• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خلع و تفریق

استفتاء *** اور*** کے درمیان ایک بنجر زمیں کا جھگڑا تھا۔ دراصل یہ زمین عوام کی ہے ،*** نے عوام سےیہ زمین خریدی ہے۔***کے خریدنے کے بعد *** نے دعویٰ کیا کہ یہ زمیں ہم نے پہلے خریدی تھی تو فریقین کے درمیان جرگہ مقرر ہوا۔ جرگہ ...

استفتاء میری بہن بینش بنت***،زوجہ*** کی شادی سات سال قبل ہوئی تھی۔ شادی کے ایک دو ماہ ہی میری بہن اپنے شوہر کے ہمراہ رہی،شوہر کوئی نہ کوئی بہانہ بناکر اسے ہمارے گھر چھوڑجاتاتھا اور اس کا یہ چھوڑنا ا...

استفتاء عرض ہے  کہ مسماة *** کو اس کے خاوند ندیم ملک نے شادی کے دوماہ بعد سے کئی دفعہ غصہ میں کمرے سے نکال دیا اور کہا "تم اب میری بیوی نہیں ہو اب فارغ ہو ،سامان اٹھاؤ اور چلی جاؤ تم فارغ ہو میں تمہیں اب نہیں رکھ سکتا"۔آیا ...

استفتاء  ایک بندہ سابقہ زندگی میں چرس کا استعمال کرتارہا تقریباً8۔10 سال سے اس نے یہ عمل ترک کیا اس کے بیان کے مطابق اس کے بعدسے صورت حال ذاتی بہتر نہیں۔ میں نے اس سے بارہا کلام کیا بظاہر تو کلام بڑ...

استفتاء ایک مسئلہ ہے جس کا حل شریعت محمدی آپ کی رائے اور معاونت درکار ہے۔ یہ کہ ایک نکاح  1987 میں والد (وارث) نے  کردیا تھا۔ مسمی ***  ، لڑکی*** سے انجام پایا۔ لڑکے والوں نے شادی کا مطالبہ کیا تو ل...

استفتاء میری اپنی زوجہ  سے ذاتی وجوہات کی بناء پر کچھ چپقلش ہوگئی اس کے بعد ذہنی طورپر پریشانی کیوجہ سے میں نے زوجہ کے متعلق اس کی غیر موجودگی میں زبان سے یہ کہا: کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہت...

استفتاء وجوہات بنام دارالتقوی جو لڑکی کو لڑکے سے خلع حاصل کرنے کے بارے میں  ہیں۔1۔عرض یہ ہے کہ میں ایک پڑھی لکھی عورت ہوں جو شہر کے ماحول میں پروان چڑھ چکی ہے ، میں بچپن سے کسی کو پسند کرتی تھی ...

استفتاء من *** ولد***دوست ***،ضلع *** کا  نکاح ہمراہ*** دوست ***(یونین کونسل***) مورخة 09۔4۔24  بمطابق نکاح نامہ بالعوض حق مہر  پانچ سوروپے شرع محمدی  کو طے ہوابمقام موضع ٹپیالہ دوست محمد میں ہوا حق...

استفتاء میاں بیوی کے درمیان کئی دنوں سے لڑائی ہورہی تھی ایک دن غصہ میں آکر صبح شوہر نے بیوی کو گالیاں دیں اور کہا کہ میرے شام کو گھر آنے سے پہلے اپنے گھر چلی جانا۔اس صورت میں کیا طلاق ہوگئی یا شوہر کی نیت کا اعتبار ہوگا...

استفتاء سوال : اگر عورت خاوند سے خلع لے لیتی ہے تو قران وسنت کی روشنی میں خاوند کے لیے معجل اور مؤجل حق مہر کے بارے میں کیا حکم ہے۔ کیا خاوند معجل مہر واپس لے سکتاہے۔ اور کیا مؤجل مہر عورت کو دینے س...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب آپ سے گذارش ہے کہ ہماری تھوڑی سی راہنمائی کی جائے کہ  یہ جو کاغذات ہے جو کہ ہم نے خو د ناظم سے  اور عدالت سے حاصل کیے ہیں ۔ کیا ان کی بناء پر طلاق ہوچکی ہے ؟ شرعی طورپر یاکہ ان  میں مفامت ہوسکتی...

استفتاء سوال : اگر عورت خاوند سے خلع لے لیتی ہے تو قران وسنت کی روشنی میں خاوند کے لیے معجل اور مؤجل حق مہر کے بارے میں کیا حکم ہے۔ کیا خاوند معجل مہر واپس لے سکتاہے۔ اور کیا مؤجل مہر عورت کو دینے س...

استفتاء لڑکی کا بیانمیرا نام*** اور میرے شوہر کا نام ***ہے۔ ہمارا نکاح 18 اپریل 2008 بروز جمعہ کو ہوا اور رخصتی 19 اپریل بروز ہفتہ کو ہوئی ، شادی کے بعد تقریبا ای...

استفتاء ایک آدمی کے والد نے کہا جاؤ  اس کو جاکرلے آؤ۔آدمی نےجواباً کہا" اگر میں نے اس کو گھر میں بیٹھایا تو ماں بہن کوبٹھایا"۔اس صورت میں طلاق ہوئی یانہیں ہوئی؟ ا...

استفتاء جناب  عالی نہایت اداب سے گذارش ہے کہ میری بیٹی 09۔1۔5 کو ناراض ہوکر میرے پاس گھرگاؤں بلاوڑہ میں آگئی۔ میری بھانجی مفرور ہے اس کے لیے میں نے اپنی بیٹی کو 09۔1۔11 بروز اتوار لاہور بلوالیا۔ 09۔1۔11 کو نماز عصر کے بعد ت...

استفتاء السلام علیکم! علمائے کرام کیا فرماتےہیں مسئلہ کے بارے میں کہ عدالت میں تنسیخ نکاح کا دعوی لڑکی کی جانب سے کیا گیا۔ عدالت نے تنسیخ نکاح کا فیصلہ دے دیا ہے۔ منسلکہ دعوی تنسیخ  متعلقہ عدالت کی روسے کیا نکاح فسخ ہوگیا ہ...

استفتاء ***نے گھریلو جھگڑے وناچاقیوں کی بناء پر اپنی بیوی*** کو اس طورطلاق دی کہ تین اشٹام لے کر ایک اشٹام  پر طلاق کی درج ذیل عبارت لکھ کر بیوی کے والد کو دے دی اور مزید بھی لکھ دیا کہ میں ہر ماہ ب...

استفتاء بندہ یا مین گذارش کرتاہے کہ میں نے غصہ میں اپنا نکاح نامہ پھاڑ دیا اور اپنی بیوی کو کہا کہ یہ ہمارے نکاح کا ثبوت تھا جو میں نے پھاڑ دیا ہے اور اپنی بیوی کو کہا کہ " میں نے تجھے آزادکیا"۔ یہ ...

استفتاء میں مسماة *** عرصہ تیرہ ، چودہ سال سے مسمی***ولد ***کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں میرے بطن سے اس کے دو بچے*** بھی متولد ہوئے۔ جن کی عمریں بالترتیب بارہ سال، اور دس سال ہیں، میرا شوہر ***...

استفتاء 1۔ میرے تین بچے، جن میں 2 لڑکے اور ایک لڑکی ہے ، جن کی عمریں ڈھائی سال، چھ سال، اور آٹھ سال ہیں۔ بیٹی کی عمر چھ سال ہے، طلاق کے بعد کس کے پاس رہیں گے باپ کے پاس یا ماں کے پاس اور کتنی عمر تک...

استفتاء عرض ہے کہ ہماری ایک عزیزہ کی شادی***میں ہوئی مگر دوسرے ہی روز اس کے ساتھ ناروا سلوک رکھا گیا اور لڑکی سے کہا کہ اسے ایک ضد کی خاطر شادی کرکے لا یا گیا ہے(واضح رہے کہ ایک لمبے عرصے تک دونوں خاندانوں میں ناچاقی رہی). ...

استفتاء ایک شرعی مسئلہ آپ سے پوچھنا ہے۔ ایک دفعہ پہلے بھی خط لکھ چکاہوں لیکن شاید وہ آپ تک پہنچاہی نہیں۔مسئلہ یہ ہے کہ میرا جھگڑا اکثر میری  بیوی سے ہوجاتاتھا۔ کچ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے دو دیور ہیں جو کہ میرے پہ بری نظر رکھتے ہیں چھوٹےنے کتنی دفعہ میرے ساتھ بدتمیزی کی، میرے کمرے میں آکر کبھی سینے پر ہاتھ لگاتاہے کبھی پاس سے گزرتے وقت پیچھے ہاتھ لگاتا ہے ، اور جو بڑا دیور ہے...

استفتاء ***ولد *** نے*** سے 19 جنوری 2007 کو نکاح کیا۔ تقریباً سو لوگوں کی موجودگی میں مسجد میں نکاح ہوا ، رخصتی نہیں ہوئی لیکن گھر آنا جانا اور ٹیلی فون پر بات اور E- mail  کے ذریعے  ان کے درمیان رابطہ رہا۔ کیونکہ نکاح کے ...

استفتاء میری بیوی نہایت نافرمان تھی، جوکہ چار سال سے میری اجازت کے بغیر بیرون ممالک چلی گئی میرے دو بچے ہیں ، ایک لڑکا اور ایک لڑکی، لڑکے کی عمر چودہ سال  اور لڑکی کی عمر سولہ سال ہے، اس نے شاید خود...

© Copyright 2024, All Rights Reserved