• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

قرآن و حدیث و اقوال (مفہوم ومعانی )

استفتاء تصویر  یا تصویر والی چیزوں کو رکھنا ناجائز ہے لیکن ایک روایت میں آتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا گڑیا سے کھیلتی تھیں  تو اس بارے میں علماء کیا فرماتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء "ولو فتحنا عليهم بابا من السماء فظلوا فيه يعرجون "اور اگر کھول دیں ہم ان پر کوئی دروازہ آسمان سے تو وہ اس میں چڑھنا شروع ہوجائیں...

استفتاء سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں میں حضرت ابوبکر صدیقؓ نے، عورتوں میں حضرت خدیجہؓ نے، بچوں میں حضرت علیؓ نے، آزاد کردہ غلاموں میں حضرت زید بن حارثہؓ ...

استفتاء حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَيُونُسُ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ : ذَهَبْتُ لِأَنْص...

استفتاء ’’حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا قول ‘‘ زربن حبیش(جو اکابر تابعین میں سے ہیں) بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے پوری قطعیت کے ساتھ قسم کھا کر کہا کہ وہ (لیلۃ القدر) ستائیسویں شب ہی ہوتی ہے (اور اپنے ...

استفتاء 1-کیا یہ دعا ’’ بسم الله اللهم ‌جنبنا ‌الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا ‘‘ٹھیک ہے؟2-کیا چوتھا کلمہ ’’ لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد يحيي ويميت وهو حي ‌لا ‌يموت ‌بيده ‌الخير وهو على كل شيء قدير...

استفتاء بھائی ایک سوال ہےبھائی حضرت موسیٰ  کے زمانے میں جب 40 سال تک موسیٰ کی قوم پر من و سلویٰ آتا تھا تو اس دوران جو   بچے پیدا ہوئے  ان کے کپڑے بھی ساتھ پیدا ہوتے تھے یا نہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ کپڑے بھی بڑ ے ہوتے ت...

استفتاء حضرت ایک اہل حدیث دوست نے اعتراض کیا ہے کہ( ساتھ منسلک صفحہ) پر جو حدیث آپ نے شیئر کی ہے وہ لبیں تراشنے کے بارے میں ہے اور اوپر عنوان آپ نے خط کروانے کا لگایا ہے یہ دونوں چیزیں متضاد ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے كے بارے میں کہ عوام میں ایک جملہ مشہور ہے"حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے"کیا یہ حدیث ہے؟اگر ہاں،تو اس کا حوالہ عنایت فرمادیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء یہ جولوگ پوسٹ کر رہے ہیں سید زادی کا نکاح غیر سید سے جائز ہے ان کے لئے ایک سوال ہے کہ  کیا آپ کا اپنی امی سے نکاح جائز ہے ؟کیونکہ سید زادی ہر امتی کی ماں ہے۔”سید زادی ہر امتی کی ماں ہے“ (1)کیا اس طرح کی کوئی روایت م...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا  : میرے نزدیک تم میں (دنیا میں ) سب سے زیادہ قابل نفرت اور قیامت کے دن مجھ سے دور بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو باتونی ، بلااحتیاط بولنے والے ، زبان دراز اور تکبر کرنے والے ہیں "      سنن ترمذی (رق...

استفتاء کیا ایسی کوئی  حدیث ہے کہ مردہ کو دفنانے کے بعد اتنی دیر اُس کے پاس کھڑا رہا جائے کہ جتنی دیر میں مثال کے طور پر اونٹ کی کھال اتار کر اونٹ کا گوشت  کٹ کر تقسیم ہوجائے؟؟؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء رسول اللہﷺ نے فرمایا سر کے قدرتی بالوں میں مصنوعی بال لگانے والیوں پر اور لگوانے والیوں پر اور گودنے والیوں پر اور گدوانے والیوں پر اللہ نے لعنت بھیجی ہے۔ (بخاری:5933)کیا یہ حدیث شریف ٹھیک ہے؟ ...

استفتاء قرآن پاک میں ہے کہ ’’جیسا مرد ہوگا اسے ویسی  ہی بیوی ملے گی ‘‘میراسوال یہ ہے کہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ  بیوی نیک ہوتی ہے اورشوہر بدکار یا شوہر نیک ہوتا ہے اوربیوی بدکاریہ سوال مجھے کافی دیر سے پریشان کررہا ...

استفتاء نمازی کے سامنے سے لوگ گزرتے ہیں ان کے بارے میں کوئی حدیث بتادیں تاکہ میں ان کی اصلاح کرسکوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نمازی کے سامنے سےگزرنابہت بڑا گناہ ہے اس کو معمولی سمجھ کر بے ...

استفتاء جس نے اللہ کے لئے محبت کی اور اللہ کے لئے بغض رکھا اس کا ایمان مکمل ہو گیا اس کا کیا مطلب ہے؟ اور کس کس سے اللہ پاک کے لئے محبت کریں اور کس کس سے بغض رکھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مجھے وہ حدیث مبارکہ ترجمہ و حوالہ سمیت بھجوادیں جس میں دورانِ سجدہ دعا کی قبولیت کا ذکر ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسلم شریف  (191/1)میں ہے:عن ابن ...

استفتاء "دنیا مردار ہے اور اس کی طلب کرنے والا کتا ہے "۔کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا   کسی بزرگ کا قول ہو ؟ راہنمائی فرمادیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعی...

استفتاء سوال :ہم سارا دن ’’سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم‘‘ پڑھتے ہیں تو  کیا اس کے ساتھ استغفراللہ پڑھ سکتے ہیں؟  حدیث پاک میں ’’استغفراللہ ‘‘ ساتھ لکھا ہوا نہیں ہے۔پہلے ہم استغفراللہ بھی پڑھا کرتے تھے لیکن کسی نے کہا...

استفتاء اکثر نکاح کے خطبہ میں حدیث پڑھتے ہیں”النکاح من سنتی“اس حدیث کا حوالہ دیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ حدیث ابن ماجہ میں باب ماجاء فی فضل النکاح میں موجود ہے۔ابن ماجہ(132) میں...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہر وہ چیز جس میں اللہ کی یاد نہ ہو وہ لہو و لعب ہے، سوائے چار چیزوں کے، (۱)آدمی کا اپنی گھر والی کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا۔ (۲)اپنے گھوڑے کو تربیت دینا۔ (۳)دو نشانات اور حدوں کے درمیان دوڑنے...

استفتاء عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا فرغ من طعامه قال : الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمينترجمہ : رسول اللہ ﷺ جب اپنےکھانے سے فارغ ہوجاتے تو کہتے...

استفتاء حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب احیاء العلوم میں کھانے کے آداب میں ایک بات پڑھی کہ کوئی کھانے کے بعد برتن دھو کر وہ  دھوون پی لے اسے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گا ۔میں پوچھنا چاہ رہا  تھا کہ (۱)یہ بات کسی حدیث کی ...

استفتاء آپ ﷺکی نماز کا آخری عمل جو ابن مسعود (رضی اللہ عنہ) سے  مروی  ہے، وہ مطلوب ہے۔وضاحت: رفع یدین سے متعلق آخری عمل پوچھناچاہتا ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سنن نسائی شریف میں ہے:...

استفتاء سچا تاجر قیامت کے دن عرش کے سایہ میں ہو گا۔کیا یہ حدیث درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ حدیث اگرچہ سندا ضعیف ہے لیکن اس کی تائید دیگر احادیث سے ہوتی ہے، نیز فضائل میں ضعیف ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved