• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

جمعہ وعیدین

استفتاء جنازہ لےکرچلتےوقت اگرمیت کا سرآگےکریں توپاؤں قبلہ کی طرف ہوتےہوں توایسی صورت میں افضل کیا ہے؟پاؤں کی جانب آگے کر لیں تاکہ قبلہ کی طرف نہ ہوں یاسرہی کوآگےکرنابہترہےچاہےپاؤں قبلہ کی طرف ہوجائیں،کوئی کچھ بتاتاہےاور...

استفتاء 1.کیا عورتوں کے لئے بھی نماز جمعہ کی چودہ رکعات ہیں؟2.جوظہر کے چار فرض ہوتے ہیں وہ جمعہ کی نماز میں چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں تو وہ مؤکدہ ہوتی ہیں یا غیر مؤکدہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین مند رجہ ذ یل تحریر کے   بارے میں؟"  برصغیر میں جمعہ کی نمازکے ساتھ عجیب معاملہ ہوا۔فقہ حنفی کے مطابق جمعہ کے انعقاد کی دو شرائط ہیں: (1)حکمران مسلمان ہو اور(2) امام (مسلمان حکمران)  یا ...

استفتاء درج ذیل فتوے کے بارے میں رائے مطلوب ہےاستفتا:1۔کیاجمعۃ المبارک کی دوسری اذان کا جواب دیا جائے یا نہیں؟ 2۔ اس دوسری اذان کے بعد خطبہ سے پہلے اذان کی دعا مانگی جائے یا نہیں؟3۔ نماز جنازہ پڑھتے ہوئے جب امام سلا...

استفتاء 1۔جمعہ کی دوسری اذان کے دوران یا اس کے بعد خطبہ کے آغاز سے پہلے مسجد پہنچنے والے کو نماز جمعہ کا ثواب ملے گا یا نماز ظہر کا؟2۔جمعہ کے خطبہ کے دوران مسجد کے چندہ کے لیے صفوں میں پھرنا کیسا ہے؟ ...

استفتاء اگرظہریاجمعہ کی نمازمیں پہلی چارسنتیں مؤکدہ رہ جائیں توفرض کےبعدپہلےکونسی سنتیں اداکرنی چاہئیں،پہلی چاریابعدوالی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں طرح پڑھ سکتےہیں البتہ بہتریہ ہےکہ پ...

استفتاء اگر مسجد گھر کے اتنی قریب ہو کہ دیوار کے ساتھ دیوار ملی ہو تو کیا عورت نماز جمعہ جماعت سے پڑھ سکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے افضل یہی ہے کہ وہ جمعہ نہ پڑھیں بلکہ ...

استفتاءگاؤں چار باغ ترند، جلیل آباد، قلاع، اشاڑے، نیوکلے (نوے قلاع) ڈھیری، زرین آباد، کربوڑی، مٹہ کالونی، گیدڑی، لنڈی، لنڈی کس، میرہ، بانڈو، چنار بازار، دمہ گٹ، ٹانگی مذکورہ بالا چار باغ ترند کے محلہ جات ہیں۔...

استفتاء ہمارے گاؤں میں تقریباً سال ہو گیا ہے کچھ غیر مقلدین حضرات نے جمعہ کی نماز شروع کروائی ہوئی ہے اگرچہ امام صاحب ہمارے خیالات کے ہیں۔ گاؤں میں 60-70 گھر ہیں، بالغ مردوں کی تعداد تقریبا 300 سے 400 تک ہے، گھر کم ہیں لیکن...

استفتاء ایک بستی   میں سنی عقائد کے علماء  کی4 مساجد 2مدرسے  ہیں ،ایک پولیس کی چوکی ہے وہاں کئی سو سالوں سے جمعہ اور عید کی نمازیں ہورہی ہیں ،جمعہ کے بعد سنتیں پڑھی جارہی ہیں ۔اب جمعہ کے فرض  کےبعد فرض پڑھنے کو کہا جارہا ہے...

استفتاء ایک علاقہ میں عیدگاہ موجودہےاورعیدگاہ میں باقاعدہ عیدکی نمازپڑھی پڑھائی جاتی ہےاورعیدگاہ کے قرب وجوارکی مساجدمیں بھی عیدکی نماز پڑھائی جاتی ہےتوکیاان مساجدمیں عیدکی نمازپڑھناپڑھانابلاکراہت جائزہےیاناجائزیاحرام؟ت...

استفتاء ایک گاؤں میں گھروں کی تعداد 50سے 60کے درمیان ہے وہ جمعہ شروع کرنا چاہتے ہیں کیا حکم ہے؟نیز حوالہ اگر فتاویٰ رضویہ  اور بہار شریعت سے بھی ہوجائے تو مہربانی ہوگی۔وضاحت مطلوب :فتویٰ  حاصل کرنے کا مقصد کیا ہے؟جو...

استفتاء جمعہ کے دونوں خطبوں کے وقفے کے دوران نمازیوں کا ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر ہے کہ اس موقع پر ہاتھ اٹھائے بغیر دل ہی دل میں دعا کرے زبان سے دعا نہ ک...

استفتاء حضرات مفتیان کرام درج ذیل مسائل  کے بارے میں  رہنمائی فرمائیں :(1)ایک آدمی  قربانی کرتا ہے عید کے چوتھے دن،آیا کہ اس آدمی کا قربانی کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟(2)دوسری صورت : آیا کہ کوئی آدمی کسی مجبوری کیوجہ سے...

استفتاء 1۔ہمارے امام مسجد جمعہ کے دن فجر میں تھوڑی بہت سورت کہف پڑھتے ہیں تو کیا اس طرح وہ فضیلت جو جمعہ کے دن سورت کہف پڑھنے کی ہے حاصل ہوجائے گی ؟2۔جبکہ سورت"سجدہ" اور"دھر" نہیں پڑھتے تو کیا سورت"کہف"پڑھنا ان دو سورتو...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں ،میں نے  پانچ مرلہ زمین شراب کے عوض خریدی  تھی ،اب اس جگہ کے ساتھ مسجد تعمیر ہو رہی ہے ،مسجد کی توسیع کے لیے ان کو جگہ درکار ہے ۔آیا کہ وہ جگہ جو میں نے شراب کے عوض خریدی تھی وہ ...

استفتاء ہمارا ایک چھوٹا گاؤں ہے، جس میں  35 مکان ہیں، تقریباً 80 بالغ مرد ہیں، ایک مسجد ہے، کبھی کبھی مسجد میں پوری پانچ وقت کی نمازیں جماعت سے ادا نہیں ہوتیں۔ سہولیات میں صرف ایک کریانہ کی دکان ہے، جس میں چینی، دال وغیرہ چ...

استفتاء ہمارا گاؤں  ’’باغ دوشخیل‘‘ ’’مین دوشخیل‘‘ اور آٹھ محلوں پر مشتمل ہے، ‘’مین دوشخیل‘‘ میں گھروں کی تعداد ساڑھے چار سو سے پانچ سو تک ہے، اور بالغ مردوں کی تعداد کم از کم  ہزار افراد ہے، اور کل آبادی بھی کم از کم ڈھائی ...

استفتاء ہمارا گاؤں ناراکبرخان سرکوڑی ضلع لکی مروت میں واقع ہے۔ یہ ایک بڑا گاؤں ہے اور اس کی آبادی پھیلی ہوئی ہے، اس کی آبادی کی مجموعی تعداد 2921  افراد ہیں، اس تعداد میں 22 افراد وہ ہیں جو دوسرے علاقوں سے آکر یہاں کرائے کے...

استفتاء ﺛﻢ ﻧشهد ﺍﻥ ﻻ ﺍله ﺍﻻ ﺍﻟله ﻭﺣده ﻻشريك له .ﻣﻦيشرﮎ ﻓﯽ ذﺍته ﻭﺻﻔﺎته ﻭﻋﺎﺩﺍته ﻭآياته ﺍﻭيتبرك بغيره ﻣﻦ نبي ﻭﻭﻟﯽ ﻭﺗﻘﯽ ﻭﻧﻘﯽ ﻭﻧسيم ﻭﺣسين ﻭﺟميل ﻭصغيرو كبيرفعليه ﺍﻟﺨﺴﺮﺍن ﻭﺍﻟﻮﺑﺎﻝ.کیا یہ کلمات ...

استفتاء مفتی صاحب بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ امام کے علاوہ تین افراد ہوں تو جمعہ ہو سکتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ  بس کے اڈے پر  پانچ،چھ مسافر مل کر جمعہ کرا سکتے ہیں؟ جبکہ وہاں جمعہ کی تمام شرائط موجود ہیں  مثلا آبادی بھی تقر...

استفتاء جمعہ کی نماز صرف مردوں پر واجب ہے، اگر عورتیں جمعہ کی نماز پڑھ لیں، جس طرح حرمین شریفین اور فیصل مسجد میں عورتیں اس نیت سے جمعہ پڑھتی ہیں کہ  ثواب کی بہت زیادہ تاکید ہے۔  تو ان کے ذمہ ظہر کی نماز باقی رہے گی یا نہیں...

استفتاء جمعہ کی دوسری اذان کے جواب کا امام اور مقتدی دونوں کا حکم مدلل بیان فرمادیں (امام صاحب کا قول   اذا صح الحديث فهو مذهبي  کو بھی مد نظر رکھیں) الجواب :بسم الل...

استفتاء جمعہ کے لئے کتنے آدمی ہوں تو جمعہ کی نماز ہو جاتی ہے  کتنے آدمی ہونا شرط ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کے  علاوہ تین آدمی ہونا شرط ہے اور وہ تین آدمی بھی ایسے ہوں  جو امامت کر ...

استفتاء کیا چرچ کے تہہ خانے میں نماز جمعہ یا نماز پڑھائی جا سکتی ہے؟ امریکہ کے چرچ کے تہہ خانے میں نماز جمعہ کا بندوبست کیا جاتا ہے کیا یہ درست ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: (1) کیا تہہ خانہ چرچ کا حصہ ہے یا نہیں؟(2) کیا چرچ کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved