• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تجدید معاہدۂ ٹھیکہ

استفتاء

زید (فرضی نام)مرحوم نے اپنی زمین شفقت کو ٹھیکہ پر دی، مدت طے نہیں تھی، شفقت دو سال تک ٹھیکہ پابندی سے دیتا رہا۔ اب زید کا انتقال ہو گیا، اور فی الحال زمین پر پیداوار موجود ہے، سابقہ عقد کا شرعی حکم کیا ہے؟ اور تجدید عقد کی کیا صورت ہے؟ اور کب کی جائے اور کچھ ایسی ضروری شرعی شرائط ہوں جن کو عقدِ ٹھیکہ میں ذکر کیا جانا ضروری ہو تو وہ بھی تحریر فرما دیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس کی بھی تجدید ہو سکتی ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved