• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

تصاویر

استفتاء میں گرافک ڈیزائنر ہوں میں نے کچھ دن پہلے نئی دکان کھولی ہے جس میں پرنٹ اور تصویروں کا کام شروع کیا ۔ میر ی ماں کا کہنا ہے کہ تصویروں کا کام ٹھیک نہیں ہے لہذا اس کو نہ کرو باقی کام  ٹھیک ہے ۔ لیکن اب میرے دوست مجھ...

استفتاء تصویر کا انسان کے پاس ہونا و بنانا و دیکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی تصویر بنانا جائز نہیں ،البتہ دیکھنا یاپاس رکھنا بعض صورتوں میں جائز ہے، بعض میں جائز نہیں،لہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر قسم کے جاندار کے تصاویر اور ویڈیو بنانا حرام ہے؟احادیث شریفہ کے حوالہ کے ساتھ تفصیل سے فتویٰ عطاء فرمادیجیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ واٹس ایپ پر emojis (ایسی تصاویر جو کیفیت کے اظہار کے لئے ہوتی ہیں)  کا کیا حکم ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل میں استعمال ہونے والی ایموجیز (...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسائل کے بارے میں 1.آن لائن کمائی میں تصاویر (جو کہ جاندار کی بھی ہو سکتی ہیں اور غیر جاندار کی بھی اورفحش بھی ہوسکتی ہیں)کےپس منظر کو تبدیل کر...

استفتاء (1)جاندار کی تصویر اورنمودونمائش جائز حلال ہے ؟(2)جس جگہ مقام پر جاندار کی تصویر لگی ہو وہاں نماز ہوجاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔2۔جاندار کی تصویر بنانا تو ہر حال میں ناجائز...

استفتاء میں ایک گورنمنٹ ٹیچر ہوں اور میری شادی 2017 میں ہوئی۔اب میرے دو بیٹے ہیں۔ والد صاحب نے کسی گھریلو معاملہ پر مجھے گھر سے نکال دیا تھا اس وقت میرا بھائی بھی سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔میرے والد صاحب پرچون کی دکان کرتے...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین وشرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل انٹرنیٹ کےذریعے پیسے کمانے کا رجحان بہت بڑھ چکا ہے انٹر نیٹ پر جن ذرائع سے پیسہ کمایا جاتا ہے ان میں سے ایک ذریعہ لوگوبنانا بھی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ...

استفتاء **الیکٹرک میں الیکٹریشن، الیکٹرک اور ہارڈ ویئر سے متعلق سامان مثلاً پنکھے، بجلی کے بٹن، انرجی سیور LED بلب، تار کوائل شپ (ایک خاص قسم کی مہنگی تار) رائونڈشپ تار (خاص قسم کی تار جو بنڈل کی شکل میں ہوتی ہے اور کسٹمر ک...

استفتاء (1) اس پیکنگ میں کارٹون تصاویر کے حکم میں ہیں؟ (2) ان میں کس طرح کی تبدی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (2)گھر کے ہر کمرے میں L.E.Dلگی ہوئی ہے میرے کمرے میں نہیں ہےبچے وہاں جاتے ہیں کارٹون دیکھنے  روکنے سے بھی نہیں رکتےکوئی متبادل صورت یا جوازکی کوئی صورت بتادیں۔ ...

استفتاء اگر قمیص پر تصویر کا چہرہ ہولیکن آنکھیں وغیرہ نہ ہوں تو ایسی قمیص میں نماز پڑھنا کیسے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ قمیص میں نماز پڑھ سکتے ہیں لیکن چونکہ اس طرح کی تصاویر بھ...

استفتاء STCبیرون ممالک سے میڈیکل لیبارٹری سے متعلق سامان (مشینیں اور کیمیکل وغیرہ) گورنمنٹ اور پرائیویٹ اداروں کو امپورٹ کرکے دیتی ہے بعض اوقات پرنسپل (ایکسپورٹر) کی طرف سے بروشر ای میل کے ذریعے STC کو بھیج دیا جاتا ہے STCا...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ موبائل کے ذریعے جو تصویر لی جاتی ہے شوق کے طور پر، اس کا کیا حکم ہے؟مرد ہو یا عورت موبائل سے تصویر بنا سکتا ہے یا نہیں؟کیا موبائل کی بنائی ہوئی تصویر اصلی تصویر میں آتی ہے؟تفصیلی جواب عنایت فرمائی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص ان گڑیوں کا کاروبار کرنا چاہتا ہے۔کیا ان کا کاروبار جائز ہے؟ کیا یہ تصویر کے حکم میں تو نہیں آتی ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موبائل سے تصویر لے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق میں موبائل سے جاندار کی تصویر لیناجائزنہیں۔۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پاپولر پائپ کمپنی میں الحمدللہ شریعہ ڈیپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، لہذا کمپنی کے’’ اے، ٹی‘‘ ڈپارٹمنٹ کی یہ کوشش ہے کہ وہ کمپنی کے مفتی صاحب کے بیانات، نعت اور اہم شرعی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شریعت مطہرہ کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں .1 مقامات مقدسہ ،شعائر اسلام ،حرم شریف ،مسجد نبوی ، تربیتی خانقاہوں اورتبلیغی مراکز و مدارس میں موبائل فون سے تصاویر اور ویڈیو بنانا اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب مفتی صاحب!میرا سوال یہ ہے کہ میں امریکہ میں اپنے ماموں کے پاس دنیاوی کاروبار کی حیثیت سے جانا چاہتا ہوں جس کے لئے میرے ساتھ اہلیہ کا ہونا ضروری ہے، کیونکہ یہ امریکہ کے ویزا کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا ایک تجارتی ادارہ ہے جہاں پر ہمیں نئے ملازمین رکھنے کے لیے ان کی سی ویزدرکار ہوتی ہیں اور یاددہانی کے لیے سی ویز پر تصویر کے ضر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا یہ’’ پولو ‘‘بر انڈ کا مونوگرام تصویر کے حکم میں ہے ؟کیا اس کو پہن کر نماز ہو جائے گی؟اگر ہوجائے گی تو بلاکراہت کے ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء موبائل فون میں بیوی، بچوں کی تصاویر بنانا کیسا ہے؟ جبکہ کچھ دیر بعد یا کچھ دن بعد مٹا دی جائیں اسی طرح اپنی تصویر بنوانا جائز ہے؟یا سیلفی وغیرہ سے تصاویر بنانا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپنے بزرگوں کی تصاویر بڑی کراکے فریم کرکے گھروں میں لگانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی تصاویر  گھروں میں لگانا جائز نہیں ،اگرچہ وہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چھوٹے بچوں کو گڑیا سے کھلانا،ان کو بھالو وغیرہ لے کردینا،کیا یہ گناہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچوں کو جاندار کی تصویر والی گڑیاں دینا یا بھاب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر ہم پرنٹ شدہ تصویریں ضائع کردیں اورصرف موبائل میں تصویریں موجود ہوں تو تب تو ہمیں گناہ نہیں ہوگا؟مطلب انسانوں کی تصاویر،کچھ موبائل اورکچھ کیمرے سے بنائی ہوئی ہیں جن کو موبائل می...

© Copyright 2024, All Rights Reserved