مزید فتاوی
ہماری مسجد کے امام صاحب نے بیان کیا ہے کہ حضور ﷺ کا نام گرامی آنے پر پورا درود شریف پڑھنا چاہیے، خالی ’’صلعم’‘ کہنا درست نہیں ہے۔ کیونکہ اس کوئی معنیٰ نہیں ہے۔ جبکہ ہم یہ لفظ بہت سے علماء سے سن چکے ہیں۔ آپ اس کے بارے میں وضاحت فرما دیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved