• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تعلیم و پڑھائی سے متعلق مسائل

استفتاء پوچھنا یہ تھا کہ جب دو مسلمان لکھ کر سلام دعا کریں تو مندرجہ ذیل تینوں میں کونسا آپشن ٹھیک ہوگا؟مجھے کسی نے بتایاہے کہ جب (1) انگلش میں لکھیں تو شارٹ لکھ سکتے ہیں ،(2)سلام پورا  لکھنے کی ضرورت نہیں ، (3)اگرپورا  لکھ...

استفتاء السلام علیکم! آپ کے ادارے سے چھپی ہوئی کتاب ’’تعلیم و تربیت‘‘ میں درج ذیل اصلاحات کی ضروری معلوم  ہوئیں:1۔ صفحہ نمبر 7، سطر نمبر 18، عقیدہ نمبر 16 میں لکھا ہے:’’وہ ہاتھ، پاؤں، ناک، کان، شکل و صورت اور جہت  و...

استفتاء مجھے اللہ تعالیٰ نے بہت  سی قابلیت سے نوازا ہے جس میں تحریر اور نظمیں لکھنا بھی شامل ہےاور جس میں  چھوٹے بچوں کے لیے حقیقت پر مبنی  کہانیاں اور نظمیں جیسے حمد اور نعت شامل ہیں ۔مجھے یہ جاننا ہے کہ شریعت ایک لکھاری ی...

استفتاء فیس بک یا کسی اور جگہ پر ہم سلام کرتے ہیں سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا درست ہے۔ ...

استفتاء مسجد میں  جب کوئی آئے تو وہاں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں بیٹھےلوگ چونکہ ذکر تلاوت وغیرہ عبادات میں مشغول ہوتے ہیں اور ان کو سلام کرنے سے اس عبادت میں خلل واق...

استفتاء پاکستان میں رائج مخلوط نظامِ تعلیم سے کوئی بھی ہائر یونیورسٹی پاک نہیں ،تو لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی پڑھتی ہیں اور تعلیم کےحوالےسےرہنمائی مدد اور باقی باتیں صرف میسیج کی صورت میں کرتے ہیں لڑکیاں لڑکےاس کےعلاوہ بُری ب...

استفتاء جی مجھے تھوڑی سی راہنمائی چاہیے تھی وہ یہ کہ کچھ عرصہ قبل میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔میرے شوہر کی جائیداد میں ایک گھر(جس میں ہم رہ رہے ہیں) اور ایک پلاٹ ہے  جب میرے سسر کا انتقال ہوا تھا تو یہ گھر اور ایک پلاٹ میر...

استفتاء استاد کاطالب علم کو سبق یاد نہ ہونے پر برے القاب سے پکارنا یا دیگر مواقع پر مثلا مغفل،چغد،اجہل گنوار،کم بخت خبط الحواس،بانر،باولا اور جانوروغیرہ القاب سے پکارنا شرعا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء لڑکیوں کے لیےایسے ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کا کیا حکم ہے جہاں لڑکے تو نہیں پڑھتے لیکن مرد اساتذہ پڑھاتے ہیں اور طالبات  با پردہ نقاب میں ہوتی ہیں۔ایسے ادارے میں لڑکیوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے کے متعلق کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء گذارش ہے کہ خاکسار ایک تعلیمی ادارے کا سربراہ ہے۔ سال 2020ء میں کورونا بندش کے بعد  والدین، اساتذہ کرام اور خود ادارہ شدید مالی بحران کا شکار رہا  ہے تاہم اس دوران ادارہ کی جانب سے تمام لوگوں کے ساتھ اس مشکل دور کو ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ کس عمر تک بچے اور بچیاں ایک کمرہ جماعت میں بٹھائے جاسکتے ہیں ؟بچے اور بچیاں ایک کمرے میں ہیں لیکن بیٹھنے کی ترتیب الگ الگ ہے ،ایک قطار میں بچیاں اور دوسری قطار میں  بچے۔غرض سوال:ہم ایک تعلیمی ادارہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :مقامات مقدسہ میں موبائل سے اپنی یا دوسرے لوگوں کی تصاویر اور ویڈیو بنانا، بنوانا اور دوسروں کو بھیجنا شرعی طور پر کیسا ہے؟ اسلام س...

استفتاء چھوٹے سائز کا قر آن مجید سائیڈ جیب میں رکھ سکتے ہیں؟اگر غلاف کے اندر چھوٹے سائز کا قر آن مجید رکھ لیںتو سائیڈ جیب میں رکھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سائیڈ جیب میں قر آن...

استفتاء السلام علیکم! ختم نبوت کا ایک گروپ ہے جس میں ایک آڈیو بھیجی جاتی ہے جسے تیار کرکے خواتین (ممبرز) نے گروپ میں ہی آڈیو  بھیجنی ہوتی ہے۔ آڈیو  عقیدہ ختم نبوت اور مرزائیت کے بارے میں ہوتی ہے۔ گروپ میں 2،3 اساتذہ (مرد) ب...

استفتاء ’’ترجمہ:حجاب کا اسلام میں کوئی بھی تصور نہیں ہے یہ صرف مسلم معاشرے میں مردانہ برتری کا مظہر ہے اور میرا مطلب مسلمانوں کا معاشرہ ہے اسلامی معاشرہ نہیں‘‘ ۔مفتی صاحب میرے ایک دوست کا حجاب کے متعلق یہ نظریہ ہے ۔پلیز...

استفتاء میں ایک مدرسہ کا مہتمم اور منتظم ہوں ہمارے مدرسے میں حفظ اوربنات کے شعبہ جات ہیں مدرسے کے اندر معلمین اور معلمات خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔زیادہ تر ادارے کا نظم ہم خود ہی کرتے ہیں ۔ہماراسونے کا کام ہے اور ہماری تین...

استفتاء اکیڈمی میں مرد استاد کی موجودگی میں طالبہ کیلئے دین کی بات کرنا کیسا ہے ؟جبکہ طالبہ خود باپردہ ہوتی ہے اور سامنے حاضرین میں صرف طالبات ہوتی ہیں اور بیان بھی دعوتی انداز میں ہوتا ہے۔ الجواب :بس...

استفتاء شیعہ بچوں کو دینی یا عصری تعلیم دینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء *** میں طلباء سے تاخیر سے آنے پر یا کسی دوسری وجہ سے کوئی جرمانہ وغیرہ نہیں لیا جاتا۔ البتہ بعض اوقات کوئی ٹیچر اپنے طور پر ٹیسٹ وغیرہ میں فیل ہونے پر یا ٹیسٹ نہ دینے پر یا تاخیر سے آنے پر کوئی جرمانہ رکھ دیتے ہیں ت...

استفتاء ***میں اگر کوئی ٹیچر چھٹی کرتا ہے تو طلباء کی طرف سے ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا جاتا کہ ان چھٹیوں کے عوض ان کی فیس ری فنڈ کی جائے۔ کیا مذکورہ صورت میں فیس ری فنڈ کرنا سکول پر لازم ہے یا نہیں؟تنقیح**** کا اساتذہ ک...

استفتاء *** کی زیرِ نظر برانچ میں اگر کوئی طالب علم  اطلاع دئے بغیر چھوڑ جاتا ہے اور اپنی بقیہ فیس وغیرہ کے لئے بھی کوئی کلیم نہیں کرتا ت*** کی طرف سے اس کی فیس وغیرہ کے علیحدہ حساب کا کوئی ایسا نظام نہیں ہے جس کے ذریعے دیک...

استفتاء اگر ***کا کوئی طالب علم  مثلا اکاؤنٹنگ 2 کی تیاری کے لئے فیس جمع کرواتا ہے اور کلاسیں لینا شروع کرتا ہے، بعد میں جب رزلٹ آتا ہے تو وہ اکاؤنٹنگ 1 میں فیل ہو جاتا ہے اور چاہتا ہے کہ اکاؤنٹنگ 2 کے لئے اس نے جو فیس جمع ...

استفتاء **** میں طلباء کی جو فیسیں فریز کی جاتی ہیں ، جن کے عوض طلباء دوبارہ آکر اپنی بقیہ کلاسیں لے سکتے ہیں ، ان فیسوں کی رقم کو عملی طور پر علیحدہ کر کے نہیں رکھا جاتا کہ یہ رقم طلباء کی فریز شدہ فیسوں کی ہے۔ بلکہ وہ رقم...

استفتاء اگر کوئی طالب علم  فیس جمع کروانے کے بعد کلاسیں لینے کے لئے نہ آئے اور بتا دے کہ وہ فیس ری فنڈ کروانا چاہتا ہے تو اس کی فیس ری فنڈ کر دی جاتی ہے۔ البتہ اگر ایسا طالب علم  اپنے نہ آنے کی اطلاع تاخیر سے کرے ، مثلا ایک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved