• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خلع

استفتاء ایک بچی ہے جس کی سات سال قبل شادی ہوئی، بچی حافظہ عالمہ ہے اور جن کے ساتھ نکاح ہوا وہ بھی حافظ اور عالم ہیں اور نکاح کے اندر جو حق مہر طے پایا وہ وہی رہائشی مکان کا آدھا حصہ جس میں وہ رہائش پذیر ہیں اور یہ حق مہر ت...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی ***کا نکاح اپریل 2010ء میں*** سے کیا تھا، بعد ازاں اس بات کا علم ہوا کہ لڑکے کی صحبت اچھی نہیں ہے، اس نے میری بیٹی کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر مارنا پیٹنا شروع کر دیا، بارہا لڑکے کو سمجھایا کہ بچی کو نہ...

استفتاء گذارش ہے کہ منسلکہ عدالتی کاروائی کے بعد اب زوجین دونوں دوبارہ اکٹھے رہنا چاہتے ہیں۔ وضاحت فرما دیں کہ اس کی کیا صورت ہو گی؟الفاظ:مابین فریقین مفاہمت ہو گئی ہے جس کے تحت طلاق کے بدلے مدعیہ اپنے حق مہر،  اپنے خرچ...

استفتاء *** نے *** سے مارچ 2011ء  میں زمبابوے میں شادی  کی، اور جیسے ہی شادی کی تو ایک ہفتے کے بعد پتا چلا کہ *** نے 50 لاکھ کا فراڈ کیا ہے اور اس کے خلاف پولیس کیس بھی ہو گیا، پھر پولیس کو ضمانت دے کر اسے نکلوایا تو اس کے ...

استفتاء میں اپنے شوہر سے خلع لینا چاہتی ہوں، مجھے شرعی اور عدالتی طور پر طریقہ بتائیں۔ شوہر دوسری شادی کے بعد دو سال سے غائب ہے، کوئی پتہ معلوم نہیں، نادرا سے بھی پتہ کروایا ہے، لیکن علم نہیں ہوا نہ ہی شوہر نے خرچہ بھیجا ہے...

استفتاء صبح کے وقت ہم میاں بیوی کی لڑائی ہو رہی تھی۔ وہ مجھے گالیاں دے رہے تھے اور میں نے بھی غصے میں کہا کہ تمیز سے بات کرو، میری اس بات پر انہیں اور غصہ آیا اور وہ مجھے مارنے لگے، اس طرح لڑائی اور بڑھی۔ ان سے میں بھی زبان...

استفتاء گھریلو ناچاکیوں کی وجہ سے خاوند نے بیوی سے کہا ’’ اب اگر تم نے میرے موبائل اور الماری کو ہاتھ لگایا تو تمہیں طلاق ہے ‘‘۔ اس کہنے سے اگلے ہی دن خاوند نے اپنے موبائل سے فون ملا کر لڑ...

استفتاء میں نے آپ سے ایک مسئلہ  پوچھنا ہے لیکن برائے مہربانی مجھے اس کا جواب جلد از جلد دے دیں کیونکہ میں بہت مشکل میں ہوں مجھے ایک لمحہ  کے لیے بھی سکون نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرا اور میرے شوہر کا جھگڑا ہوا، میں کمرے میں...

استفتاء لڑکی نے خلع کے لیے کورٹ سے رجوع کیا اور کورٹ نے دونوں (میاں بیوی) کو بلا کر لڑکی کو خلع کی ڈگری جاری کر دی۔1۔ کیا اس ڈگری پر طلاق بائنہ پڑ گئی؟2۔ یا کیا اس ڈگری پر نکاح فسخ ہو گیا؟3۔ عدالت میں جج نے جب ش...

استفتاء ایک ملازم پیشہ لڑکی کا رشتہ یہ بتا کر مانگا جاتا ہے کہ لڑکا تعلیم یافتہ ہے اور صاحب جائیداد مکان و پلاٹ کا مالک ہے، جبکہ شادی کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ لڑکا شادی شدہ ہے، معمولی تعلیم ہے، زمین مکان پلاٹ وغیرہ کچھ نہیں۔...

استفتاء میری پہلے شادی ہوئی تھی، میرا شوہر نشہ کرتا تھا، مجھے مارتا پیٹتا تھا اور کام بھی نہیں کرتا تھا، اس وجہ سے ہم نے عدالت سے فیصلہ لیا تھا، اس بات کو چھ سال ہو گئے، میرے ابو نے میری دوسری شادی کر دی ہے اور میں اپنے سسر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی بیوی، بڑے بھائی اور ایک دوست کے ساتھ گاڑی میں تھا، اور ہم آپس میں مزاق کرتے جا رہے تھے اور بیوی کسی بات پر ناراض ہو کر باتیں کرنے لگی، تو میں نے اپنی بیوی ک...

استفتاء شوہر کا بیان2014-4-2 کل رات مغرب کے وقت بازار جاتے ہوئے راستے میں میاں نے کہا کہ "تجھے میری ماں اچھی نہیں لگتی، تو مجھے تم اچھی نہیں لگتی، میں نے تجھے فارغ کر دینا ہے، آج فارغ کر دوں...

استفتاء میرے شوہر جھگڑالو قسم کی طبیعت کے مالک ہیں۔ معمولی معمولی باتوں پر جھگڑا گالی گلوچ مارپیٹ کرنا اس کی فطرت میں شامل ہے۔ میری مرضی اور مشورہ کو گھر کے معاملات میں کوئی اہمیت نہیں دیتے۔ مالی طور پر بھی میرے جائز حقوق ک...

استفتاء عرض یہ ہے کہ مورخہ 12- 01- 01 کو میرا نکاح*** کی بیٹی ***سے ہوا تھا۔ لیکن رخصتی سے پہلے میرے سسر ***کے بھانجے نے (***) نے رخنہ اندازی کرتے ہوئے اپنی ہی مرضی سے اسٹام فروش سے اسٹام لے کر اور خود ہی تحریر کر کے میری ب...

استفتاء گذارش ہے کہ آپ اس مسئلے کا حل بتائیں میرے ماموں کی شادی کو سات سال ہوچکے ہیں۔ ان کی بیوی ذہنی طور پر بیمار ہیں۔ اسی بیماری کا باعث وہ گھر کا کام بہتر طریقے سے نہیں چلا سکتیں۔ وہ کبھی کبھار ان کے کپڑے شوپر میں ڈال کر...

استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی چار سال قبل ہوئی۔ دو سال بعد شدید تنازعات اور جھگڑوں کے سبب معاملہ بگڑ گیا اور اسے گھر آنا پڑا۔ خلع کا مطالبہ کیا گیا مگر بہنوئی صاحب نہ مانے۔ معاملہ اس درجہ کا بڑھا ہوا تھا کہ عدالت جانا پڑا۔ عل...

استفتاء میری شادی کو چودہ سال ہوچکے ہیں اور میرے تین بچے ہیں۔ شوہر شادی سے پہلے کے جوئے اور بری صحبت میں بیٹھنے کے عادی ہیں۔ گذشتہ سالوں میں اپنے والد کی زمین، میرا سونا، گاڑیاں، اور بہت سا روپیہ جوئے اور برے کاموں کی عادت ...

استفتاء آپ کی نئی کتاب ’’ فقہ اسلامی ‘‘ میں کنایات طلاق کے حوالے سے ایک جگہ اشکال پیدا ہوا ہے۔ آنجناب نے کنایات کی قسم ثالث کے تحت دیگر کنایوں کے ساتھ ساتھ درج ذیل الفاظ کو بھی کنایہ شمار ...

استفتاء ناچیز نے اپنی بیوی سے ایک ہی مجلس میں کہا " تیری میری طلاق، طلاق، تو میرے اوپر حرام اور میں تیرے اوپر حرام" یہ تینوں جملے مذکورہ ترتیب سے کہے۔ عرض ہے کہ شرعی اعتبار سے کون سی طلاق ...

استفتاء میرا  مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو سولہ سال گذر چکے ہیں، مگر شروع کے چند مہینوں سے ہی میرے شوہر نے میرے ساتھ بے رغبتی برتی۔ گھر میں ساس نے بھی جینا حرام کیا تھا۔ خیر ان سولہ سالوں میں ان  پرمیں  نے قرضہ ہی قرضہ اور ب...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب گذارش ہے کہ مجھے ایک مسئلہ کا حل پوچھنا ہے کہ میری شادی 2008 ۔ 21 ستمبر کو ہوئی تھی۔ اس کے تین سے چار ماہ بعد ہم دونوں میاں بیوی کے درمیان کچھ رنجش ہونے لگیں وہ مجھے الگ گھر کا کہنے لگی، مگر میر...

استفتاء مسئلہ: میرے ایک عزیز ہیں، جنہوں نے گھریلو نا چاقی کی بناء پر اپنی اہلیہ کو گھر سے رخصت کر دیا۔ اور اسی طیش میں کچھ عرصہ بعد اپنے وکیل کو ایک سٹاپ پیپر ارسال کیا۔ اور وکیل کو کہا کہ آپ اس پر طلاق کی تحریر کردیں۔ وکیل...

استفتاء میرے گھر میں میرا بھائی بھی رہتا ہے۔ جسے میں اپنے گھر میں رکھنا پسند نہیں کرتا۔ کیونکہ اس سے میری ہر وقت لڑائی ہوتی ہے۔ (اس کی بیوی میری بیوی کی بھانجی بھی ہے ) اس بار پھر لڑائی ہوئی، میں نے اپنی بیوی سے کہا اس کے س...

استفتاء عرض ہے کہ میاں اپنی بیوی کو ایک مرتبہ کہتا ہے کہ " اگر تم 3000روپے نہ لے کر آئی تو تجھے طلاق ہے"۔ تو عورت کا بھائی اسے پیسے بھیج دیتا ہے جس کو لے کر وہ اپنے میاں کے پاس مقررہ وقت س...

© Copyright 2024, All Rights Reserved