• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سود

استفتاء مفتی صاحب میں سونے کے کاروبار سے متعلق چند سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ میں نے سنا ہے کہ سونے کو سونے کے بدلہ نہیں بیچا جا سکتا، پیسوں کے بدلہ میں بیچنا ضروری ہے۔ پھر ریٹ کونسا لگانا ہو گا؟ درج ذیل مسائل میں جواب عنایت فر...

استفتاء حضرت صاحب گزارش یہ ہے کہ میرا نام محمد آصف ہے اور میں ضلع قصور کے ایک گاؤں میں رہتا ہوں اور  میری ایزی لوڈ کی دوکان ہے ۔اور مجھے اس کام میں کچھ شبہات ہیں برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔1۔مسئلہ یہ ہے کہ ہم کم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام مسئلہ مذکورہ کے بارےمیں کہ آل ورلڈ کے نام سے ایک کمپنی ہے جو انٹر نیٹ پر فعال ہے اس میں ورکنگ کا طریق صرف یہی ہے کہ ممبر بنانا اور جو ارننگ ہو گی وہ آدھی آدھی ہوتی ہے یعین اگر ایک بندہ ...

استفتاء میرے شوہر سرکاری ملازم ہیں ہمیں گھر بنانے کےلیے کچھ تنخواہیں (10لاکھ)ایڈوانس لینا ہے مگر واپسی پر 5پرسنٹ کٹوتی زیادہ ہوگی اور کہیں سے بھی اتنا قرض نہیں مل رہا کیا یہ تنخواہیں اس طور پر ایڈوانس لینا جائز ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت مفتی صاحب دامت برکاتہ درخواست ہے کہ:1.یہ ہمارا ایک کمپنی کے ساتھ کاروبار ہے اور کمپنی نے ایک سکیم یہ متعارف کروائی کہ جو دوکاندار دس لاکھ کا مال معینہ مدت میں خرید ےگا وہ ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میں ایبٹ آباد کا رہائشی ہوں میرے والد صاحب  نے تقریبا 40 برس الائیڈ بینک میں ملازمت کی۔ ملازمت کے اختتام پر بینک سے ملنے والی رقم کے بارے میں مسئلہ دریافت کرنا ہے ۔ میں نے اپنی پڑھائی لاہور سے انجینیرنگ...

استفتاء الفلاح اسلامی بینک کےلیے جگہ کرائے پر دینا شرعی اعتبار سے جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گنجائش ہے لیکن نہ دیں تو بہتر ہے۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل Jazz کمپنی نے اپنے کسٹمر کو فری منٹس اور میسیجز کے لیے ایک سروس Jazz Cash کے نام سے متعارف کروائی ہے کہ اگر  ان کے Jazz Cash اکاؤنٹ میں کم از کم 1000(ایک ہزار...

استفتاء کیا بینک میں نائب قاصد کی جاب جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے:کام کیا ہو گا اورجاب کی کیا مجبوری ہے تفصیل سے لکھ کربھیجیں ؟جواب وضاحت :میں ایک ٹیچر ہوں میرےبرادر نسبتی الائیڈبینک میں خادم کے طور پر کام کرتے ہیں ،میں ...

استفتاء حضرات مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں وضاحت فرمائیںمسلم کمرشل بینک نے آدم جی لائف انشورنس کمپنی کے تعاون سے ایک پلان دیا ہے جس کا نام ضامن پلان (اسلامک) ہے جس میں شریک ہونے والے فرد کے لئے شرائط اور فوائد مندر...

استفتاء 1۔بینک کی ملازمت حلال ہے یا حرام ؟وضاحت مطلوب ہے:کہ بینک کونساہے؟اورجاب کی نوعیت کیا ہے؟جواب وضاحت:یونائیٹڈ بینک ہے کام کیشئرکا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔کیشئر کو سودی...

استفتاء ایک پرائیویٹ اہلکار نیشنل بینک آف پاکستان میں سکیورٹی ڈیوٹی کرتا ہےاس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟ وہی اہکار اپنے گھر سے کھانے کی کوئی چیز بنا کر بھیجے ہم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ sos profit کے نام سے ایک کمپنی ہے اس کمپنی میں ممبر شپک 10 ڈالر سے لے کر 15 سو ڈالر تک ملتی ہےپھر جب ہم ممبر بن جاتے ہیں تو ہم اس کمپنی کی ویب سائٹ پر اشتہارات دیکھتے ہیں جب ہم روزانہ اشتہارات دیکھتے ...

استفتاء سوال انشورنس ( زندگی، صحت،پراپرٹی) کے بارے میں علماء کیا فرماتے ہیں؟ انشورنس اگر اسٹیٹ لائف آف پاکستان سے کروائی جائے تو پھر کیسا ؟اگر پرائیویٹ ادارے سے کروائی جائے تو پھر کیسا؟اگر انشورنس ناجائز ہے تو پھر حکومت...

استفتاء جاز کیش اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے سے جو فری منٹ اور ایس ایم ایس ملتے ہیں اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟وضاحت مطلوب ہےکہ(۱) فری منٹ اور ایس ایم ایس مخصوص رقم اکاؤنٹ میں رکھنے پر ملتے ہیں یامخصوص رقم اکاؤنٹ  میں نہ ہو تو...

استفتاء مفتی صاحب لائف انشورنس کے بارے میں دلائل سے فتوی جس پر مہر وغیرہ ہو وہ دے دیں کسی کو دینا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ انشورنس کی تمام شکلیں حرام اور نا جائز ہیں کیونکہ ممبر ...

استفتاء ایک شخص رشوت  دے  کر کسی نوکری پر لگتاہے ۔ رشوت  دینے کا اسے گناہ ہوگا ہی ہوگا  ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اسکے لیے وہ نوکری     اور اس سے   آنے والی کمائی  کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:  ...

استفتاء ایک آدمی گاڑی خریدنا چاہتا ہے اس کے پاس 1800000روپے ہیں اور گاڑی کی قیمت ہے اکیس لاکھ ہے وہ اپنے دوست سے کہتا ہے کہ آپ تین لاکھ دے دو اور جب میں یہ گاڑیاں فروخت کروں گا تو آپ کو کچھ منافع دوں گا تو کیا اب اس کو مناف...

استفتاء مفتی صاحب ! ہم قابل استعمال سکریپ کاکام کرتے ہیں، ہمیں مال تجارت کبھی کبھی ملتا ہے اورکیش پر ملتا ہے ہمارے پاس بعض دفعہ اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ ہم وہ مال کیش پرلے سکیں۔ کیا ہم کسی انویسٹر سے پیسے لے کرمال لے سکتے ہیں...

استفتاء گزارش خدمت ہے کہ میں نے آج مورخہ 20-8-8کو بینک کے ملازم سے پوچھا کہ قرضہ دینے کی کیا شرائط ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ بینک کی کوئی شرائط نہیں ہیں صرف اپنے شناختی کارڈ کا پراسیس ہوگایعنی اپنے شخصی ضمانت پر ۔بینک آپ سے ...

استفتاء مفتی صاحب !ایک شخص نے دوسرے آدمی کو کچھ رقم دی قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کےلیے یہ کہہ کرجو نفع ہو گا اس کے بدلے میں مجھے قربانی کے دو حصے دیدینافقط(1)کیا اس طرح یہ معاملہ درست ہے؟(2)اوراس کی قربانی جائز ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے متعلقعبداللہ نے جاوید کودو لاکھ روپے کسی کام کرنے کے لیے دئیے اور کچھ پیسے جاوید نےعبداللہ کے پیسوں میں ملا کر کام شروع کیا اور آپس میں یہ طے پایا کہ ...

استفتاء میرے بہنوئی آنکھوں سے معذور ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے نیشنل سیونگ سنٹر میں اکاؤنٹ بنوایا ہے اور ماہوار پرافٹ لیتے ہیں اس مد میں رقم میرے والد صاحب نے نیشنل سیونگ سنٹر میں جمع کرائی ہے جس کا پرافٹ بہنوئی لیتے ہیں میر...

استفتاء مفتیان کرام ایک الجھن کا حل مطلوب ہے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں 1000 روپے کا بیلنس رکھنے کی صورت میں کمپنی کی طرف سے جو فری منٹس، ایس ایم ایس،ایم بی وغیرہ کی سہولت جو ملتی ہے کیا وہ سود ہے؟ الجواب :...

استفتاء میں ایک گورنمنٹ ٹیچر ہوں ،جائزکام کروانے پر بھی آفس  کے کلرک پیسے مانگتے ہیں ۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیںوضاحت مطلوب ہےکہ پورے طور پر واضح کریں کہ جائز کام سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت :سروس بک مکمل کرواناکیونک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved