مرزائیوں کےساتھ تعلق کا حکم
استفتاء مفتی صاحب !میرے خاندان میں چند رشتہ دار امی کی طر ف سے ، اور چند رشتہ دار ابو کی طرف سے احمدی (مرزائی ) ہیں ، میرے امی ابوکا انتقال ہوچکا ہے ۔ اب ہم بھائی بہنیں ان تمام (مرزائی ) رشتہ داروں سے تعلق قطع کر نا...
View Detailsگناہ کبیرہ کی تعریف اور تعداد
استفتاء میرا ایک سوال ہے۔مجھے گناہ کبیرہ کی قرآن سے تعریف چاہیے یعنی قرآن مجید میں اس کو کیسے بیان کیا گیا ہے ۔اور اگر آپ قرآن کریم میں ذکر کئے گئے کبیرہ گناہوں کی تعداد بھی بتا سکیں تاکہ ان سے محفوظ رہنے کا انتظام ...
View Detailsذاکر نائیک صاحب کو سننے کا حکم
استفتاء کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سن سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذاکر نائیک صاحب کو صرف تقابل ادیان میں مہارت و دسترت حاصل ہے۔ اس کے علاوہ دیگر دینی علوم میں نہ صرف یہ کہ ان کا علم پخ...
View Detailsحضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے آپﷺکی اولاد۔تحریفِ قرآن،حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاپربہتان وغیرہ کفریہ عقائدرکھنےوالےکاحکم
استفتاء (1)حضرت خدیجہؓ کی ایک بیٹی(حضرت فاطمہؓ) بتائی جاتی ہے اور حضرت زینبؓ،حضرت رقیہؓ،حضرت ام کلثومؓ،حضرت خدیجہؓ کے پہلے گھر سے تھیں۔ اور یہ نبی اکرمﷺ کی اولاد مبارکہ نہ تھی اس لئے داماد بھی صرف حضرت علیؓ کو شمار کرتے ہیں...
View Detailsساحل عدیم کے متعلق ایک رائے اور مخلوط محفل میں دین کی بات سننا
استفتاء ایک مسئلہ جس کا حل سمجھ نہیں آ رہا آپ سے دریافت کرنا چاہتی ہوں ، ایک اسلامک سپیکر ہیں ساحل عدیم ان کی کافی ویڈیوز ہیں یوٹیوب پہ، کافی اچھی باتیں کرتے ہیں اور دین کی باتیں بتاتے ہیں ،یونیورسٹیز میں بھی جا کر لیکچرز...
View Detailsغامدی کے نظریات کیا ہیں؟
استفتاء مفتی صاحب!(1)غامدی پر اتنے اعتراضات کیوں ہوتے ہیں اسلامی دنیا میں اس کی سوچ ،نظریات پر ؟(2)کیا اس کےمضامین اورکتابیں پڑھنا ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔جاوید احمد غامدی کے ...
View Detailsشریعت کے مقابلے میں شخصیت کو ترجیح دینا
استفتاء شخصیت کو شریعت پر ترجیح دینے والے کی دینِ اسلام میں کیا حیثیت حاصل ہے؟جناب مفتی صاحب قرآن و حدیث کی روشنی میں ان مسائل کے بارے میں میری رہنمائی فرمایئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsجاوید احمد غامدی سے متعلق
استفتاء امید ہے کہ مزاج گرامی بخیریت ہوں گے۔دین اسلام کامل و مکمل دین اور ربانی ضابطۂ حیات ہے، جس کی حفاظت کی ذمہ داری خود اللہ بزرگ و برتر نے اپنے ذمہ لی ہے، اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار میں بہت سے فتنوں نے جنم لیا اور...
View Detailsسائنسی ایجادات کی تائید کے لیے قرآن پاک سے استدلال کرنا
استفتاء موجودہ دور کا جدید تعلیم یافتہ طبقہ قرآن پاک کو نئی سائنسی ایجادات کی تائید میں بطور استدلال پیش کر رہا ہے اور اپنے تیئں اسے بڑا کمال قرار دے رہا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ حالانکہ سائنسی ایجادات اور تجربات پر مبنی اصول ...
View Detailsتنظیم فکر ولی اللہی کے نظریات و افکار
استفتاء ہماری مسجد میں ایک صاحب تشریف لائے ہیں وہ اپنا تعلق تنظیم فکر شاہ ولی اللہ سے بتاتے ہیں اور نوجوانوں کو ترغیب دیتے ہیں کہ وہ اس تنظیم اور ان کے ادارہ میں آئیں اور ان کا ادارہ لاہور میں ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرس...
View Detailsڈاکٹر ذاکر نائیک
استفتاء کیا واقعی ڈاکٹر ذاکر نائیک دور حاضر میں اسلامی تعلیمات کے صحیح ترجمان ہیں؟ کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایسے مسائل بیان کیے ہیں جو جمہور فقہاء امت کے خلاف ہیں۔ نیز دیگر تجدد پسند حضرات جو اسلامی علوم سے پوری طرح واقف بھ...
View Detailsپروفیسر یا ڈاکٹر کا درس قرآن دینا
استفتاء آج کل درس قرآن کے عنوان پر بہت سے پروگرام مختلف گھروں، پارکوں، ہالوں میں گاہے بگائے ہو رہے ہیں۔ دریافت طلب مسئلہ یہ ہے کہ درس قرآن دینے والا باقاعدہ مستند عالم دین نہیں ہوتا بلکہ وہ پروفیسر یا ڈاکٹر یا وسیع مطالعہ ...
View Detailsماہنامہ الشریعہ کے بارے میں سوالات
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ایسے گروہ کے بارے میں جو مندرجہ ذیل عقائد رکھتے ہوں۔(ماہنامہ" الشریعہ" کے مندرجات )" اسلام جناب نبی اکرم ﷺ کے بعد کسی شخص کا یہ مقام تسلیم نہیں کرتا کہ اس ...
View Detailsبلیورز میں عیسائیوں اور یہودیوں کو شامل کرنا
استفتاء ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نےاپنے ادارہ منہاج القرآن میں کرسمس ڈے (2005ء) کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے کرسمس کا کیک کاٹا۔ پھر سامعین کو خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار فرمایا:"پ...
View Detailsتنظیم فکر ولی اللہی
استفتاء تنظیم فکر ولی اللہی والوں کے عقائد کیا ہیں؟ کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ ان کے بارے میں لکھی گئی مستند کتب کے نام بھی تحریر کریں۔ تو مہربانی ہوگی۔ الجواب تنظیم فکر ولی ال...
View Detailsڈاکٹر اسرار اور تنظیم اسلامی سے متعلق چند سوالات
استفتاء آپ کی کتاب "ڈاکٹر اسرار احمد کےافکار و نظریات" ملاحظہ ہوئی۔ الحمد للہ آپ نے بڑی کوشش فرمائی ہے، اس کتاب کے بارے میں کچھ باتیں درکار ہیں برائے مہربانی عرض کردیں۔1۔ ص نمبر 95 اور 96 پر ڈاکٹر اسرار صاحب کا نیم تقل...
View Detailsتنظیم فکر ولی اللہی
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین تنظیم فکرولی اللہی کے بارے میں کہ یہ تنظیم****اور**** کا نام لےکر عوام کے اندر چند مخصوص عقائد ونظریات کا پرچار کررہی ہے اور اس کے سرپرست اعلیٰ**** ہیں ۔ اس تنظیم کے سرب...
View Detailsکتاب "انوار خاص ” کے بارے میں
استفتاء کیافرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل کتاب کے مسائل کے بارے میں کہ گوجرانوالہ سے ایک بریلوی ڈاکٹر صاحب نے بنام" انوار خاص" ایک پنج سورہ شریف مترجم ترتیب دے کر طبع کروایا ہے جس میں ص53 پر سورة فتح کی آیت نمبر8 ...
View Detailsڈاکٹر طاہر القادری سے حدیث لینا
استفتاء رواية الحديث المسلسل بالمصافحةصافحت أنا الدكتور محمد طاهر القادري أي الصالح ................ و أسمعته " الحديث المسلسل بالمصافحة" كما صافحني و أسمعني ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved