• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خلع و تفریق

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب میری شادی کو تقریباً 5 سال ہوگئے ہیں ۔ ہم میاں بیوی الحمد للہ بہت اچھی زندگی گذار رہے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے میری بیوی نے مجھ سے کہا کہ مجھے اچھا نہیں لگتا کہ آپ کے ابو مجھ سے ہاتھ ملاتے ہیں۔ ایک ...

استفتاء اگر عورت یکطرفہ طور پر عدالت سے خلع لے لے، اور مرد طلاق نہ دے بلکہ عدالت کی ہر تاریخ اور ہر بار یونین کونسل میں یہ کہے کہ میں صلح کرنا چاہتا ہوں۔ عدالت اور یونین کونسل کی مدت پوری ہونے پر عو...

استفتاء محترم  میں اور میری بیوی بچی کی دوائی لینے ہسپتال جا رہے تھے، تیار کرنے اور جلدی جانے کے معاملے میں ہماری دونوں کیبحث شروع ہو گئی، ہم موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گیٹ پر آئے۔ ابھی  تک میری بیوی باتیں کرتی جارہی تھی...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی *** کی شادی ***سے کی۔ رخصتی سے پہلے میرے بھتیجے نے نہیں بتایا، کہ میں بیمار ہوں۔ نہ مجھے نہ اپنے گھر والوں کو، سب کو دھوکہ دیا۔ شادی کے دوسرے دن پتہ چلا کہ  بیمار ہے اور حق زوجیت ادا کرنے کے قابل نہ...

استفتاء میں جھنگ کا رہنے والا ہوں اور لاہور میں کام کرتا ہوں۔ لیکن میری بیوی کا مطالبہ ہے کہ یا مجھے اپنے ساتھ رکھو یا میرے پاس رہو۔ میں نے اسے کئی بار سمجھا یا ہے کہ میں کچھ ہی دنوں میں تمہیں اپنے ساتھ لاہور یا کراچی لے جا...

استفتاء گذارش ہے کہ میری بہن کا نکاح ایک جگہ ہوا اور اس شوہر کے پاس ایک بچہ بھی ہوا۔ پھر لڑائی جھگڑے کیوجہ سے دو سال تک وہ اپنے شوہر کے پاس نہیں گئی تو ہم نے عدالتی خلع لے کر اپنی بہن کا دوسری جگہ نکاح کر دیا، لیکن عدت نہیں...

استفتاء میں***ولد***نے اپنی بیوی کو گھریلو جھگڑے کی وجہ سے  میرا طلاق دینے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ بس غصہ کی وجہ سے میرے منہ سے تین دفعہ نکلے اور ساتھ  میں باہر جاتے ہوئے چند قدم پر سیڑھی سے نیچے اترتے ہوئے چار دفعہ لفظ طلا...

استفتاء میرے بیٹے *** کا نکاح سوا سال قبل*** کے ساتھ ہوا۔ پھر کچھ عرصہ سے*** کی طرف سے خلع لینے کی بات آرہی ہے ( اس نا چاقی کی وجہ یہ تھی کہ لڑکی آئل کمپنی میں ملازمت کرتی تھی۔ لڑکے جو جب علم ہواتو اس نے کہا کہ تم ملازمت نہ...

استفتاء ***بنت***۔۔۔۔۔۔***نکاح ہوا: 09- 10- 1 رات 30: 2 بجےرخصتی: 09- 10- 2 رات 11 بجےعرصہ شادی: 09- 10- 2 سے 011- 7- 1 تکطلاق ہوئی: 011- 7- 1مہر جو مقرر ہ تھا۔ میں نے پورا وصول کر لیا ہے۔ عرصہ دو سال  م...

استفتاء اگر شوہر اپنی بیوی کو یوں کہے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلا ق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتاہوں، اب میری طرف سے تم آزاد ہو، میرا تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور اپنی زبان پہ اب...

استفتاء میرے والد صاحب امریکہ میں ہوتے ہیں۔ ابو نے ہمارے کاغذات بنوانے کے لیے امریکہ میں ایک اور شادی کی ہے۔ وہاں کے قانون کے مطابق ایک شادی کرسکتے ہیں۔ اس لیے میرے والد نے کراچی سے جھوٹے خلع کے پیپر بنوائے تھے۔ حالانکہ میر...

استفتاء ایک عورت کے شوہر نے اس کو اپنی ساس  یعنی اس عورت کی ماں سے کسی جھگڑے کی وجہ سے کچھ اس قسم کے الفاظ کہے" اگر تم نے ان سے کوئی  Contact   کیا تو تم میری طرف سے فارغ ہو" یہ الفاظ دو دفعہ تو لازمی کہے شاید دو سے زیادہ ب...

استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...

استفتاء لڑکی  والوں کی طرف سے عدالتی نوٹس ہم تک نہیں پہنچے عدالت نے فیصلہ دے دیا ہے۔ اب ہم دونوں فریق باہم صلح کرناچاہتے ہیں۔لڑکے نے کبھی منہ سے طلاق کا نہیں کہا ۔جوشرعی فیصلہ ہے ہمیں فتویٰ دے دیا ج...

استفتاء  آج سے تین سال قبل میری بیوی نے عدالت کے ذریعے خلع کرنے کا دعویٰ کیا تھا، عدالت کے فیصلے سے میں راضی نہیں تھا۔ اور میں عدالت میں حاضر بھی نہیں ہوا اور نہ ہی میں نے کہیں دستخط کیے اور نہ ہی م...

استفتاء ***نے اپنی بیو ی کو اس کے بھائی کے سامنے گھریلو پریشانی اور حالات کی بنا پر یہ الفاظ کہے:"اگرآپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کی بہن کو چھوڑدوں یا طلاق دے دوں تو یہ...

استفتاء ایک دن مسقط سے  سیر کے بعدواپسی پر،***نے بڑے آرام سےمجھے کہا کہ:دیکھو میں ایک  progressive آدمی ہوں اورمیراتمہارا جیسی  conservative  عورت کے ساتھ گذارا ن...

استفتاء میری شادی آج سےتقریباً پانچ سال پہلے ہوئی ۔ اب میرے تین بچے ہیں۔ آج سے تقریباً دوماہ پہلے میرے شوہرنے مجھے کہا کہ" آپ کی ماں کے ساتھ میرے غلط وناجائز تعلقات تھے۔اب میں بہت پریشان ہوں اپنے نکاح کے بارے میں کہ آیا...

استفتاء میں***ولد***مورخہ 10۔3۔6 کو کشمیر گیا وہاں جاکر میرے سسرال والوں نے کچہری میں جاکر ایک اشٹام فروش والے سے اشٹام لکھوایا، وہ ساری تحریر طلاق کے متعلق لکھی ہوئی تھی اور مجھ کو میرے سسرال والوں نے اس بات پر مجبورکیا کہ...

استفتاء برائے مہربانی دین متین میں حیلہ اسقاط کا صحیح طریقہ اور حیلہ اسقاط کا حکم تفصیلاً بتادیں، کیونکہ ہمارے سرحد کے علاقوں میں اس بارے میں شدید اختلاف پایا جاتاہے۔ اس لیے قول محقق سے آگاہ فرمادیں۔ ...

استفتاء ایک لڑکا اور لڑکی کے درمیان شادی کے بعد جھگڑا ہوا لڑکی کے والدین نے لڑکی کو گھر بلالیا اور چند دن کے بعد عدالت میں خلع کے لیے درخواست دے دی ،دعویٰ کیا کے لڑکا شراب پیتاہے ۔لڑکی کو مارتاہے ۔ ...

استفتاء شوہرکا بیاناگر تو فلاں آدمی کے گھر میں میری اجازت کےبغیر گئی توتو میری طرف سے فارغ ہے۔عورت کا بیان...

استفتاء برائے مہربانی مذکورہ مسئلے کا شرعی حل بتائیں۔ میری شادی 2004 دسمبر میں ہوئی ،شادی کے کچھ عرصے بعد 2007  میں میرے سے کاروبارمیں نقصان ہوا ، اس کی وجہ سے میری بیوی اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔ ...

استفتاء ایک آدمی نے غصے میں اپنی زوجہ کو کہا کہ تومیرے لائق نہیں ،دفع ہوجا، تومیری طرف سے فارغ ہے" جبکہ  یہی الفاظ بعینہ لڑکی کے ماں باپ سے بھی کہے کہ اس کو لے جاؤ، یہ میری طرف سے فارغ ہے، میرے لائق ہی نہیں۔ اس کے علاوہ گال...

استفتاء اس نے تنسیخ نکاح کا دعوی کیا اور اس کے بعد ان کی میرے ساتھ بات ہوئی ، انہوں نے مجھے بولا کہ میں خلع نہیں لینا چاہتی اس کے بعد وکیل نے مجھے بولا کے آپ کی بیوی آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ،پھر ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved