• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وقفے کے لیے مصنوعی طریقہ اختیار کرنا

  • فتوی نمبر: 10-152
  • تاریخ: 30 اگست 2017
  • عنوانات:

استفتاء

1۔ وقفے کے لیے کواپر-ٹی (Copper-T) رکھوانا جائز ہے یا نہیں؟ کواپر-ٹی ایک T نما آلہ ہے جو حمل کو روکنے کے لیے رحم میں رکھا جاتا ہے اور ایک مخصوص مدت کے لیے کار آمد ہوتا ہے۔

2۔ وقفے کے لیے عورت کا گولیاں کھانا کیسا ہے؟

3۔ اگر یہ دونوں صورتیں جائز ہیں تو کوئی دلیل تحریر فرما دیجیے۔ اور اگر ناجائز ہیں تو اس کا بدل کیا ہو سکتا ہے، جبکہ مرد بھی اپنے لیے راضی نہ ہو کہ وہ کوئی پرہیز کرے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ جائز ہے۔

2۔ جائز ہے۔

3۔ دلیل کی کیا ضرورت ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved