• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ملازمت و نوکری

استفتاء T.S***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کی جانب سے ملازمین کے لیے سالانہ چھٹیوں کی کوئی پالیسی نہیں ہے، اور نہ ہی T.S کی ...

استفتاء 1)ہم ایک(سیمنٹ) فیکٹری میں کام کرتے ہیں ،وہاں پر ہمیں  ہاتھ دھونے،مشین یا فرش صاف کرنے کے لیے سرف ملتاہے ، کیا ہم اس سرف سے اپنے کام والے کپڑے دھو سکتے ہیں؟2)ہمیں کاٹن ریگ(صفائی کے لیے کٹ پیس)ملتے ہیں ،ان میں بع...

استفتاء T.S ***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کے یہاں کبھی ایسا ہوتا ہے کےکسٹمر (خریدار) اپنا آرڈر موبائل کے ذریعے بتادیتا ہےا...

استفتاء اسٹیٹ ایجنٹ سے میں نے کسی کو پلاٹ دلایا، ایجنٹ نے کہا کہ میں آپکو گفٹ دوں گا اور اس نے میرے پلاٹ کی انسٹالمنٹس(قسطیں) جمع کروائیں۔ کیا یہ شرعاً جائز ہے جبکہ میری کوئی ڈیمانڈ نہیں تھی۔وضاحت مطلوب ہے :(1) ایجنٹ نے...

استفتاء میں***عرض کر رہاہوں۔ میں ایک سافٹ ویئر انجینئر ہوں اور ***میں ایک موبائل گیمنگ کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ میں بیک انڈ (back-end) انجینئر ہوں; یعنی میرا کام گیم کھیلنے والے کو براہ راست نظر نہیں آتا۔ گیم میرے سافٹ ویئر ...

استفتاء فری لانسنگ کرنا کیسا ہے؟ کن صورتوں میں کرنا جائز ہے اور کن صورتوں میں ناجائز ہے؟ اس کا تفصیلی جواب چاہیے۔تنقیح: فری لانسنگ میں کسی ایک خاص کمپنی یا شخص سے منسلک ہوئے بغیر  گھنٹہ، دن ، ہفتہ، یا پروجیکٹ کے حساب سے...

استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام بیچ اس مسئلے کے کہ اگر آدمی عام بینک کی نوکری جائن کرے توکیا حکم ہے۔مہربانی فرماکرتفصیلی راہنمائی فرمائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کہیں پر...

استفتاء آپ سے کافی عرصہ پہلے مسئلہ پوچھا تھا اس وقت آپ داتا دربار ہسپتال میں تعینات تھے۔ اب ایک مسئلہ در پیش ہے۔میں ایک سرکاری ملازم ہوں پوسٹ گریجویٹ ہوں میری میٹرک کی سند پر عمر ڈیڑھ سال کم لکھوائی گئی تھی، یہی عمر آگے...

استفتاء حضرت گزارش ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے اصول کے مطابق پرائیویٹ میڈیکل کالج کا اپنے شعبہ (faculty) کو مکمل کرنا ضروری ہے. ہر شعبے میں ایک (FCPS) ڈگری والا ڈاکٹر ضروری ہے جسکے بغیر کونسل لائسنس جاری نہیں ک...

استفتاء *** کا بیانمعاہدے کے مطابق *** بھائی نے وعدہ کیا تھا (1)جو کام بھی نیا شروع کریں گے (2)جس میں *** کا وقت لگے گا وہ کام اس کی ملکیت ہو گی ہماری نہیں ہوگی۔1۔ اس کام کی ملکیت ***...

استفتاء میں ایک ڈاکٹر ہوں اور سرکاری ملازم ہوں۔ سرکاری طور پر عمومی ڈیوٹی ٹائم صبح 8 تا 2 ہے، ہسپتال کا نمائندہ ایم ایس یعنی میڈیکل سپریڈنٹ ہوتا ہے، جس نے ہسپتال چلانا ہوتا ہے۔ لیکن ہسپتالوں کی اندرونی ترتیب مختلف ہے۔ ہوتا ...

استفتاء میں ایک ڈاکٹر ہوں میری فیلڈ میں ایک کام یہ بھی ہے کہ آپریشن سے قبل مجھے مریض کو دیکھ کر بتانا ہوتا ہے کہ آیا مریض آپریشن کے قابل بھی ہے یا نہیں، کہیں دوران آپریشن  مر تو نہیں جائے گا۔اس وجہ سے بعض اوقات مجھے ایم...

استفتاء محترم و مکرم مفتیان کرام دامت برکاتکم العالیہ کی خدمت میں عرض ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ میں قرآن و سنت کےمطابق میری رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ تاکہ در پیش پریشانی دور ہو سکے۔گذارش ہے کہ بندہ کا مارچ 2014ء م...

استفتاء ملازم اور مالک کے درمیان معاہدہ ہوا کہ مالک کاروبار میں منافع جو بھی ہوگا سارے کاروباری اخراجات کے بعد اس کا 15 فیصد کمیشن ملازم کو دے گا، اور مالک کافی سال اس طرح ادا کرتا رہا۔ اطلاع ملنے پر ملازم کو پتہ چلا کہ مال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص آرمی میں ملازمت کرتا ہے اور اس شخص  کا کام آرمی والوں کو راشن سپلائی کرنا ہے۔ وہ شخص کسی فیکٹری میں راشن کے سلسلے میں جاتا ہے اور راشن خریدتا ہے اور فیکٹری و...

استفتاء سودی بینک میں کیشیئر کی ملازمت کا کیا حکم ہے؟مفتی تقی عثمانی صاحب مد ظلہ نے اس کا جواز لکھا ہے۔(بنک کے) ان تمام شعبوں کی آمدنی ۔۔۔الی قولہ اس حد تک گنجائش ہے۔جبکہ فتاوی مفتی محمود میں ہے۔بنک کی  اس قسم (کیشیئر)ک...

استفتاء میں جرمنی میں زیر تعلیم ہوں۔ فی الحال میں بے روز گار ہوں۔ کیونکہ جہاں بھی میں ملازمت کے لیے درخواست دیتا  ہوں تو وہ جرمن زبان میں روانی کا سوال کرتے ہیں اور مجھے جرمن میں روانی حاصل نہیں۔ البتہ ملازمت کے کچھ مواقع س...

استفتاء ***کو Samz کمپنی(کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی)  کے ڈیلر ہیں البتہ کمپنی انہیں مال فروخت کر دینے کے بعد پوری اتھارٹی دے دیتی ہے کہ وہ اس مال کو جتنے ریٹ پر چاہیں آگے استعمال کریں چاہے 60 روپے فٹ پر لگائیں چاہے 100 روپ...

استفتاء غلہ منڈی میں عورتیں بھی مزدوروں کی طرح کام کرتی ہیں جن کے ذمے بوریوں کا بھرنا، سینا اور جھاڑو لگانا وغیرہ ہوتا ہے۔ ان میں جوان اور خوبصورت عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ مزدور وغیرہ کبھی کبھار ان سے ہنسی مذاق بھی کرتے ہیں۔ ان...

استفتاء مفتی صاحب میرے سرکاری دفتر کا وقت صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہے، میں صبح بیٹی کو سکول چھوڑ کر مجبوراً تقریباً 45: 8 پر دفتر پہنچتا ہوں اور چھٹی 3 بجے کر لیتا ہوں، کیونکہ آفیسر وغیرہ بھی چلے جاتے ہیں اور کام بھی تقری...

استفتاء میرا نام***ہے میں ایک دکان پر کام کرتا ہوں جو آپٹیکل کی ہے، اسی حوالے سے پچھلے چار سالوں سے میں نے اپنے گھر میں بھی اس کام کو شروع کیا ہوا ہے اور ہوتا یہ ہے کہ اگر میرا کوئی ذاتی کسٹمر آتا ہے تو میں دکان کے وقت می...

استفتاء دو شخص اپنا پیسہ کسی کاروبار میں لگانا چاہتے ہیں، ایک آدمی ان کی کسی دوسرے شخص سے ڈیل کروا دیتا حال یہ ہے کہ جس سے کام کروانا ہے، وہ شخص ڈیل کروانے والے کا جاننے والا ہے اور کہ اگر یہ شخص جو کہ درمیان میں واسطہ نہ ...

استفتاء میں (ACCA) کا طالب علم ہوں جو کہ معاشیات کا ایک کورس ہے۔ میرا تقریباً ایک سال تک ان شاء اللہ (ACCA) ختم ہو جائے گا، جب میں اپنا کورس مکمل کروں گا تو مختلف کمپنیوں اور خاص طور پر بینکوں میں نوکری کرنے کا اہل ہو جاؤں ...

استفتاء پراپرٹی ڈیلر کے ہاں ایک شخص ملازم ہے اور وہ گاہک لے کر آتا ہے، یا گاہک کو متعارف کروانے یا خرید و فروخت میں واسطہ اور ذریعہ بنتا ہے۔ کیا اس ملازم کے لیے پراپرٹی ڈیلر سے معاوضہ (کمیشن) لینا درست ہے؟ ...

استفتاء ایک عورت کو جو کہ شادی شدہ ہے اور اس کا خاوند کوئی مستقل کام کاج نہیں کرتا تو کیا اسے ہسپتال میں نوکری کرنے کی اجازت ہو گی؟ جبکہ وہ عورت شرعی پردہ بھی کرتی ہے اور جہاں وہ نوکری کرتی ہے وہ بھی خاص خواتین کا شعبہ ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved