• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اخلاق و آداب

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگانے والے اس آڑھتی نے مال خود خریدنا ہو تو وہ ریٹ کم رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ بعض اوقات بولی لگا...

استفتاء 1۔  حالتِ احرام میں بال کاٹنے کے لیے الیکٹرانکس مشین قینچی کے حکم میں آئے گا یا بلیڈ کے حکم میں؟ بال کٹوانے کی صورت میں تشبہ بالرجال کی وجہ سے عورت کے لیے عمرے کا حکم 2۔ زیادہ ع...

استفتاء سفید داڑھی کو سیاہ کرنے کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ کون سا رنگ یا وسما لگانا جائز ہے؟ بحوالہ جواب فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی کوکالا کرنا جائز نہیں خواہ کسی طریقے سے کیا ج...

استفتاء (1)مفتی صاحب  جس کی غیبت کی  اس سے  معافی کا  کوئی طریقہ ہے ؟  (2)اگر ایسی صورت ہو کہ اگرانسان کو بتایا جائے کہ مجھ سے تمہاری غیبت ہوئی ہے  تو  وہ معافی کرنے کی بجائے ہنگامہ کریگا  یا مزید نفرت  اور ظلم پر اترے گا ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجو عورت غیرمحرم مرد کو دیکھتی ہے اللہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضرورت شرعیہ کے بغیر عورت کا قصداور اختیار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1:بالوں کی مانگ نکالنے کے بارے میں کیا حکم  ہے؟2:کیا مرد بالوں کی مانگ نکال سکتا ہے؟3:اگر نکال سکتا ہے تو درمیان سے یا ایک طرف سے؟۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء مردوں کے لئے چہرے کے بال جوداڑھی کے علاوہ ہوں ان کے نکالنے کا کیا حکم ہے ؟اور دونوں ابرومل گئے ہوں تو درمیان سے بال نکالنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چہرے کے جو بال داڑھی کے...

استفتاء کیا کسی غریب نادار کی ضرورت پوری کرنے کےلیے جیسے بچی کی شادی وغیرہ کےاخراجات کےلیے کچھ دوستوں سے چندہ مانگنایا کچھ رقم مانگنا جائز ہے؟یعنی اپنی نہیں کسی دوسرے کی ذات کےلیے تاکہ اس غریب کا پردہ بھی  رہ جائے اورضرورت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے سے اپنی پھوپھی کی بیٹی کی غیبت ہوگئی،( پاگل کہہ دیا تھا)اورجب سے بحمدللہ داڑھی رکھی ہے میں نہ اسے دیکھتا ہوں اور نہ ہی اس سے بات کرتا ہوں اور اس لیے غیبت کرنے پر معافی بھی نہی...

استفتاء **الیکٹرک میں الیکٹریشن، الیکٹرک اور ہارڈ ویئر سے متعلق سامان مثلاً پنکھے، بجلی کے بٹن، انرجی سیور LED بلب، تار کوائل شپ (ایک خاص قسم کی مہنگی تار) رائونڈشپ تار (خاص قسم کی تار جو بنڈل کی شکل میں ہوتی ہے اور کسٹمر ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)حضرت بعض لوگ کھاناکھانے کے بعد دعا کرتے ہیں اس کی کوئی حقیقت ہے  کہ یہ سنت وغیرہ ہو اس کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے؟وضاحت مطلوب ہے : دعا کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟جواب وضاحت ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی کا wifi چوری کرکے چلائے تو اس کا کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب: چوری کرنے کی تفصیل کیا ہے؟جواب وضاحت:یعنی کسی کا وائی فائی ہیک کر کے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب السلام علیکم1) میں نے سنا ہے کہ کسی کو اپنے گناہ کے بارے میں بتانا بھی گناہ ہے ۔کبھی ہم یہ کہتے ہیں کہ میری نماز قضا ہوئی تھی یا کسی ایسے عمل کے بارے میں بات کر...

استفتاء السلام علیکمدرج ذیل مسائل کا تفصیلی جواب دے کر بندہ کی تسلی فرمائیں۔میں بعض اوقات اندرون اور بیرون ملک سفر میں رہتا ہوں۔ دوران سفر نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کرنے کے لیے میں ATHAN نامی سافٹ ویئر کا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت سوال یہ ہے کہ میں اپنی بیوی سے دور ہوں کسی دوسرے ملک میں ہوں ۔کیا یہ درست کہ میں اپنی بیوی سے فون پر سیکس کا لطف حاصل کروں ۔۔جیسےاپنی گذشتہ ہمبستری یاد  کرکے مزہ حاصل کروں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتعزیت کے تین دن وفات سے دن شروع ہوتے ہیں یا تدفین کے دن سے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعزیت کے تین دن وفات سے  شروع ہوتے ہیں۔فتاویٰ ہندیہ (1/...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسئلہ پوچھنا ہے ہمارے اطراف میں ایک امام ہے جو حافظ ہے مولوی نہیں اور اس کا کسی مرشد سے تعلق ہے اب اس تعلق کی وجہ سے وہ گیا ہے اپنے مرشد سے ملنے لیکن مسجد کے ذمہ داران کہہ رہے ہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام اس مسئلہ  میں کہ کیا عورت اپنے کپڑے کسی غیر محرم دھوبی سے دھلوا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک کوئی مجبوری  ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہغیر مسلم کیلئے صحت کی دعا  کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلم کیلئے اس نیت سے  صحت  کی دعا کرنا جائز ہے کہ شاید اللہ تعالیٰ اسے ہدای...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ(1)کیا عورت سوئمنگ کر سکتی ہے؟(2)کیا عورت گھڑ سواری کر سکتی ہے ؟(3)کیا عورتیں آپس میں کرکٹ فٹ بال چڑی چھکا وغیرہ کھیل سکتی ہیں ایسی جگہ جہاں غیر محرم نہ ہو ا...

استفتاء کن جگہوں پر جھوٹ بولنا جائز ہے؟ اس کی تحقیق فرمادیں بالخصوص فقہ حنفی کے حوالے  سے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فقہ حنفی کے مطابق صریح جھوٹ بولنا کسی بھی حالت میں جائز نہیں ہے۔ اور احا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہایک دوست ادھار پیسے مانگتے ہیں اورکوئی مدت طے نہیں کرتے واپسی کی کہ کب تک واپس کریں گےاوران سے کبھی پیسوں کامعاملہ کیا بھی نہیں جس کی وجہ سے پکایقین نہیں ہوتاکہ واپس آسانی سے مل ج...

استفتاء ’’ شاہ ‘‘کا لفظ عموماً ہم ان لوگوں کے نام کے ساتھ لگاتے ہیں جو آل رسول ﷺ میں سے ہوں۔ یعنی ’’ سید ‘‘خاندان کے لیے۔ میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کے ہوسٹل میں رہتا تھا۔ وہاں ایک بار میں نے موذن صاحب بھائی رحمت اللہ کو ’’ شاہ ...

استفتاء بچوں کے سر کے بالوں کی دائیں طرف یا بائیں طرف سے مانگ نکالنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچوں کے سروں میں ٹیڑھی مانگ نکالنا جائز نہیں ہے ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء پرفیوم استعمال کر سکتے ہیں جس میں الکوحل ملی ہوتی ہے ۔ اور کتنی مقدار الکوحل کی ہوتو استعمال کر سکتے ہیں اور اسکے بعد نہیں کر سکتے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرفیوم کے استعمال کی گن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved