• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حقوق معاشرت

استفتاء ہمارے بیٹی باہر انگلینڈ میں رہتی ہے، وہیں اس کو حمل ٹھہرا، دو ماہ کے بعد وہ حمل ضائع ہو گیا، اب اس کو مسلسل خون آ رہا ہے، دس دن سے اوپر ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اس خون کا کیا حکم ہے؟ واضح رہے کہ جب حمل ضائع ہوا تو صرف...

استفتاء ہمارے ادارے کو ایک سوال موصول ہوا ہے، جس میں سائل نے اپنے پولٹری فارم کی مردہ مرغیاں، اپنے پالتو کتوں کو کھلانے کے بارے میں استفتاء کیا ہے۔غیر ماکول اللحم جانوروں کو بالقصد، حرام چیزیں کھلانا جائز ہے یا نہیں؟ اس...

استفتاء سرکاری سکول اور کالج کی استانیوں کی امتحانات اور الیکشن کے موقع پر کسی بھی جگہ ڈیوٹی لگ جاتی ہے اور استانی صاحب اپنی جگہ کسی غریب عورت کو بھیج دیتی ہے کہ تم یہ کام کرو، یعنی تم میری جگہ ڈیوٹی کرو۔ وہ عورت اس کی جگہ ...

استفتاء میرا بھائی ****کو فوت ہوا۔ ایک بیوی، ایک نا بالغ لڑکا اور والدہ کے علاوہ 4 بھائی اور 3 بہنیں موجود ہیں۔ اس کی وراثت جو وہ چھوڑ گیا ہے، کیسے شریعت کے مطابق تقسیم کی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء عرض ہے کہ میرے والد صاحب نے کچھ عرصہ پہلے مجھے ایک پلاٹ بطور ہدیہ کے دیا، جس پر میں نے قبضہ کر کے بیچ دیا۔ مگر اب والد صاحب مجھ سے پلاٹ کی قیمت کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ترمذی شریف کی مندرجہ ذیل حدیث سے استدلال کر رہ...

استفتاء ایک شخص پلاٹ کرایہ پر دیتا ہے اور کرایہ دار سے بطور سکیورٹی کچھ رقم رقم لیتا ہے، تاکہ مستاجر اجارہ پر دی گئی چیز میں اگر کوئی نقصان کر دے تو وہ اس رقم سے اپنا نقصان پورا کر سکے۔ اور ہوتا یہ ہے کہ مستاجر سے سکیورٹی ک...

استفتاء آڈیٹر (Auditor) اور اس کے کام کی بابت دو فتوے منسلک ہیں، ان فتاویٰ کی روشنی میں حضرت مد ظلہ کی رائے گرامی مطلوب ہے، کیونکہ تقریباً ہر اچھی کمپنی میں انٹرنل، آڈٹ کا شعبہ ہے، نیز ایکسٹرنل آڈٹ بھی اکثر کمپنیاں کروات...

استفتاء میری بچی *** کا نکاح مسنونہ پندرہ مارچ 2012ء کو ہوا تھا جبکہ حالات کی ناسازگی کی وجہ سے تین جنوری 2013ء کو لڑکے *** و لد*** ۔۔۔۔ نے بقائمی ہوش و حواس تین طلاقیں ایک ہی دفعہ لکھ کر دیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب...

استفتاء مفتی صاحب ہمارا ایک دوست ہے وہ اپنی بیوی کو طلاق دے چکا ہے، وہ کسی ٹائم بہت غصے میں آ جاتا ہے۔ ایک دن اس نے غصے میں آکر اپنی بیوی کو ان الفاظ سے طلاق دی ہے " میری طرف سے تمہیں طلاق ہے ا...

استفتاء *** مرحوم نے اپنی زمین شفقت کو ٹھیکہ پر دی، مدت طے نہیں تھی، شفقت دو سال تک ٹھیکہ پابندی سے دیتا رہا۔ اب*** کا انتقال ہو گیا، اور فی الحال زمین پر پیداوار موجود ہے، سابقہ عقد کا شرعی حکم کیا ہے؟ اور تجدید عقد کی کیا...

استفتاء ایک جوان لڑکا 26 سال کا بغیر شادی کے وفات پا گیا اور اس کی کچھ جائیداد ہے۔ ورثاء میں ماں، باپ ، بہن اور بھائی (3 بھائی، ایک بہن) زندہ ہیں۔ ان ورثاء میں سے اس کی جائیداد کا مالک کون ہے؟ الجواب ...

استفتاء بھائی ***کو فوت ہو گئے تھے، ان  کی ایک بیوی اور تین بیٹیاں تھیں، جن کی عمر تقریبا 14 سال، 13 سال اور 7 سال ہے۔ ان کی ذات ملکیت میں ایک گھر، دکان، گاڑی اور دوسرا گھریلو سامان تھا۔***کے والد صاحب کا انتقال اکتوبر ...

استفتاء میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور دورانِ ملازمت وفات پر مختلف مدوں میں واجبات کی ادائیگی بمطابق سرکاری پنشن رولز بیوہ یا بچوں کو ادا کی جاتی ہے۔ اگر بیوہ، بچے، یا رنڈوا اور بچے نہ ہوں تو ماں باپ وصول کر سکتے ہیں۔ میرے سا...

استفتاء ایک شخص کے پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں، اس نے اپنی جائیداد اپنی زندگی میں ہی بیٹوں کو دے دی تھی، اور قبضہ بھی کرا دیا تھا، بعد میں احساس ہوا کہ بیٹیوں کو کچھ نہیں دیا گیا تو بیٹوں سے مطالبہ کیا کہ اب تم اپنی بہنوں ...

استفتاء میرے بھائی نے کیمیکل کی کچھ بوریاں میرے علم اور اجازت کے بغیر میرے گودام میں رکھوا دیں، ویلڈنگ کے دوران آگ لکھنے سے ان کی کچھ بوریاں جل گئیں، اور کچھ بچ گئیں، بھائی کی موقعہ پر پریشانی دیکھ کر میں نے ان کو کہہ دیا ک...

استفتاء عید کے نزدیک یا عید کے بعد بھی بعض دکاندار ہمارے بقایا جات میں سے اپنے ملازمین کے لیے "عیدی" کے نام پر دو تین ہزار روپیہ زبردستی کاٹ لیتے ہیں۔ یہ رقم ہم خوشی سے نہیں کٹواتے، مجبوراً صبر کرنا پڑتا ہے۔ وہ لوگ اس کو اپ...

استفتاء میں یا**زوجہ *** مرحوم ، میری عمر لگ بھگ 65 سال ہے۔ میرے شوہر مرحوم نے اپنی حیات میں ایک مکان جو کہ کراچی میں واقع تھا، تحفتاً میرے نام کر دیا تھا، ان کی وفات کے بعد خرچ و اخراجات کی وجہ سے وہ مکان بیچ کر میں نے ایک...

استفتاء ایک شخص نے اپنی زندگی ہی میں اپنے تمام اثاثہ جات منقولہ و غیر منقولہ اپنے بچوں میں تقسیم کر دیے اور  "للذکر مثل حظ الانثیین" کے قاعدے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے بیٹیوں کے مقابلے میں بیٹیوں کو نصف دیا اپنی زندگی میں ہر...

استفتاء ایک عورت اور اس کا خاوند*** کے کسی علاقہ کے اسکول میں پڑھاتے تھے، خاوند کو تو اس سال ریٹائر منٹ مل گئی، البتہ بیوی کی نوکری ابھی جاری ہے، لیکن پچھلے سال جب وہ نوکری کر رہی تھیں، ***کی کسی لڑکی نے بوجہ غربت کے جو اسی...

استفتاء میرے شوہر*** کا انتقال 2007ء میں ہوا اس وقت میرے بچے کی عمر چار سال تھی۔ شوہر کی وفات کے بعد بچے کی کفالت اور تعلیم و تربیت کی ذمہ داری میرے والدین پوری کرتے رہے۔ میری دوسری شادی کے بعد یہ ذمہ داری میرے موجودہ شوہر ...

استفتاء ۱۔ اب لڑکی کو تین طلاقیں ہوچکی ہیں۔ اولاد کوئی نہیں ہے۔ عدت کا خرچہ کتنے ماہ تک لے سکتی ہے یا نہیں لے سکتی؟۲۔ طلاق سے پہلے لڑکی نے زیادہ وقت اپنے ماں باپ ...

استفتاء ہم چار بھائی ہیں۔سب سے چھوٹا بھائی زیر تعلیم ہے۔ ہمارا کام ہول سیل شوز کا ہے۔ دکان پر والد صاحب اور تین بھائی ہوتے ہیں۔ ایک بھائی ناراض ہوکر گھر بیٹھ گیا کہ میرے اخراجات پورے نہیں ہورہے۔ اس وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑ...

استفتاء کیا جو جانور حلال ہے اس کی ہر چیز حلال ہے؟ اور اگر نہیں تو جو جزء مکروہ یا حرام ہے اس کی تعیین  فرمائیں، الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حلال جانور کی مندرجہ ذیل سات چیزوں کا کھانا جائز ن...

استفتاء شفیق آٹوز پر مرمت کے لیے آئی ہوئی موٹر سائیکل کے سلسلے میں ایک دفعہ ایسا بھی ہوا کہ خرادیے سے کام کروانا تھا تو اس کے پاس گئے تو دکان بند تھی اس نے فون  کرنے پر جواب دیا سامنے دکان پر رکھوا دو انہوں نے اس دکان پر پر...

استفتاء مذہبی اور سیاسی و سماجی اجتماعات کے موقع پر ویڈیو بنانے کا حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے موقع پر بھی ویڈیو بنانا جائز نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved