• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء میرانام عمر  ہے میراایک بھائی ہے زید اوردوبہنیں  ہیں زینب اور فاطمہ -میرے بھائی زید کا ایک بیٹا خالد اور تین بیٹیاں عائشہ ،خدیجہ اور حفصہ ہیں۔میرے بھائی زید کے بیٹے خالد کا  انتقال ہو گیا اس کے بعد میرے بھائی زید کا...

استفتاء میرےوالدین کی جائیدادجس کی مالیت تقریبادوکروڑتیس لاکھ (23000000)کےقریب ہے جن کے ورثاء میں تین بیٹے اور ایک بیٹی تھی، پھر ایک بیٹا والد کی وفات کے بعد فوت ہوگیا تھا کچھ عرصہ کے بعد اس کی بیوی کی بھی  وفات ہوگئی اور ا...

استفتاء میرے والد صاحب وفات پا چکے ہیں  ہم تین بھائی اور چھ بہنیں ہیں  میری والدہ وفات پا چکی  ہیں میرے دادا دادی میرے والد کی زندگی میں ہی وفات پا چکے  تھے میرے والد صاحب نے LDA سے ایک پلاٹ خریدا LDA ایک سرکاری ادارہ ہے  ج...

استفتاء میرے والد صاحب وفات پا گئے ہیں ۔ان کی دو بیویاں تھیں دونوں وفات پا گئی ہیں ۔پہلی بیوی کی کوئی اولاد نہیں ہے اور ان کے والدین اور بھائی ان کی زندگی ہی میں وفات پا گئے تھےالبتہ ان کے چار بھتیجے اور چار بھتیجیاں تھے جن...

استفتاء میرے والدِ گرامی فوت ہوگئے ہیں اور وارثان میں 3بیٹے، 3 بیٹیاں اور ایک بیوی ہیں۔ والد مرحوم نے کل ترکہ پراپرٹی گھر جس کی مالیت تقریبا 2700000چھوڑی ہے، لہذا  گذارش ہے کہ شرعی مسئلہ واضح فرمادیں کہ وراثت کیسے تقسیم کی ...

استفتاء محترم مفتی صاحب ہمیں میراث کے ایک مسئلے کے بارے میں فتوے کی ضرورت ہے۔زید مرحوم،زوجہ زینببیٹے :خالد ، بکربیٹیاں:کلثوم،خدیجہ ،عائشہ ،فاطمہ(نوٹ)زوجہ زینب اپنے شوہر کےانتقال کے وقت زندہ تھی پھر کچھ عرصہ ...

استفتاء ایک آدمی انتقال کر گیا 3 بیٹیاں اور 3 پوتیاں چھوڑ گیا اور اس کے 4 سگے بھتیجے اور 1 سگی بھتیجی ہے ۔ اس مسئلہ کو حل کر دیں۔تنقیح:میت کے والدین  اور بیوی   اور بہن بھائی سب میت سے پہلے  ہی فوت ہو چکے ہیں بس یہی وا...

استفتاء میرے بیٹے کا انتقال ہوچکاہے۔اس کے مندرجہ  ذیل وارث ہیں۔والد،والدہ ،بیوی ،ایک بیٹااورتین بیٹیاں ۔اس نے اکیس لاکھ روپے ترکہ چھوڑاہے۔ ہر ایک  کے حصےکےبارے میں راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء ہم نے والد محترم مرحوم کی وراثت میں سے ایک مکان فروخت کیا ہے جس کی قیمت 1 کروڑ 34 لاکھ روپے ملی ہے،ان کے ورثاء میں ان کی بیوی ، چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں  تو مذکورہ رقم میں سے ہر فرد کے حصے میں کتنی رقم آئے گی؟...

استفتاء میرے والد صاحب مؤرخہ26/2/2022کو وفات پاگئے ہیں،میری والدہ اور میرااکلوتا بھائی میرے والد کی زندگی میں  ہی فوت ہوگئے تھے۔ میرے والد کاایک بھائی اوردوبہنیں زندہ ہیں، میرے والد اپنی زندگی  میں میرے بھائی کوآدھاگھر دےگئ...

استفتاء 1.ایک شخص کی اولاد نرینہ نہ ہو تو اس کی وفات کے بعد اس کی جائیداد کس طرح تقسیم ہوگی؟جبکہ ورثاء میں  ایک بیوی،پانچ بیٹیاں، چار بہنیں اور تین بھائی ہیں ،والدین پہلے ہی  فوت ہوگئے ہیں۔2.اگر ایک شخص کی شادی شدہ بیٹی...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد زید کا انتقال سن   2008میں ہواہے جن کےورثاءمیں ایک بیوی 6  بیٹے  اور ایک بیٹی ہے۔ والد کےوالدین ان سےپہلے فوت ہوئے ہیں ۔انکے بعد ایک  بیٹے کا (یعنی میرے بھائی)کا انتقال ہوگیا جن کے  ورثاءمیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری والدہ محترمہ جن کا چند ایام پہلے انتقال ہوا ، ہم جس مکان میں رہتے ہیں وہ مکان میرے والد محترم کی وراثت نہیں، میری والدہ محترمہ کو ان کی نانی جان نے وہ مکان گفٹ...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا جس کی 2بیویاں  4 بیٹے اور 4 بیٹیاں تھیں پہلی بیوی کی اولاد میں 2 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے اور دوسری بیوی کی اولادمیں3 بیٹے اور2 بیٹیاں ہیں پہلی بیوی کا انتقال اس شخص کی زندگی میں ہی ہوگیا تھا۔اس کے بعد د...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہےہم 3 بھائی اور 3 بہنیں اور ایک والدہ ہیں۔ہمارے والد صاحب کی وراثت میں 40 لاکھ روپے ہیں برائے مہربانی اس کو شریعت کے مطابق تقسیم فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء ایک خاندان میں باپ کی وفات ہونے کے2ماہ  بعداس کے بیٹے کی وفات ہوئی اور ماں زندہ ہے، بیٹے کی دو شادیاں تھیں، پہلی بیوی سے تین بچے ہیں ،ایک بیٹا اور دو بیٹیاں اور پہلی بیوی کوشوہر نے  طلاق دے دی تھی اور طلاق کے بعد دو...

استفتاء حضرت مجھے ایک مسئلہ پوچھنا ہے  کہ ایک عورت  کی  شادی ہوئی پھر اس کے شوہر  کا انتقال  ہوگیا  اس کے  شوہر  کی ملکیت  میں  ایک گھر تھا جس میں  وہ رہائش  پذیر تھے اور شادی کے بعد وہ گھر انہوں نے اپنی بیوی کو حالتِ صحت م...

استفتاء اگر کوئی بیوہ انتقال کرجائے اور اس کے والدین حیات نہ ہوں اور اس کی اولاد میں سے صرف دوبیٹے حیات ہوں اور بیٹی کا انتقال اپنی والدہ سے پہلے ہوچکا ہو(البتہ فوت شدہ بیٹی کے بچے موجود ہوں ) اور اس بیوہ کی ملکیت میں کچھ ر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ ایک شخص (جو کہ  2004 میں فوت ہوگیا تھا اور وہ شخص سرکاری ملازم تھا) نے شادی کی اور ایک بیٹی ہوئی، (اس شخص نے اپنی بیٹی کی شادی بھی کی) پہلی بیوی کو اس نے طلاق دے دی۔ دوسری شادی کی اس سے ...

استفتاء زینب (زوجہ زید ) کا 22 فروری، 2022ء کو انتقال ہوگیا ہے، زینب کے شوہر زید اور والدین اس کی زندگی میں ہی فوت ہوچکے تھے، مرحومہ کی اولاد کوئی نہیں ہے۔ مرحومہ کا ایک حقیقی بھائی تھا جو ان کی زندگی میں فوت ہوگیا تھا، اس ...

استفتاء میرانام  زید ہے ، میرے والد  کا انتقال 1998ء میں ہوا جبکہ  ہمارے دادا اور دادی ہمارے والد سے پہلے فوت ہوگئےتھے۔ہم چاربھائی(خالد ،بکر ،عمر ، اور زید )تھےاورہماری کوئی بہن نہیں۔میں نےاپریل  2012ء شادی کی ۔ خالد نے  جن...

استفتاء زید (بھائی)  کا بیان:      کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وراثت کا مکان ہے جس پر ایک بھائی (خالد )قابض ہے 1980ء میں والد صاحب نے مکان کی تعمیر کی تھی جس میں بھائی نے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بیٹا وفات پا گیا ہے ۔وہ گورنمنٹ ہسپتال میں ڈاکٹر تھا اور یہ اس کی مستقل نوکری تھی۔اس کی وفات سے دس ماہ پہلے شادی ہوئی تھی ۔اس کے ورثاء میں اس کے والدین،بیوی اور ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا آپ سے کہ ایک شخص فوت ہوگیا ہے اس کے  ترکے میں  5000   کی رقم ہے اس کو 4 بیٹیوں اور 3 بیٹوں  میں تقسیم کرنا ہے،شرعی طور پر ہر حصہ دار کی  جو رقم بنتی ہے وہ آپ بتادیں ؟ شکریہ۔وضاحت مطلوب ہے کہ...

استفتاء ایک سوال کی بابت دریافت طلب امر یہ ہے کہ ہمارے والد صاحب کا انتقال ہماری والدہ سے پہلے ہوچکا تھا اور والدہ نے اپنے بعد ایک مکان چھوڑا ہے جس کی مالیت 12500000 (ایک کروڑ پچیس لاکھ) روپے ہے اور  وہ  والدہ کے نام اور ان...

© Copyright 2024, All Rights Reserved