• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مصارف زکوۃ

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی آدمی کسی کو اپنی زکوۃ کا وکیل بنائے کہ فلاں کو یہ زکوۃ پہنچا دواور وہ فلاں آدمی اس آدمی کا مقروض ہو تو وہ وکیل اس زکوۃ کے بدلے اپنے مقروض سے قرض کو معاف کردے تو کیازکوۃادا ...

استفتاء (۱)ایک آدمی جس کا تعلق عباسی خاندان(حضرت عباسؓ کی اولادمیں) سے ہے اور قرضے میں ڈ وبا ہوا ہے کیا وہ زکوۃ کی رقم سے قرض ادا کر سکتا ہے؟(۲)اگر کوئی صاحب نصاب اپنی زکوۃ کی رقم کااس کے قرضے کی مد میں قرض خواہ کو مال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1)رمضان میں زکوۃ اکٹھی کرکے اساتذہ کو وظیفہ دے دیتے ہیں۔ 2)رمضان میں اینٹوں کے بھٹہ جات سے اینٹیں وصول کرکے تعمیر میں لگاتے ہیں یا پھر اس ٹرالی کی قیمت اساتذہ کی تنخو...

استفتاء میرا بھانجا نابینا ہے۔ حافظ قرآن ہے، 18 سال کا ہے، مدرسے کا طالب علم ہے، ماں باپ کے مالی حالات کمزور ہیں، مگر مستحق زکوٰۃ ہے  یا نہیں مجھے کنفرم پتہ نہیں۔ کیا بھانجے کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟ تاکہ اس کی پڑھائی وغیرہ میں...

استفتاءسالگرہ کی حقیقت کیا ہے؟ اگر ایک بندے کے  پاس ایک یا دو تولے سونا موجود ہے تو اسے زکوۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟ اگر دی جا سکتی ہے تو کیوں اور اگر نہیں تو کیوں؟...

استفتاء ہم کچھ لوگ زکوۃ کے مال سے دوسرے (غریب ) لوگوں کی مدد کرتے ہیں ۔کچھ لوگ سودی لین دین والی کمپنیوں کے توسط  سے چیزیں خریدتے ہیں مثلا اگر  آپ  موٹرسائکل  یا ٹی   ۔وی خریدنا چاہتے ہیں تو وہ کمپنی آپ کو یہ چیزیں خریددیں ...

استفتاء ۱۱ فروری ؁۲۰۲۱ء کو میری والدہ محترمہ کی وفات ہوئی۔ امی کو عرصہ دراز سے بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق تھا۔ معدہ کی مریض تھی اور دل کا بھی مسئلہ تھا۔  دل کی دھڑکن تیز رہتی تھی اور ڈاکٹر نے تا عمر دوائی کھانے کا مشورہ دیا تھ...

استفتاء زکوٰۃ  تملیک ، مدرسہ  سے متعلق یہ اہم مسئلہ آپکی رہنمائی اور فتویٰ کے لئے بھیج رہا ہوں ۔ آپ سے جلد جواب کی درخواست ہے ۔جزاک اللہ خیراحوالہ فقہی مضامین - باب 21 مدرسے کے مہتمم کی حیثیت اور مدرسے کے زکوٰۃ فنڈ ...

استفتاء 1۔ایک آدمی گائے کا بچہ لے کر دوسرے کو دے دیتا ہے کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے  اور جب وہ بڑا ہوجائے تو اسے بیچا جائے گا اور بچے کی قیمت سے زائد جتنا نفع ہوگا وہ دونوں میں تقسیم ہوگا  تو کیا یہ صورت ازروئے شریعت جائز ہے...

استفتاء (1) طلاق یافتہ جوان لڑکی ہے ساتھ میں 6 سالہ بچی ہے اور کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے صرف کھانا والدین دیتے ہیں ۔اکثر اوقات گھریلو جھگڑے کی وجہ سے کھانا بھی باہر سے منگوانا پڑتا ہے خود سے  کبھی عید وغیرہ پہ  بچی کو کپڑے لے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسورہ توبہ کے اندر زکوٰۃ کے جو آٹھ مصارف بیان ہوئے ہیں ان میں جو پہلے دو مصارف یعنی فقیر اور مسکین بیان ہوئے ہیں ان کی وضاحت فرما دیں کہ فقیر کون ہے ؟اور مسکین کون؟ شریعت کی اصطلاح ...

استفتاء صورت مسئلہ:گذشتہ ایک سال سے سعودی حکومت نے حجاج کرام کے کھانے پینے کے انتظام کے لیے یہ قانون جاری کیا ہے کہ حجاج کا یہاں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جتنے دن کا قیام ہوگا، اتنے دن ان کے کھانے کا عقد کسی ایسے مط...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس تین ایکڑ زمین ہے۔ جس میں سے ہم اپنے سال بھر کے خرچ کے لیے تقریباً ایک ایکڑ کی پیداوار کو گھر لے کر آتے ہیں اور باقی پیداوار کو بیچ دیتے ہیں۔ کیا ایسی صورت می...

استفتاء *** میں رہتا ہے اور اپنا مال*** سپلائی کرتا ہے***کے خریدار اگر رقم ادا کرنے لاہور آئیں تو سات آٹھ ہزار روپے خرچہ آتا ہے اور اگر زید وصولی کے لیے *** جائے تو اس کا بھی اتنا ہی خرچہ آتا ہے۔ مزید برآں دو تین دن کا وقت ...

استفتاء بندہ**** عرصہ سات سال سے مدرسہ**** میں مدیر منتظم ہے۔ مدرسہ کی تعمیر چندے سے نہیں بلکہ ذاتی جمع پونجی سے کی۔ مدرسے میں اسی بچیاں پڑھتی ہیں جو کہ غیر مقیم ہیں۔ مدرسہ کو جو زکوٰة صدقات، خیرات ملتی اسی سے ہم اساتذہ کی ...

استفتاء اہلیہ کے پاس دو تولہ سونا ہے اور نقد رقم 20 روپے ہے اور ۔۔۔ روپے کی مقروض ہے۔ ایسی صورت میں قربانی اور زکوٰة کا کیا مسئلہ ہے؟ اگر درج بالا صورت میں نقد رقم خرچ کردے تو پھر قربانی اور زکوٰة کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء میری ایک شادی شدہ بہن ہے جس کی چار بیٹیاں  اور ایک بیٹا ہے۔ بیٹادرس نظامی میں سابعہ کا طالب علم ہے اور دو بیٹیوں کی شادی ہوچکی ہے۔ بہن تقریباً آنکھوں سے معذور ہے۔ کبھی دکھتا ہے کبھی نہیں دکھتا۔ بہنوئی نے کئی کاروبار...

استفتاء زکوٰة کے بارے میں  مسئلہ دریافت  کرنا چاہتا ہوں  جوکہ ایک گارمنٹ فیکٹری کے بارے میں ہے۔ تفصیل یہ ہے:1۔ فیکٹری میں کپڑا خرید کر لایا جاتا ہے۔...

استفتاء میرے پاس تقریباً 5 سے 7 تولے ( تقریبا ) زیور ہے سونے کا۔ یہ اندازاً ہے اس سے کم یا زیادہ ہوسکتا ہے لیکن نصاب    (ساڑھے سات تولے سونا ) سے کم ہے۔ اس کے علاوہ کوئی اور چاندی یا نقدی یا جانور وغیرہ کچھ بھی نہیں۔ میں نے...

استفتاء **** نے اسلم سے تین لاکھ روپے کاروبار کے لئے لیے اور اس میں سے دو لاکھ روپے کا اپنا  قرضہ ادا کر دیا۔ اب ****نے اسلم کے دو لاکھ روپے قرض ادا کرنے  ہیں جبکہ اس کے پاس اور کچھ مال بھی نہیں ہے۔ تو کیا **** زکوٰة لے سکت...

استفتاء گذارش ہے کہ میری شادی کو 24 سال ہوچکے ہیں گھریلو لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے میرے شوہر نے مجھے طلا ق دے دی، ان 24 سالوں میں میرے شوہر نے مجھے مختلف مواقع پر زیور بنا کر گفٹ کیے تھے۔ جس میں سب سے پہلے انہوں نے حق مہر کے پ...

استفتاء مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ زکوٰة کے پیسے نکال کر الگ رکھ دیے اب وہ تبدیل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح صدقہ کے پیسے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فقیر کو دینے سے پہلے زکوٰة اور صدقہ کے ل...

استفتاء ایک شخص نے دکان کرایہ پر لی ہے اور اس نے ایڈوانس رقم 50 ہزار روپے مالک کے پاس رکھوائی ہے۔ سال گذرنے کے بعد اس شخص پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اصل میں یہ رہن ک...

استفتاء ۱۔ ایک شخص**** کی اولاد میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں تمام شادی شدہ ہیں تو بڑا بیٹا **** ایک بیوہ اور ایک بیٹی چھوڑ کر انتقال کر جاتا ہے تو مذکورہ بیوہ اور پوتی اپنے دادا اور سسر **** کی وراثت سے حصے کی حقدار ہونگی...

استفتاء اگر کوئی پچھلے سالوں کی قضا زکوٰة ادا کرنا چاہے تو کس حساب سے  دے گا؟ مثال کے طور پر سونے کی زکوٰة ادا کرنا چاہتا ہے تو سونے کی موجودہ قیمت کے حساب سے زکوٰة  ہے یا پچھلے سالوں کی قیمتوں کے حساب سے ؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved