• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

معاشرت

استفتاء ہمارے والد صاحب کا دو سال قبل انتقال ہو گیا تھا، اور انہوں نے ورثے میں ایک عدد مکان چھوڑا جو فی الوقت مالیت کے حساب سے 9300000 روپے کا فروخت ہو گیا ہے۔ فروخت سے قبل اس کی تزیین و آرائش پر 235283 روپے خرچہ آیا جس کو ...

استفتاء میری بیگم نے اپنی والدہ سے چند برتن مانگے جو کہ انہوں نے اپنی مرضی سے میری بیگم کو دے دیے، میری ساس نے کہا کہ یہ برتن تمہارے ہیں جو چاہو کر سکتی ہو، اس کے بعد میری اہلیہ وہ برتن اپنے گھر لے آئیں اور گھر میں ایک آدھ ...

استفتاء 2۔  ** کی میراث میں دو لاکھ روپے ہیں۔ ورثاء میں 6 بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ تقسیم کا پورا طریقہ اپنے پیڈ پر تحریر کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔  مذکورہ صورت میں 200000 روپے میں س...

استفتاء *** کی ملکیت کی چیزوں کے بارے میں : اس میں سے ایک مکان اسماء کے نام کیا جس میں نیچے دکان بھی ہے۔اس کے  علاوہ کچھ گھریلو چیزوں کے بارے میں جیسے  کہ بیڈ، ویل چیئر، چار پائیاں، ایئر کولر، موٹر سائیکل، کچھ نقدی بشمول ای...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ ایک خاتون (ش) کی چھ بہنیں اور پانچ بھائی ہیں۔ ان میں سے دو بہنیں ایک ماں سے اور باقی پانچ بہنیں دوسری ماں سے ہیں۔ اس خاتون (ش) کا انتقال ہو چکا ہے اور اس خاتون کے کوئی...

استفتاء عرض ہے کہ ایک بندہ ** 102 سال کی عمر میں فوت ہوا، اپنے ورثاء میں اس نے دو بیٹے، 6 بیٹیاں چھوڑی ہیں، اور وراثت میں 8 لاکھ روپے اور 4-4 مرلے کے دو مکان چھوڑے ہیں، (جن میں دونوں بیٹے رہائش پذیر ہیں)۔ برائے مہرابانی ہمی...

استفتاء ایک آدمی فوت ہوا۔ اور ورثاء میں نانی، دادی، خالہ، ماں، 3 پوتیاں، دو بھتیجے، دو بیویاں اور باپ کا چچا زاد بھائی چھوڑے ہیں۔ ترکہ میں ایک مکان اور 17 کنال زمین چھوڑی ہے۔ اس کی تقسیم کیسے ہو گی؟ ا...

استفتاء ***  مرحوم کے دو بیٹے تھے۔ ایک بیٹا باپ کی زندگی میں فوت ہو گیا وہ صاحب اولاد ہے۔ اور دوسرے بیٹے نے باپ (***) کو قتل کر دیا وہ بھی صاحب اولاد ہے۔ اب *** کی وراثت کس کو ملے گی۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء ایک آدمی فوت ہوا۔ اس نے 4 بیٹے، ایک بیوی، والدہ ورثاء میں چھوڑے ہیں۔ ترکہ میں 8 کنال زمین چھوڑی ہے۔ اب اس میں بیوی کو کتنے حصے ملیں گے اور کتنے دیگر ورثاء کو ملیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء میرے والد صاحب کے پاس ایک مکان تھا، جو انہوں نے اپنی زندگی میں مجھے دے دیا۔ ان کی وفات کے بعد میرے بہن بھائی مجھ سے حصہ مانگتے ہیں، اور مجھ سے کہتے ہیں کہ ہمارے والد پر بوجھ ہو گا، وہ غلط فیصلہ کر گئے ہیں، جبکہ انہو...

استفتاء محترم مفتی صاحب گذارش ہے کہ ہمارا کاروبار سونے کی لیبارٹری کا ہے۔ لیبارٹری میں جو کام کیے جاتے ہیں وہ یہ ہیں۔ سونے کا ٹیسٹ کر کے کھوٹ اور خالص کی مقدار بتائی جاتی ہے، کھوٹے سونے کو خالص کرنے کا کام کیا جاتا ہے اور خ...

استفتاء السلام علیکم مہربانی فرما کر وضاحت فرمائیں ۔ 1۔ شادی شدہ عورت کے لیے اس کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا درست ہے یا والد کا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء ایک مسئْلہ پوچھنا درپیش ہے کہ Lilly انسولین بنانے کی معروف بین الاقوامی کمپنی ہے۔کمپنی نے حال ہی میں Humalog  کے نام  سے  Insulin analogues لانچ کیئے ہیں۔ Lilly کمپنی ڈاکٹرزکوٹرین کر کے ان سے  gatherings میں  pre...

استفتاء شرکت کے ساتھ اجارے کے اجتماع کی کئی صورتیں بازار میں رائج ہیں، جن میں سے کچھ صورتیں جائز ہیں، اور کچھ ناجائز۔ عام طور سے ان کو سمجھنے اور حکم لگانے میں خلط سا ہو جاتا ہے، اس لیے ذیل کی سطور میں ان صورتوں اور ان کے ا...

استفتاء کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بچوں کو سرمہ نہیں لگانا چاہیے۔ اس کی کیا حیثیت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچوں کو سرمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء محترم مفتی صاحب مذکورہ مسئلے میں بہت دشواری ہے، لہذا آپ سے درخواست ہے کہ اس کا کوئی حل ہمیں عنایت فرمائیں، کیونکہ ہمارے علاقہ میں لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں لیکن میں اس مسئلہ میں بہت تردد کی وجہ سے کسی کو بتا نہیں سکتا،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل شادیوں میں بینڈ باجا اور بے پردگی اور دوسرے لہو کام ہوتے ہیں، اور وہ کسی کو دعوت دیں کہ آپ شادی میں شرکت کریں۔ آیا کہ ایسی صورت میں ایسی شادی میں شرکت کرنی چاہ...

استفتاء نشر و اشاعت اور دعوت و آگاہی کی غرض سے مختلف جگہوں (دیواروں، گھروں کے دروازوں، بسوں، رکشوں وغیرہ) پر سٹیکر چسپاں کرنا جائز  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نشر و اشاعت اور دعوت و آگاہ...

استفتاء آج کل بال کاٹنے کی کچھ الیکٹرانک مشینیں ایسی بھی ہیں کہ ان سے جب بال کاٹتے ہیں تو بالکل ایسے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے استرے سے بال کاٹے گئے ہوں، بلکہ بعض اوقات تو استرے سے اتنی صفائی حاصل نہیں ہوتی جتنی ان مشینوں کے ذر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی گاڑ ی میں جا رہا تھا کہ اچانک ایک سکوٹر سامنے آگیا، اور حادثہ ہو گیا۔ اس سکوٹر پر میاں بیوی سوار تھے، اور وہ دونوں اس حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ مو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی گاڑ ی میں جا رہا تھا کہ اچانک ایک سکوٹر سامنے آگیا، اور حادثہ ہو گیا۔ اس سکوٹر پر میاں بیوی سوار تھے، اور وہ دونوں اس حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ مو...

استفتاء 1۔ کیا گروی پر مکان لینا اور دینا جائز ہے؟ مثلاً میرا مکان ہے اور مجھے پیسوں کی ضرورت ہے کسی کام کے لیے اور دوسرے بھائی کے پاس پیسے ہیں اور انہیں مکان کی ضرورت ہے چنانچہ ہم آپس میں یہ طے کر لیتے ہیں کہ آپ مجھے مثلاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و عظام اس مسئلے کے بارے میں: صورت مسئلہ یہ ہے   کہ لکی مروت میں ایک ملک صاحب تھا جس کا  نام ستار خان تھا، اس  کی ملکیت میں 16000  کنال زمین تھی، اس زمین سے کچھ  تو ملک صاحب کو انگریزوں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved