• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عملیات، تعویذات اور جادو و جنات

استفتاء 1۔حضورﷺکے  دور  میں کسی  صحابی رسول  کی  بیماری کی وجہ سے  آنکھوں کی بینائی چلی گئی ہو اور حضورﷺ   نے ان کو کوئی عمل، دعا یا عبادت بتائی ہو اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔2۔خلفاء راشدین یا صحابہ  ؓ نے بھی اگر کوئی ...

استفتاء ایک کتاب "شمس المعارف "  ہے، اس کا پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ کتاب"شمس المعارف" عوام کے لیے اور جو علم میں پختہ نہیں ان کے لیے پڑھنا جائز نہیں البتہ جو  علم میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص ظالم وجابر اور بدمعاش ہے اور ہم اس کے مظالم اور ضرر رسانی سے بہت تنگ ہیں کسی بھی طریقہ سے وہ باز نہیں آتا اور پیچھا نہیں چھوڑتا، ڈھیٹ ہے  نہ حکومت کے ذریعے ...

استفتاء نماز فجر کے بعد سورۃ یسین (پارہ22/23)(دن بھر  کی حاجات اللہ تعالیٰ اپنے ذمہ لے لیتے ہیں۔)نماز ظہر کے بعد سورۃ فتح (پار...

استفتاء جادو کی کیا حقیقت ہے؟اگر کسی پر ہو تو اس سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔2جادو بھی منجملہ دیگر اسباب کے ایک سب ہے اگر کسی پر جادو ہو جائے تو وہ کسی صحیح العقید...

استفتاء جادو سے شادی کی طرف مائل کیا اور جادو اثر کرگیا ۔جادو کاگناہ ہو گا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ فعل ناجائز اورحرام ہےجس کا گناہ بھی ہوگا۔...

استفتاءپوچھنا یہ ہے کہ (1)کیا مذکورہ طریقے پر یہ تعویذ باندھنا جائز ہے؟(2)اگ...

استفتاء 1:حضرت میرا ایک سوال ہے کہ کیاعورت اللہ تعالی کے نام والا اور آیۃ الکرسی والا اور اپنے نام والا نیکلس (ہار) پہن سکتی ہے؟2: اگلا سوال یہ ہے کہ یہ والا ہار ہم کن کن مواقع پر پہن سکتے ہیں ؟مثلا واش روم میں جاتے ہوئ...

استفتاء وضاحت مطلوب ہے کہ: آپ کا سوال بہت عمومی اور وسیع ہے جس کے جواب کے لیے بہت سی صورتوں کا بیان کرنا مشکل ہوتا ہے۔ لہٰذا آپ سے گذارش ہے کہ کسی خاص صورت کو طے کرکے اس کا حکم معلوم کریں۔جواب وضاحت: خاص صورت یہ ہے کہ ج...

استفتاء عامل سے نظر کا علاج کروانا ٹھیک ہے؟وضاحت مطلوب ہے: وہ عامل نظر کیلئے کیا عمل کرتے ہیں وہ بتائیں؟جواب وضاحت: کچھ تعویذ دیئے ہیں گھر کے کونوں میں پانی کے چھڑکاؤ کیلئے اور تعویذ والے پانی سے سارے گھر میں تپڑی ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے علم میں یہ بات آئی ہے کہ میرے کچھ رشتہ داروں نے مؤکل یا جن کو قابو کیا ہوا ہے میں نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ یہ جائز نہیں برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ(1)جن کو قا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا کوئی کسی کا رزق کالے علم کے ذریعے بند کرسکتا ہے؟ اگر بند کرسکتا ہے تو اس کو روکنے کا کوئی طریقہ ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کالے علم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہايك خاتون كے بارے میں سنا کہ کوئی بھاری یا بڑا کام گھر میں کرنے لگتی ہے تو کہتی ہے” کہ اے جنات میری مدد کرو میرے ساتھ اس کام میں۔ کیا میں تمہیں ایصال ثواب نہیں کرتی؟ “اور ان کا یہ ...

استفتاء (1)کیا یہ جو حساب (فال نامہ )کرواتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں ؟ (2)دوسرا کیا نجومی یا کسی کو ہاتھ دکھانا جائزہے؟  اس کے بارے میں رہنمائی فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فال نکلوانا ...

استفتاء 1)وظائف  کا کیا حکم ہے ؟2)خاص عبقری کے وظائف جو کہ یقین کے ساتھ بیان کئے جاتے ہیں (کہ اس طرح پڑھنے سے یہ کام ہو جائے گا  وغیرہ) اس کا کیا حکم ہے؟3)حاجت  کے لیے خاص نوافل منقول ہے جس میں چار رکعت میں  مختلف آ...

استفتاء کیا لوح قرآنی کا تعویذلکھنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے کیونکہ لوح قرآنی کے الفاظ  قرآنی آیات ہیں اور قرآنی آیات کاتعویذلکھناجائز ہے۔في الشامية 9/600...

استفتاء میری بیٹی کا شوہر بہت سخت الفاظ استعمال کرتا ہے کبھی کبھی دھکے دیتا ہے سرپر تھپڑ مارتا ہے ،اگر بیٹی کچھ کہے تو طلاق کی دھمکی دیتا ہے ۔ تو کیا ایسے بندے پر کوئی عمل کروانا جائز ہے کہ میری بیٹی کو ایذا نہ دے جیسا کہ ز...

استفتاء مجھے ہر وقت اپنا آپ ناپاک لگتا ہے؟میں وسوسے کی مریضہ بن گئی ہوں ،زندگی بے مزہ ہو گئی ہے۔میری رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ کو وسوسے کا مسئلہ ہے آپ ان کی پرواہ نہ ...

استفتاء ایک مذہبی پس منظر کے حامل ادارے نے  ’’نورانی حفاظتی کڑا‘‘  کے نام سے مرد و عورت دونوں کے لیے ایک کڑا متعارف کرایا ہے جو تانبے کا بنا ہوا ہے۔ اس ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق تانبے کا جسم سے لگنا ہی انتہائی حیرت انگیز ف...

استفتاء محترم مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ  کیا کسی بیمار کی صحتیابی کے لئے عورتوں اور لڑکیوں کا کسی کے گھر میں جمع ہو کر وظیفہ یا ختم پڑھنا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟وظیفہ کوئی بھی ہو سکتا ہے مثلاً عرف  عام میں لاکھی ختم (یا سل...

استفتاء کیا صدقے کی نیت سے بکرے کو اللہ کے نام پر ذبح کرنا بدعت ہے؟جب کہ ایک مفتی صاحب فرماتے ہیں کہ بکرے کا ذبیحہ صرف عید الاضحی ،منٰی یا عقیقہ میں کیا جا سکتا ہے، اس کے علاوہ ذبح کرنا صدقے کی نیت سے بدعت ہے۔کیا یہ صاح...

استفتاء جو تعویذ قرآن پاک کی آیات، دعائیں،منزل وغیرہ کے بنائے جاتے ہیں جیسےنظرلگنےکا ،بیماری کا،حسدکا،زیادہ رونے والے چھوٹےبچوں کا،وغیرہ اس طرح کے مختلف تعویذ ہوتے ہیں،کیا یہ تعویذ گلے،بازو،یا جسم کے کسی حصہ میں پہنانا درست...

استفتاء میرےوالد صاحب انتہائی سخت مزاج ،بہت زیادہ سخت مزاج ہیں ۔مفتی صاحب اس ٹائم میری عمر 21/22 سال ہےاور میں شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن والد صاحب کہہ رہے ہیں کہ میں نے فلاں عمر میں شادی کی تھی تو آپ اس عمر میں کیسے کرسک...

استفتاء کیادرج ذیل عمل شرعی طورپرکرناجائزہےاوراس کی حقیقت کیاہے؟"جوکوئی ماہ صفرکےآخری بدھ کوسورت الم نشرح،سورت التین،سورت النصر،سورت اخلاص،80،80بار پڑھے اس مہینےکےختم ہونےسےپہلےان شاءاللہ غنی(امیر)ہوجائےگا"۔ ...

استفتاء  (1)إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2) إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ (3)سرپرہاتھ رکھ کرسات بار پڑھنے پرتقدیر کیسے بدل جاتی ہے۔یقین نہیں آتا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved