حضرت عمر، حضرت علی ،حضرت ابوبکر ،حضرت عثمان نام رکھنا کیسا ہے؟
استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ :1۔حضرت عمر حضرت علی حضرت ابوبکر حضرت عثمان ایسے نام رکھ سکتے ہیں کہ نہیں؟2۔ کیا اس طرح نام رکھنے میں گناہ ہے یا نہیں؟ بے ادبی ہے یا نہیں؟ تحریری جواب چاہیے ...
View Detailsمحمد ابرش نام کو تبدیل کرنا
استفتاء ایک بچہ جس کا نام محمد ابرش رکھا ہے لیکن اب کئی لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام لڑکیوں کا ہے میں نے بھی کئی جگہ از خود لڑکیوں کے نام ابرش سنے ہیں یہ نام ایک مفتی صاحب نے بتایا تھا اب بچے کی عمر 2 سال ہے کیا فرماتے ہیں نام ت...
View Details"بالاج” یا "بلاج” نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟
استفتاء سوال :بالاج یا بلاج نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟جواب : بلاج فارسی میں کسی پودے کو کہتے ہیں اور "بالا جی "ایران میں کسی گاؤں کا نام ہے عربی میں " بلاج "کا معنی سمندر کا کنارہ ہے۔ بالاج اور بلاج میں...
View Detailsمحمد بہلاج ،محمد پہلاج اور محمد سہلاج ، نام رکھنا کیسا ہے
استفتاء سوال :محمد بہلاج ،محمد پہلاج اور محمد سہلاج ،نام کا کیا مطلب ہے ؟اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟جواب :اردو، عربی، اور فارسی لغات میں مذکورہ الفاظ کا معنی نہیں مل سکا نیز یہ نام غیر مانوس اور عموماً غیر مستعمل بھی ہیں...
View Details"سبحان "نام رکھنا کیسا ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچہ کانام "سبحان" رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچہ کا نام"سبحان" رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔کیونکہ "سبحان " اللہ تعالی کا نہ نام ہےاور ...
View Details"ابیہا "نام رکھنا
استفتاء میں نے اپنی بیٹی کا نام "ابیہا" رکھا ہے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟اس کے صحیح تلفظ کیا ہیں اور اس کا مطلب کیا ہے؟ سنا ہے کہ یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت تھی۔ کیا یہ بات درست ہے؟سوال كی مزید وضاحت: کیا ...
View Detailsرافعہ نام رکھنا کیسا ہے؟
استفتاء رافعہ نام رکھنا کیسا ہے ؟آپ کے دارالافتاء سے "رافعہ" نام رکھنے کو جائز بتایا گیاہے حالانکہ دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ درج ذیل ہے جس میں رافعہ نام رکھنے کو نامناسب کہا ہے اس کی تحقیق ہو جائے تو مہربانی ہوگی۔سوال:...
View Detailsعطاء المصطفی نام رکھنا کیسا ہے؟
استفتاء کیا بچے کانام عطاء المصطفی رکھنا ٹھیک ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں ٹھیک نہیں ہے کیونکہ اولاد دینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عطاء المصطفیٰ نام رکھنا درست نہی...
View Detailsبچوں کا نام’’ علم الاعداد ‘‘کے لحاظ سے رکھنے کی شرعی حیثیت
استفتاء بچہ پیدا ہونے پر دن ،مہینہ ،سیارے ،ستارے کو مد نظر رکھتے ہوئے نام رکھا جاتا ہے ،(1) اسلام میں اس طریقہ پر نام رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟(2) ایسا کرنا چاہیے یا نہیں؟(3) یہ اسلامی طریقہ ہے یا غیر اسلامی ؟وضاحت کردی...
View Detailsمحمد رسول نام رکھنا کیسا ہے؟
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ محمد رسول نام رکھنا کیسا ہے؟ اس میں شرعی کوئی قباحت تو نہیں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محمد رسول نام رکھنا درست نہیں، لہٰذا صرف محمد نام رکھا جائے یا کوئی ا...
View Detailsالحسیب، الکریم، العزیز کاروبار کا نام رکھنا اور ان کو ڈاک میں بھیجنے کا حکم
استفتاء 1.الحسیب،الکریم،العزیز کاروبار کا نام رکھنادرست ہےیا نہیں؟2.اور اس طرح کے ناموں کا کاغذوں اور ڈاک میں آنے جانے میں کوئی مضائقہ تو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.درست ہے۔ کار...
View Detailsبچی کا نام ’’رملہ‘‘ رکھنا ۔ 2.دس سال کی عمر کے بچوں کا اکٹھے سونے کا حکم
استفتاء 1.سب اپنی بچی کا نام رملہ رکھنا چاہتے ہیں کیا یہ نام رکھنا جائز ہے؟2.اس کا مطلب کیا ہے؟3.کیا کسی صحابیہؓ کا نام مبارک بھی ہے؟4.کیا یہ نبی کریم ﷺ کو پسند ہے؟5.دس سال اور اس سے زائد عمر کے بہن بھائی اک...
View Detailsحریم اورتحریم نام رکھنے کاحکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حریم اور تحریم نام نہیں رکھنا چاہیے ؟ میں نے اپنی بیٹیوں کے نام رکھے ہیں ۔ لیکن لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام نہیں رکھنا چاہیے ۔ قرآن وسنت کی روشنی میں یہ بتائیں کہ ...
View Detailsبچے کانام محمد رکھنا اورعدی نام کی تحقیق
استفتاء ۱۔ بچے کا نام رکھناہو تو خالی محمدرکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ بچہ کے پیدا ہونے سے پہلے نیت یہ تھی کہ اگر لڑکا ہو گا تو نام محمد رکھیں گیں ۔خالی محمد نام رکھنے میں بے ادبی کا احتمال تو نہیں ؟کیونکہ اکثر بچوں کو نام ...
View Detailsصرف ’’محمد‘‘ نام رکھنا
استفتاء کیا بچے کا صرف ’’محمد‘‘ نام رکھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رکھ سکتے ہیں۔مسلم شریف (206/2) میں ہے:عن أنس قال نادى رجل رجلا بالبقيع يا أبا...
View Detailsکچھ ناموں کے معانی اور تلفظ
استفتاء اللہ تعالیٰ کے ہاں امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے عرض ہے کہ چند نام ارسال کررہا ہوں ۔ برائے مہربانی ان کے معنی اور تلفظ بتادیں(رابیل فاطمہ، ثوبان، ادیان، علیان، آیان) الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Details"ماہ رخ "نام رکھنا
استفتاء بندہ کی بڑی بچی ساڑھے چار سال کی ہے ، اجتماعی طورپراس کا نام" ماہ رخ " تجویز ہواتھا۔بندہ کواس پراطمینان نہیں۔ اب تبدیل کرنابھی جوئےشیر لاناہے۔ ارشاد فرمائیں کیا کسی درجے یہ نام بہترہے؟ الجو...
View Detailsمحمد نام رکھنا
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میری بیوی نے یہ نیت کی تھی کہ اگر بیٹا پیدا ہوا تو نام " محمد" رکھوں گی۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹا دیا ہے اور میں نے اس کا نام " محمد " رکھا ہے۔ جس پر تقریباً سب لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ آپ صرف " محم...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved