• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

لباس و وضع قطع

استفتاء مفتی صاحب ! ناخن کاٹنے کا مسنون طریقہ اس طرح بیان کیا جاتا ہے کہ دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے کاٹنا شروع کرے اور بائیں ہاتھ کے انگوٹھے تک بالترتیب کاٹے اور دائیں ہاتھ انگوٹھے پر ختم کرے، اسی طرح دائیں پاؤں کی چھن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(۱)ایک آدمی پورے سر کے بال 4 نمبر مشین سے کٹواتا ہے اور گدی اور کانوں کے قریب استرا لگواتا ہے جیسے کہ عام ترتیب ہے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جبکہ ہمارے ہاں ایک قاب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل  مردانہ سوٹ کی سلائی ڈبل یا ٹرپل بھی کی جاتی ہے جو کہ سلائی کی مضبوطی اور ڈیزائن دونوں غرض  سے ہوتی ہے  کیا یہ سلائیاں ریشم کے دھاگے سے کی جاسکتی ہیں  اور کیا...

استفتاء مردوں کے لیے (1)سرخ اور (2) گلابی رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔مردوں کے لیے خالص سرخ رنگ کے کپڑے پہننا مکروہ  تنزیہی ہے ۔البتہ  اگر  خالص سرخ نہ ہو بلکہ اس...

استفتاء عرض ہے کہ جب بریلوی حنفی،شامی حنفی اور ترکی حنفی کپڑوں کو ٹخنے کے نیچے رکھنا مکروہ تنزیہی سمجھتے ہیں تو دیوبندی حنفی  اس کو مکروہ تحریمی کیوں سمجھتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء عورتوں کے لیے سفید لباس پہننے کا کیا حکم ہے؟  بعض اہل علم سفید لباس کی ترغیب کو مردوں کے ساتھ جوڑتے ہیں جیسے کہ معارف الحدیث میں حضرت مولانا منظور نعمانی صاحب ؒ نے لکھا ہے:" اور اس کا تعلق (...

استفتاء ٹریک سوٹ کی جیکٹ کی تصویر پر قرآن پاک کی ایک سورت (AL.ADIYAT)   کا نام لکھا ہوا ہے۔1۔کیا  پیٹھ پر اس طرح لکھنا جائز ہے ؟2۔یہ جیکٹ پہن کر باتھ روم میں جا سکتے ہیں ؟3۔ اس جیکٹ کو دیگر کپڑوں مثلا پائجامَہ ج...

استفتاء 1۔مونچھوں کو بلیڈ ( استرے ) سے صاف کرنا جائز ہے  یا نہیں؟2۔حجامت کونسے دن کرنا  مستحب ہے؟3۔غیر ضروری بال کتنے دنوں کے بعد صاف کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔مونچھوں...

استفتاء مجاہد کے لیے بڑی مونچھیں رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مجاہد کے لیے  جبکہ وہ دارالحرب  (وہ ملک جہاں کافروں کی حکومت ہو اور مسلمانوں کی اس ملک کے ساتھ لڑائی ہو) میں ہو بڑی...

استفتاء احادیث میں سر کے بالوں کو کاٹنے میں قزع سے منع کیا گیا ہے اب سوال یہ ہے کہ کیا قزع کے تحقق کے لیے سر کے کچھ حصے کا حلق ضروری ہے یا کچھ حصے کے قصر سے بھی قزع کا تحقق ہو جائے گا ؟ نیز قزع کے تحقق کے لیے سر کے متفرق حص...

استفتاء 1۔  سنت کے مطابق آستین کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟2۔سنت کے مطابق  قمیص کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟3۔ نیز یہ بتا دیں کہ طریزوں  والا کرتہ پہننا سنت کے مطابق ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء 1۔کتنی لمبی داڑھی رکھنا سنت ہے ایک مشت یا سینے تک یا اس سے بھی بڑی؟2۔اگر کسی کی داڑھی سینے سے بھی لمبی ہے تو یہ مکروہ وغیرہ  تو نہیں؟3۔آپﷺ کی داڑھی مبارک کتنی لمبی تھی؟ الجواب :بسم الل...

استفتاء 1۔کیا کندھوں تک بال رکھنا  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مستقل سنت ہے؟2۔کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہ بھی بڑے بال رکھا کرتے تھے ؟3۔کیا یہ بات درست ہے کہ 40 سال کے بعد کندھے تک بال رکھ سکتے ہیں؟ ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ کیا داڑھی ایک مشت رکھنا چاروں طرف سے سنت ہے یا صرف نیچے سے ایک مشت رکھنا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی ہر جانب سے ایک مشت ہونا ضروری ہے صرف نیچے سے ایک ...

استفتاء مردوں کا ہیئر کیچر یا  ہیئر بینڈ لگانا کیسا ہے؟ کیا گرم موسم میں بال  ماتھے سے پیچھے کرنے کے لیے یہ چیزیں استعمال کی جاسکتی ہیں؟ کیچر آجکل بالوں کو درست کرنے لیے مرد حضرت پہنتے ہیں عورتوں کے ساتھ مشابہت میں شامل تو ...

استفتاء مرد کو سونا پہننے کی اجازت نہیں لیکن اگر شادی وغیرہ پر دولہا کو چاندی کی انگوٹھی پر سونے کا پانی چڑھا کر پہنا دی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاندی کی انگوٹھی پ...

استفتاء مفتی صاحب اصلی  ریشم جو کیڑے سے بنتا ہے اس کے گدے،تکیے،پردے اوررضائیاں وغیرہ بنانا اور ان کا استعمال کرنامردوں اور عورتوں کے لیے  کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ریشم کے گدے، تکی...

استفتاء 1۔غرارہ جو دو پائنچوں والا ہوتا ہے اگر اس کے ساتھ چھوٹی شرٹ نہ پہنی جائے بلکہ لمبی شرٹ پہنی جائے  اور اس کے نیچے بھی ایسا کپڑا پہن لیا جائے کہ ٹخنے  کھلے رہنے کا ڈر نہ ہو تو کیا ایسی صورت میں غرارہ پہننا جائز ہے ؟ ...

استفتاء 1۔کیا ٹوپی پہننا سنت ہے ؟2۔ایک غیر مقلد نے کہا کہ یہ باقاعدہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت نہیں ہے یہ عرب ثقافت کا حصہ تھی اور یہ سنت عادیہ تھی ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1...

استفتاء 1۔کیا مردوں کے لیے ریشمی کپڑا  پہننا حرام ہے؟2۔نیز یہ بات کس حدیث میں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-2، مردوں کے لیے  لیے ریشمی کپڑا پہننا حرام ہے اور یہ بات مندرجہ ذیل  احادیث...

استفتاء حضرت میں ایک کشمکش میں مبتلا ہو جاتا ہوں کہ میں نے پہلے چھوٹی داڑھی رکھی ہوئی تھی اب 6 مہینے ہو گئے کہ میں نے داڑھی بڑی کر لی ۔اب میرا کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ داڑھی چھوٹی کروا لوں ۔لیکن میں نے پھر بھی نہیں کروائی ،م...

استفتاء شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کئی مرتبہ یہ بات مشاہدہ میں آئی ہے اورآتی رہی ہے کہ لڑکی کی طرف سے رشتہ یہ کہہ کررد کردیا جاتا ہے کہ میں اس سے شادی نہیں کرسکتی کیونکہ لڑکے کی داڑھی ہے پھر لڑکی اورلڑکی کے خاندان کی طرف سے ...

استفتاء 1۔داڑھی کی اسلام میں  کیاحیثیت ہے؟2۔داڑھی رکھنے کا مسنون طریقہ اور اس طریقے کا ثبوت حوالہ جات کے ساتھ مطلوب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔اسلام میں داڑھی کی حیثیت واجب کی ہے۔ ...

استفتاء گزارش ہے کے بغلوں اور زیر ناف بالوں کا احاطہ بتادیں کہ کتنے حصے سے کاٹنے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان کا کوئی خاص احاطہ نہیں کہ جس سے زائد کاٹنا ممنوع ہو ،ان سے مراد وہ مخصوص ن...

استفتاء مفتی صاحب رہنمائی  فرمادیں کہ داڑھی کا خط  رخساروں پر کہا ں تک بنانا جائز ہے اور کانوں  کے سامنے کہا ں تک خط بنایا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کانوں کے پاس جہاں سے جبڑےکی ہڈی شر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved