• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

موسیقی و گانا بجانا

استفتاء مفتی صاحب آج کل علماء حضرات  حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور دیگرصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا دن منارہے ہیں کیا یہ بدعت نہیں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی بھی شخصیت کا دن منا...

استفتاء حضرات علماء کرام میوزک حرام ہے ؟اس پر آنی دلائل واحادیث کے دلائل سے وضاحت فرمائیں۔شکریہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن وحدیث کی رو سے میوزک حرام ہے۔ بخاری شریف باب "ماجاء فیمن یس...

استفتاء وہ کون سی موسیقی ہے جو شریعت میں حرام ہے ؟یعنی جو انا شید کے پیچھے (background)صوتی اثرات یا دف استعمال ہوتی ہے جیسے ہوں ہاںوغیرہ کوئی موسیقی کے آلات نہیں تو اس کا کیا حکم ہے ؟کیا یہ آواز بھی ممنوع ہے یا جائز ہے ؟ ...

استفتاء کیا گیمنگ ڈیلومنٹ صحیح ہے؟ ویب سائٹ ڈیلومنٹ کرتے ہوئے بعض دفعہ تصویر یا پھر بعض دفعہ میوزک لگانا پڑ جاتا ہے جو کلائنٹ کی طرف سے Requirement ہوتی ہے۔ تصویر میں بعض دفعہ مستورات کی تصویر ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ ...

استفتاء موسیقی حرام ہے یاجائز؟ اور اگر اس کے متعلق احادیث میں بھی ذکرہوتو وہ بھی ذکرکریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حرام ہے۔ .iعن أبي أمامة ؓ عن النبيﷺ قال :إن...

استفتاء آج کل حمد باری تعالیٰ اور نعت و نظم مختلف اندازوں میں پڑھی جاتی ہیں۔ جن میں سے اکثر انداز گانوں کے وزن پر چلے جاتے ہیں۔ مطلوب امر یہ ہے: 1۔ کیا کسی گانے کی طرز اور وزن کو سامنے رکھتے ہوئے نعت و نظم وغیرہ بنانا او...

© Copyright 2024, All Rights Reserved