہ ایک صاحب نے اپنا مکان دین کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اس میں تعلیم قرآن وغیرہ شروع ہے۔ تو اب اگر وہ صاحب (واقف) یہ مکان کسی کی ملکیت میں دے دے یعنی رجسٹری اس کے نام کروا دے تو یہ شخص اس مکان کا م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے ایک مسجد اور مدرسہ کی نیت سے زمین وقف کی اس طور پر کہ کل جگہ 16 مرلہ تھی اس نے 8 ،8 مرلہ کی نیت کی مگر جگہ متعین نہ کی رجسٹری دونوں کی علیحدہ کروائی مگر ...

استفتاء ایک عورت نے نذر مانی کہ’’فلاں کام ہو گیا تو اس مسجد میں دس جمعہ نفل پڑھوں گی‘‘۔ پھر وہ کام بھی ہو گیا، تو اب آیا اس مسجد میں نفل پڑھنا ہوں گے یا گھر میں بھی پڑھ سکتی ہے؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد محترم **** صاحب کا انتقال مورخہ  جنوری 2012ء کو ہوا، اور پسماندگان میں 6 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑیں، اور ترکہ میں دو مکان چھوڑے ہیں۔ ایک مکان ...

استفتاء منڈی میں موجود آڑھتی حضرات ایک دوسرے سے پیسے قرض بھی لیتے ہیں۔ اگر کسی آڑھتی کو پیسوں کی ضرورت پڑے تو وہ خود یا اپنے کسی منشی کو دوسرے کے پاس قرض لینے کے لیے بھیج دیتا ہے۔ بعض آڑھتیوں نے اپنے منشیوں کو اس بات کا اخت...

استفتاء آج سے دو سال پہلے میرے والد صاحب نے میری بہن کے کہنے پر اسے گھر لے کر دیا۔ میرے والد صاحب کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ میرے والد صاحب یہ چاہتے تھے کہ میری بہن وہ گھر نہ بیچے، اس لیے والد نے وہ گھر میرے نام کر دیا...

استفتاء زمین میں موجود چند ایک پھل دار درختوں کا حکم کیا ہے؟ کیا ہر سال ہر درخت کے پھل میں سب ورثاء اپنے حصے کے بقدر شریک ہوں گے یا پھر جس کے حصے میں جو درخت بھی آگیا وہ اسی کی ملکیت میں شمار ہو گا؟نوٹ: سائل کا متوفی س...

استفتاء ایک شخص نے اپنی تقریباً 41 کنال 15 مرلے زمین اپنی زندگی میں اپنے چار موجود بیٹوں میں اس طرح تقسیم کی کہ کل زمین کے اندازے سے پانچ برابر حصے کیے اور چار حصے اپنے چار بیٹوں کو دے دیے، اور پانچواں حصہ اپنی ملکیت میں رک...

استفتاء ہم نے کسی پارٹی سے کاروبار کرتے ہوئے (احسن سے ) ایک اچھی خاصی رقم لینی ہے، ہمارے علاوہ اور لوگوں نے بھی ان  سے کافی رقوم لینی ہیں، مختلف لوگوں سے وہ مختلف ڈیل کر رہے ہیں یا ٹال مٹول کر رہے ہیں۔ لہذا یہ اپنے  اثاثہ ج...

استفتاء ایک متولی مسجد نے ایک مدرسہ کے طالب علم کو قرآن پاک دیا حفظ قرآن پاک کے لیے، جو کہ مسجد کے لیے وقف شدہ تھابطور ایصال ثواب۔ جس پر اس نے قرآن پاک حفظ کیا، بعد ازاں اس قرآن پاک کو اپنی ملکیت میں ہی رکھ لیا اور ...

استفتاء ہم لوگ جس گھر میں رہتے ہیں وہ تقریباً دو مرلے کا گھر ہے فی الحال ہمارا گذارہ وہاں رہائش کے لحاظ سے بہتر ہے اس کے علاوہ والد صاحب کے پاس تقریباً ساڑھے پانچ مرلہ کا پلاٹ ہے جس کی قیمت پندرہ لاکھ کے قریب ہے ۔ اس پلاٹ م...

استفتاء 1۔ ہمارے والد صاحب دام ظلہ نےچند سال قبل ساری جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم فرمادی اس میں سے ایک مکان مختلف دینی خدمات کے لیے وقف کیا، خیال تھا کہ محلے کی بچیاں بنیادی تعلیم حاصل کریں گے، مستورات کی جماعت ٹھہر جائے گ...

استفتاء ایک قطعہ اراضی کوئی شخص خرید کر فلاحی کام کے لیے وقف کرتا ہے۔ اور قطعہ اراضی پر خریدار کی مرضی سے مسجد و مکتب قائم ہوجاتا ہے۔ عرصہ دراز تقریباً بارہ سال بعد خریدار مالی مشکلات سے دو چار ہوجاتا ہے اور خریدار کی ملکیت...

استفتاء شخص نمبر 1 کے پاس کچھ زمین ہوتی ہے لیکن یہ زمین اس شخص نمبر 1 کی اپنی ذاتی زمین نہیں ہوتی ہے۔ یعنی کہ یہ زمین قبضہ والی زمین ہوتی ہے۔ اس زمین کا مالک کوئی اور ہوتا ہے اور اس زمین کا مالک وفات پاچکا ہوتا ہے لیکن اس ک...

استفتاء 1۔ میرا ساتھی درمیانی حیثیت کا آدمی ہے اس کی فراغت دورہ حدیث کے بعد اسے بھانجے نے زمین مدرسہ کے نام پر دی ہے لیکن مدرسہ شروع کرنے کی گنجائش نہیں ۔ اب میں اس زمین میں کاشت کرنا چاہتا ہوں، دو ...

استفتاء ہمارے مدرسے کے اساتذہ کی تنخواہیں کم ہیں، گذارہ مشکل ہوتا ہے۔ اگر کوئی استاد صاحب مدرسہ سے  قرض لے کر کاروبار میں لگا دے اور اس کا نفع لیتا رہے، جب مدرسہ کو ضرورت ہو تو قرض واپس کر دے تو کیا یہ جائز ہے؟اگر یہی ک...

استفتاء مودبانہ گذارش ہے کہ ہمارے حلقہ / گاؤں جو کہ 10 سے 12 گھروں پر مشتمل ہے اور یہ تمام گھر ایک ہی خاندان کے ہیں اور اس محلے کے لیے ایک مسجد بھی ہے۔ کچھ عرصہ قبل ( تقریباً 12 سال ) خاندان کے کچھ افراد کی آپس میں ناراضگی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved