- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
ہندو لڑکی کے ارتداد کا حکم اور مسلمانوں کی ذمہ داری
استفتاء اب سے کئی سال قبل ایک لڑکی ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو گئی، اس لڑکی نے میٹرک، ایف اے اور بی اے میں اسلامیات رکھی تھی، یہ اسلام کو پسند کرتی تھی، اس نے اپنی پسندیدگی کا تذکرہ اپنی ایک استانی سے کیا اور اس طرح ایک نو ...
View Details’’عنقریب فقر کفر ہو جائے گا‘‘ حدیث کی حیثیت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس حدیث کے بارے میں کہ ’’عنقریب فقر کفر ہو جائے گا‘‘ اس حدیث کا درجہ کیا ہے ضعیف، موضوع، حسن ہونے کے اعتبار سے؟ اور اس کو لوگوں کے سامنے بیان کرنا کیسا ہے؟ الجواب :...
View Detailsکفریہ اشعار
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہستم ہے خدایا کیوں پیار بنایاجو ٹوٹے دل جہاں کاکیوں اتنا رلایا کہ دل مسکرایایہ الفاظ سنے اور گنگنائے ہیں تجدید ایمان کی ضرورت ہےیا نہیں ؟ فتوٰی درکار ہے۔ ...
View Detailsآغاخانیوں کےعقائد
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین مبین ومفتیان شرع متین اسماعیلی (آغا خانی) فرقہ کے بارے میں؟ کیا مسلمان کہلوانے کے حقدار ہے؟ ان کے عقائد باطلہ کیا ہے؟ ان کے ساتھ لین دین اور رشتہ داری کیا...
View Detailsسکھوں کے گردوارے کی طرف سفر کرنا
استفتاء کیا کسی مسلمان کا سکھوں کے گردوارے کی طرف سفر کرنا جائز ہے ؟زیارت کی نیت سے یا سیر وسیاحت کی نیت سے، کچھ سکو ل اپنے بچوں کے ٹرپ لے کرکرتار پور گوردوارے کی سیاحت کے لیے جا رہے ہیں ۔شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرما...
View Detailsختم نبوت کی روشنی میں مسلم ،غیرمسلم کی تعریف
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض ہے کہ حکومت ،ریاست پاکستان نے ایسی قانون سازی کی ہوئی ہے جو ملک ،قوم اور معاشرے میں مذہبی امتیاز اور تفریق کی بنیاد اور سبب ہے، ایسے قوانین متعارف کروائے گئے ہیں اور ایسی ترامی...
View Details’’بھاڑ میں جائے نماز ‘‘کہنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بیوی نے اپنے شوہر سے مزاح میں رقم کا مطالبہ کیا شوہر نے کہا ابھی نماز کا وقت ہے بیوی نے کہا ’’بھاڑ میں جائے نماز‘‘ آیا ان ال...
View Detailsکفریہ کلمات کی بناء پرکفرکاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلوگ اپنی بیویوں سے زنا کریں گےبہت اہم بیانبولے جانے والے چند کفریہ کلمات *میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات اپنےدوستوں کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی ...
View Detailsسونے چاندی کے علاوہ انگوٹھی پہننا جائز نہیں
استفتاء سونے چاندی کے علاوہ Artificial jewellryجیسے لوہے،پیتل اور تانبے کی انگوٹھیاں یا ٹاپس پہن کر نماز ہوتی ہے یا نہیں ؟ اور نماز کے علاوہ انھیں عام طور پر پہن سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حام...
View Detailsجادو کروانے والے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی جادو کرنے والے سے اپنا کوئی کام کرواتا ہے یعنی وہ کسی کا دل اپنے لیے مسخر کرواتا ہے اور جادوگر کوئی حرام کام کرتا ہے یا ایسے طریقے سے کام کرتا ہے جو کفر یا شرک ہے تو جو شخص ...
View Detailsکیا ذکری فرقہ کافر ہے؟
استفتاء ذکری فرقہ مسلمان ہے یا کافر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذکر ی فرقہ کا اپنے باطل عقائد کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔تفصیلات کے لئے دیکھئے:...
View Detailsغير مسلم كے مرنے پر اس کےليے "وفات پاگئے” کے الفاظ استعمال كرنا
استفتاء کیا کسی کافر(ہندو،سکھ یا عیسائی )کے مرنے پر اس کے لیے " انتقال کرگئے "یا "وفات پاگئے"کہنا یا متوفی لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟اگر جائز ہے تو کیا دلیل ہے؟ کیونکہ یہ الفاظ عموماً مسلمانوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔جبک...
View Detailsبدعتی ومشرک کے انتقال کی خبر سُن کر "انا للہ وانا الیہ راجعون” پڑھنا
استفتاء کیا بدعتی ومشرک کے انتقال کی خبر سُن کر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرع کے عرف میں اور عام عرف میں انا للہ وانا الی...
View Detailsکیا کافر کی چغلی حرام ہے؟
استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی غیر مسلم شخص کے بارے میں اس کی غیر موجودگی میں اس کی باتیں کرے کیا یہ بھی چغلی کہلائے گی؟ اور اس کی بھی آخرت میں باز پرس ہوگی؟ راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم الل...
View Detailsاپنے کو قادیانی لکھوانے اور اس پر گواہ بننے کا حکم
استفتاء ہمارے علاقے میں ایک بندے کا الیکشن کی انتخابی فہرست میں مذہب کے خانے میں غلطی سے قادیانی لکھاگیاہے پورا خاندان مسلمان ہے۔میری معلومات کے مطابق وہ بندہ اس کے صحیح کرنے کے کوشش کررہا تھا۔ادھربلدیاتی انتخابات کا دوس...
View Detailsکیا اسلامی ریاست میں غیر مسلم سودی کاروبار کرسکتے ہیں؟
استفتاء کیا اسلامی ریاست میں غیر مسلم آپس میں سودی کاروبار کرسکتے ہیں؟میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے کہ نبی اکرمﷺ کے زمانے میں مدینہ کے یہودیوں کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ سودی کاروبار کریں۔ الجواب :بسم ا...
View Detailsابوطالب نے کیا اسلام قبول کیا تھا؟
استفتاء ابوطالب مسلمان تھے ؟ تفصیلی دلائل سے بتائے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ابوطالب نے اسلام قبول نہیں کیا تھا۔صحيح البخاری (1/ 457 )میں ہے:«عن ابن ش...
View Detailsقادیانیوں کو تبلیغ کرنے والوں کےمتغلق چندسوالات
استفتاء ہماری جماعت مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام شعبہ تبلیغ کے داعیان غیر مسلموں بالخصوص قادیانیوں اور بہائیوں کو دعوت اسلام دینے کے حوالے سے کام کررہے ہیں۔ ہمارے مبلغین جب قادیانیوں سے ملاقات کرتے ہیں تو مختلف م...
View Detailsتین طلاقوں کو متفرق طور پر نکاح پر معلق کرنے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب اگر کوئی شخص کسی عورت کو متفرق طور پرتین مرتبہ اس طرح کہےکہ’’ اگر میں نے تجھ سے نکاح کیاتو تجھے طلاق، اگر میں نے تجھ سے نکاح کیا تو تجھے طلاق، اگر میں نے تجھ سے نکاح کیا تو تجھے طلاق‘‘۔اسی طرح تین مرتبہ ک...
View Detailsعالمِ دین کی بے عزتی کرنے سے کفر اور بیوی کی طلاق کا حکم
استفتاء مفتی صاحب !فتاوی شامی میں ہے کہ ’’جوعالم کی بے عزتی کرے اس کی بیوی مطلقہ ہوجائیگی ‘‘اس کےبارے میں وضاحت کریں کہ یہ تو ٹھیک ہے کہ جو عالم کی بے عزتی کرے گا اس کے علم کی وجہ سے، تو وہ کافر ہوجاتا ہے لیکن اس بیوی کو ط...
View Details’آپ اتنے ضدی ہیں کہ اللہ بھی نہیں منوا سکتا‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی بات پر ضد کر رہا تھاکہ انہوں نے غلطی سے یہ کہہ دیا کہ:’’آپ اتنے ضدی ہیں کہ اللہ بھی نہیں منوا سکتا‘‘محاورتاً کہا۔ اور پھر استغفار کیا اور آئندہ ایسی بات نہ کرنے کا کہا۔اب اس کا ...
View Details’آپ اتنے ضدی ہیں کہ اللہ بھی نہیں منوا سکتا‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی بات پر ضد کر رہا تھاکہ انہوں نے غلطی سے یہ کہہ دیا کہ:’’آپ اتنے ضدی ہیں کہ اللہ بھی نہیں منوا سکتا‘‘محاورتاً کہا۔ اور پھر استغفار کیا اور آئندہ ایسی ...
View Detailsکیا اپنے آپ کو عیسائی کہنے سے بندہ کافر ہوجاتا ہے؟
استفتاء گذشتہ روز میں اور میرے بچے مری گئے ہوئے تھے۔ وہاں مال روڈ پر میرے بڑے بیٹے نے چرچ دیکھا اور اس کے اندر جانے کے لیے وہاں کے ہی ایک کارندے سے پوچھا، اُس نے میرے بیٹے سے پوچھا کہ کیا آپ عیسائی ہیں یا مسلمان؟ میرے بیٹے...
View Detailsغیر مسلم کو قرآنی آیات بطور وظیفہ دینا
استفتاء کیا کسی غیر مسلم کو قرآنی آیت بطور وظیفہ وغیرہ پڑھنے کے لیے دی جا سکتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دی جا سکتی ہے۔توجیہ: اس بارے میں کوئی صریح جزئیہ اردو عربی کتابوں میں تلاش...
View Detailsامتحانی پرچہ میں نظم کا ایک ٹکڑا دینے کی وجہ صحابہ کرام کی گستاخی
استفتاء میں *** مسلمان اہل سنت و الجماعت عقیدہ کا حامل ہوں۔ پنجاب ایگزیمینشن کمشن میں بطور سینئر ریسرچ آفیسر کام کرتا ہوں، یہ آفس جماعت پنجم و ہشتم کے پرچہ جات بنوا کر پرنٹ کراتا ہے اور محکمہ تعلیم کے ضلعی آفسران کو بھجو...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved