- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
چیک کے ڈس آنر ہونے پر چارجز وصول کرنا
استفتاء مارکیٹوں میں اگر کسی پارٹی کا چیک بروقت کیش نہ ہو تو اس پر پارٹی سے بعض دکاندار چارجز وصول کرتے ہیں۔ وہ یہ کہتے ہیں کہ آپ کا چیک ہم نے اپنے اکاؤنٹ میں ڈالا تھا، تو ڈس آنر ہونے کی وجہ سے ہمیں چارجز پڑگئے ہیں۔چیک ...
View Detailsروپے قرض کی ڈالر میں واپسی کی شرط لگانا
استفتاء فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دوسرے کو ایک لاکھ پاکستانی روپے بطور قرض کہ دیے اور کہا کہ 6 مہینے کے بعد میں اس کی وصولی ڈالر کے حساب سے کروں گا مثلا آج ایک لاکھ کے ایک ہزار ڈالر آتے ہیں تو...
View Detailsپیسے کھلے لیے اورپیسے نہیں دیئے توکیا حکم ہے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسلام مسنون کے بعد عرض یہ ہے کہ زید عمرو کی دکان پر گیا کہ تو مجھے پانچ ہزار روپے کا چینج دیدیں تو عمرونے چینج دے دیا ،زیدنے چینج لیا اور جلدی کی وجہ سے پانچ ہزار کا نوٹ نہیں دیا ا...
View Detailsمکان پرقبضہ چھوڑنے کےلیےعدالت میں جھوٹ بولنا جائز نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!ہمارے مکان پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرلیاہے اب قبضہ واپس لینے کےلیے کیس کرنا چاہتے ہیں لیکن وکیل یہ کہتا ہے کہ دو گواہ پیش کرنے پڑیں گے جو یہ گواہی دیں کہ انہوں نے عارضی طور ...
View Detailsٹیچرنےبچہ کوسکول میں ماردیا توہرجانہ فیس وخرچہ وصول کرناجائزنہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمیرے بھائی کابچہ امریکن لاسیٹف اسکول میں پلے گروپ سے زیر تعلیم تھا اور اب دسویں جماعت کا طالب علم تھا ،پچھلے دنوں اس کی موت استاد کے تشدد کرنے سے واقع ہوئی،اس کے پاس کمپیوٹر کی کتا...
View Detailsکاروبار کےلیے دی رقم کو ذاتی استعمال میں لانا،یا کاروبار میں لگانانفع ہونے کےبعد ہلاک ہونا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام عبد اللطیف ولدمحمد ابراہیم ہے۔جناب مفتی صاحب !میں نے ایک آدمی کے ساتھ کاروبار کیا، کچھ رقم 1370000 گاڑی کے لئے دی اور کچھ رقم1400000 پلاٹ کے لیے، کچھ عرصہ بعد پلاٹ فروخت ک...
View Detailsوکیل کے لیے ڈسکاؤنٹ کا حکم
استفتاء 1۔ مفتی صاحب اگر کوئی شخص کسی کو وکیل بنائے کہ میرے لئے دوکلو شہد خرید کر لاؤ اور وکیل خرید لائے لیکن بائع وکیل سے پیسے نہ لے تو کیا یہ چیز وکیل موکل کو مفت دے گا یا وکیل کے لیے اس سے پیسے لینا جائز ہے؟2۔اسی...
View Detailsمالی جرمانہ عائد کرنے کا حکم
استفتاء کسی قسم کا جرمانہ بطور سزا یا تادیبی کارروائی کے نہیں ہے۔اب وفاق المدارس کی طرف سے جو طے ہے کہ اگر ایک مہینے سے زیادہ تاخیر کی تو دوگنا فیس ہو گی اس طرح وقت کے ساتھ فیس میں اضافہ ہوتا ہے تو کیا یہ جرمانہ ہے؟ اس کی ...
View Detailsجبری کٹوتی پر ملنے والا نفع
استفتاء ہماری تنخواہ میں سے کچھ رقم DSP فنڈ کے نام سے کاٹی جاتی ہے جس کا کم سے کم سرکاری ریٹ 300 روپے ہے جو ہر صورت ہر ماہ کٹوانا لازمی ہے۔ یہ رقم سرکار کے پاس جمع ہوتی رہتی ہے اور ایک سال کے بعد تمام جمع کی ہوئی رقم پر منا...
View Detailsمدیون کو وکیل بالاقراض بنانا، روپیہ کے بجائے ریال کا تقاضا کرنا
استفتاء *** نے دورانِ ملازمت در سعودی عرب اپنے دوست *** سے ایک لاکھ روپیہ برائے خرید دکان ادھار مانگا۔ اسی دوران *** کے دوسرے دوست *** نے اسے کہا کہ میں پاکستان چھٹی جا رہا ہوں کچھ ریال ادھار دیدو تاکہ میں سامان خرید کر سات...
View Detailsحکومت کی طرف ملنے والی مختلف رقوم کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ***کی شادی تقریباً گیارہ سال قبل ***سے ہوئی ان کے ہاں اولاد نہ ہوئی۔ *** سرکاری ملازم تھا دوران سروس اس کا انتقال ہو گیا۔ اب حکومت کی طرف سے اس کی بیوہ *** کو کچھ رقم ...
View Detailsقرض کی رقم بینک سےنکلوانے کی صورت میں ہونے والا خرچہ وصول کرنا
استفتاء *** سے ایک لاکھ روپے بطور قرض کے مانگتا ہے، *** کہتا ہے کہ بینک سے یک مشت ایک لاکھ روپے نکلوانے پر بینک چھ سو روپے کٹوتی کرتا ہے، وہ کس کے ذمے ہو گی؟ *** کہتا ہے کہ وہ میرے ذمے، یعنی: تم چھ سو روپے کاٹ کر ننانوے ہزا...
View Detailsسونا قرض لینا
استفتاء کیا سونا قرض لیا جا سکتا ہے؟ میں کسی سے دو سال کے لیے پانچ تولہ سونا قرض پر لوں اور دو سال بعد پانچ تولہ بازار سے خرید کر واپس کر دوں تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsپراونڈنٹ فنڈ والے کا ادارے سے قرض لینے اور زائد رقم واپس کرنے کی حیثیت
استفتاء کیا ہمارے لیے ادارے سے اپنی ضروریات کے لیے قرض لینا حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ادارے سے اپنی ضروریات کے لیے قرضہ لینے کی دو صورتیں مذکور ہیں:i۔ ملازم نے...
View Detailsصلح عن انکار کی صورت میں قرض کی ادائیگی سونے کے موجودہ ریٹ کے اعتبار سے کرنا
استفتاء ہم کل 9 بہن بھائی ہیں۔ جن میں سے تین بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ میرے والد صاحب تقریباً 30 سال پہلے وفات پا چکے ہیں۔ ان کے ترکہ میں 2 دکانیں اور تین ایکڑ زرعی اراضی تھی، اور اس کے علاوہ ایک مکان ہے جس کی رجسٹری 6 بہنوں ...
View Detailsکئی ماہ کا ایڈوانس لینے کی صورت میں ایک تنازع
استفتاء *** اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں۔1۔ اگر ڈسٹری بیوٹر نے کئی ماہ کا ایڈوانس *** کو دیا ہو ،مثلاً ایک ڈسٹری بیوٹر جوکہ ماہانہ10 لاکھ کا سامان منگواتا ہے وہ 10 ...
View Detailsتنازعات
استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں سپلائی میں بعض اوقات تاخیر ہوجاتی ہے تو ڈیلر ناراضگی کا اظہار کرتا ہے کہ کیوں تاخیر ہوئی ہے ؟ اس طرح جب ڈیلر سے مال (Stock) و...
View DetailsBad Debts کی وصولی
استفتاء پی کمپنی کا ایک کلائنٹ جس کے ذمہ کئی سالوں سے پی کمپنی کی رقم واجب الاداء تھی جو وہ ادا نہیں کررہا تھا جبکہ ریکوری والا ملازم مسلسل اس کے آفس جا کر اس سے پیسے وصول کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ بالآخر اس کلائنٹ نے کمپنی س...
View Detailsریکوری (Recovery)
استفتاء پی کمپنی کے پراجیکٹ ڈیپارٹمنٹ میں ریکوری (یعنی کلائنٹ سے واجب الاداء رقم کی وصولی) کے لیے دو ملازم ہیں۔ اگر کلائنٹ کے ساتھ ایڈوانس ادائیگی کا معاہدہ (Agreement) ہوا ہو تو اس صورت میں ریکوری والا ملازم پہلے کلائنٹ کے...
View Detailsتنازعات
استفتاء ١۔ پاپولر کمپنی کی طرف سے بعض اوقات کلائنٹ کو ڈیلیوری وقت مقررہ سے لیٹ ہوجاتی ہے۔ اس پرکلائنٹ کے ساتھ بحث مباحثہ ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں شرعاً کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Detailsجرمانہ
استفتاء غلہ منڈی میں اگر ایک آڑھتی دوسرے سے مال خریدے اور جب مال وصول ہونے کے بعد اپنے پاس وزن کرنے کی صورت میں مال کم معلوم ہو تو وہ تحقیق اس طرح کرے گا کہ بیچنے والے آڑھتی سے ریکارڈ لے گا جس کے مطابق اس نے زمیندار سے مال ...
View Detailsقرض فارم
استفتاء ہمارے گاؤں میں ایک ویلفیئر سوسائٹی ہے، جو لوگوں کو قرض فراہم کرتی ہے، قرض کی رقم 20 ہزار روپے تک دی جاتی ہے، واپسی تقریباً 5% کے حساب سے مبلغ 1100 روپے اضافی لیا جاتا ہے، یعنی کہ 20 ہزار روپے کی بجائے 21100 روپے واپ...
View Detailsحکومت کی طرف سے الاٹ کی گئی زمین
استفتاء ایک بھائی فوج میں ملازم تھا، وہ سیاچین بارڈر پر دوران سروس شہید ہو گیا، اس کے ہاں ایک بچہ اور ایک بیوی تھی، شہادت کے بعد آرمی کی طرف سے شہید کو نقد رقم دی جاتی ہے یا اگر وارث مطالبہ کریں تو حکومت کی جانب سے شہید کو...
View Detailsمال مسروقہ کا بصورتِ ہلاکت تاوان لینا
استفتاء میری ایک پھوپھی زاد ہیں جس کو میرے والد صاحب نے بچپن سے پالا پوسا، سب طرح کا خرچہ برداشت کیا، جان سے، مال سے، حتی کہ شادی، جہیز سب کیا پھر بچوں کا خرچ اٹھایا۔ والد کے انتقال کےبعد ہم بھائیوں نے سگی بہن سے بڑھ کر ہمی...
View Detailsخالی اسٹام پیپر پر زبردستی دستخط
استفتاء میں موہنی روڈ رہتا ہوں۔ میری ملاقات کرن نام کی لڑکی سے ہوئی۔ میں دل ہی دل میں اسے پسند کرنے لگا۔ میں نے کئی دفعہ اس سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن بات نہ ہوسکی۔ کچھ دن بعد اللہ کی طرف سے دوست ک...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved