• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زیب و زینت و بناؤ سنگھار

استفتاء 1۔لڑکیاں  جو ہاتھ پر مہندی لگاتی ہیں کیا یہ سنت ہے؟2۔مہندی کا سنت طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔عورتوں کا ہاتھوں پر مہندی لگانا سنت  سے ثابت ہے۔2۔احادیث میں عورت...

استفتاء السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ ناخن کس حد تک بڑھانے چاہیئں ؟ مطلب ان کی لمبائی کس حد تک حلال ہے ؟ اور کس لمبائی تک پہنچ جائیں تو حرام ہو جاتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرع م...

استفتاء مفتی صاحب مشین کے ساتھ  جسم پر جو ٹیٹو / تصویر وغیرہ بناتے  ہیں یہ بنانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جسم پر ٹیٹو بنانا  جائز نہیں ہے ۔ حدیث میں اس سے ممانعت آئی ہے کیونکہ  یہ...

استفتاء نبی پاک ﷺ انگوٹھی کس انگلی مبارک میں پہنتے تھے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دائیں ہاتھ کی چھنگلی (چھوٹی انگلی) میں انگوٹھی پہننا بھی ثابت ہے اور اسی طرح بائی...

استفتاء شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کئی مرتبہ یہ بات مشاہدہ میں آئی ہے اورآتی رہی ہے کہ لڑکی کی طرف سے رشتہ یہ کہہ کررد کردیا جاتا ہے کہ میں اس سے شادی نہیں کرسکتی کیونکہ لڑکے کی داڑھی ہے پھر لڑکی اورلڑکی کے خاندان کی طرف سے ...

استفتاء کیا بچیوں کے بالوں میں استرہ پھروانا اسلام میں منع ہے؟جبکہ بچیوں کی عمر چار سال ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چار سال کی بچی کے بال استرے سے کٹواسکتے ہیں اسلام میں اس کی ممانعت نہیں۔...

استفتاء سوال یہ ہے کہ کیا پارلر کا کام  کرنا جائز ہے ؟اور اگر غیر شرعی کام مثلا پلکنگ اور بالوں کی کٹنگ وغیرہ نہ کی جائے تو پارلر سے کی گئی کمائی حلال ہے یاحرام؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پ...

استفتاء ہئیر کلر اور ڈائی لگانےکا کیا حکم ہے۔ لگا سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن مردوں یا عورتوں کے بال سفید ہو جائیں تو وہ سفیدی کو چھپانے کی غرض سے بالوں کو رنگ سکتے ہیں،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمرد کے لیے سینے ،ٹانگوں  اور بھنوؤں کے بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد سینے اور ٹانگوں کے بال کاٹ سکتا ہے۔البتہ بھنوؤں کے ب...

استفتاء مفتی صاحب رہنمائی  فرمادیں کہ داڑھی کا خط  رخساروں پر کہا ں تک بنانا جائز ہے اور کانوں  کے سامنے کہا ں تک خط بنایا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کانوں کے پاس جہاں سے جبڑےکی ہڈی شر...

استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ آج کل آئی برو (بھنوؤں)پر کلر کیا جاتا ہے جو بالکل باریک ہوں اورنظر نہ آتی ہوں ان کو ڈارک کرنے کےلیے بلیک کلر لگایا جاتا ہے وہ صرف بالوں پر ہی لگتا ہے کھال پر نہیں لگتا اوراس کا اثر دو ڈھائی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جوانی میں سفید بال آجائیں تو اگر سیاہ خضاب لگایا جائے تو کیسا ہے؟کیونکہ یہ بال بیماری کی وجہ سے سفید  ہوئے ہیں نہ کہ بڑھاپے ک...

استفتاء کیا پارلر کا کام جائز ہے؟اس کام کی تفصیلات مندجہ ذیل ہیں:1۔عورتوں کے بال کاٹنا، 2۔تھریڈنگ کرنا (دھاگے کے ذریعے بال اکھیڑنا) ، 3۔ پلکنگ کرنا (جڑ سے بال اکھیڑنا)، 4۔ویکس کرنا(جسم کے زائد بال نکالنا)، 5۔مساج کر...

استفتاء بوسکی کپڑے کا شرعی حکم کیا ہے ؟یعنی یہ ریشم کے حکم میں ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری معلومات کے مطابق عام طور سے بازار میں جو بوسکی کے نام سے کپڑا ملتا ہے اس کے تانےاو...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ کوئی عورت بالوں میں کالا کلر (رنگ) لگا سکتی ہے؟2۔ کلر لگانے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟نوٹ: عورت کے بال سفید ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب !عورت کے لیے مصنوعی بال لگانے کا کیا حکم ہے؟ اگر اس کے بال بہت چھوٹے ہوں اور وہ کچھ دیر دلہن بنتے وقت لگائے ،اسی طرح پلاسٹک کی پلکیں لگانے کا کیا حکم ہے ؟وضاحت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)جوعورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر جائے اس کا کیا حکم ہے؟ (2)اور کیا زنا کا گناہ ملتاہے؟(3) اور غسل واجب ہوتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (...

استفتاء میں ایک تھریڈنگ مشین استعمال کرنا چاہ رہی ہوں لیکن میری ایک قریبی رشتہ دار نے یہ مشین استعمال کرنے سے یہ کہتےہوئےمنع کیاہے کہ اس پر آئرن (لوہا)لگاہواہےاوراس سے عورتیں تھریڈنگ نہیں کرسکتیں۔رہنمائی فرمائیں ...

استفتاء (1)کالے کپڑے پہننا جائز ہے یا نہیں ؟اگر جواز کی صورت نہیں ہے تو پھر بسا اوقات بندہ کالا جبہ پہنتاہےنیچےکالی جرابیں ،کالی واسکٹ،شیروانی،کالاکوٹ تو یہ بھی تو کالا لباس ہوا،اس کا حکم کیا ہے؟(2) کالر کا کیا حکم ہے ؟...

استفتاء کیا میں اسٹیل کی انگوٹھی پہن سکتا ہوں ؟اور کیا یہ انگوٹهی پہن کر ہم نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد کیلئے مذکورہ  (سٹیل کی)انگوٹھی پہننا جائز نہیں ،نیزایسی انگوٹھی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ عورت کو پلاسٹک سے بنی مصنوعی پلکیں اور ناخن عارضی طور پر کچھ وقت کے  لیے لگانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پلاس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی کا پارلر اس کے گھر میں ہو اور اس میں کوئی تصویر نہ ہو اور نہ ہی کوئی بے پردگی ہو ،اس میں دلہن کو تیار کروا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب آپ سے داڑھی کو مہندی لگانے کے بارے میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں  برائے مہربانی قرآن وسنت اور اہل سنت والجماعت کی روشنی میں واضح فرمادیں۔1 ۔وہ کون سے لوگ ہیں جن کو داڑھی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1.اسلام میں جو چیزیں حرام ہیں فیشن کے معاملے میں اگر عورت وہ کر لے اپنے شوہر کے لئے صرف اور باہر جاتے ہوئے نہ کرے جیسے بال کٹوانا جائز نہیں ہے اور شوہر کہےکہ کٹواؤ تو کیا ایسا کرنا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔            اگر کوئی لڑکی آئبروز ( بھنویں)  بنواتی ہے خوشی کے لئے۔ کیا یہ جائز ہے؟(2)اور دوسری لڑکی اس لیے  آئبروز (بھنویں) بنواتی ہے کہ اگر نہ بنوائے تو مردوں کے ساتھ مشابہت ہوگ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved