• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ملازمت و نوکری

استفتاء میرے پھوپھا زاد بھائی ایک پرائیویٹ بینک میں عرصہ بیس سال سے ملازمت کررہے ہیں ۔ اب وہ بینک کی ملازمت چھوڑنا چاہتے  ہیں۔ کیونکہ بینک کی آمدنی جائز نہیں۔ بینک ان کو نوکری چھوڑنے پر گولڈن ہینڈ شیک کرے گا۔سوال یہ پوچ...

استفتاء میرا کیٹرنگ کا کام ہے ۔اپنے کچن میں دیگیں پکوا کر آرڈر پر فروخت کرتاہوں ۔کھانے کی فروخت مندرجہ ذیل ہیں۔شادی بیاہ پر کھانا مہیاکرنا،دفاتر میں کھانا مہیا کرنا ، فوتگی پر کھانا مہیا کرنا، ختم وغیرہ پر کھانا مہیا کر...

استفتاء کمپنی کا تعلق امریکہ  سے ہے۔ انگریزوں  کے ساتھ الحاق ہے۔ کمپنی کاکام قسطوں پر کمپیوٹر بیچنا ہے۔سب سے پہلے اشتہارات کی مدد سے لوگوں کو مفت  کال کرکے سستے کمپیوٹر کی معلومات لینے کے لیے امادہ کیا جاتا ہے۔ جب بھی کوئی ...

استفتاء میں گورنمنٹ گرلز سکول میں بطور درجہ چہارم (چوکیدار )کام کررہاہوں۔ میری تقرری کا مسئلہ کچھ یوں ہے،میں نے اپنی ملازمت کے لیے درخواست  2000ء میں محکمہ تعلیم کے نام لکھی تاکہ میری تقرری ہوسکے۔ اس کے لیے محکمہ تعلیم کی ا...

استفتاء محترم مفتی صاحب میں ایک ایسے ادارے میں بطور اکاؤنٹنٹ ملازمت کرتا ہوں جو مختلف اداروں کے ٹی وی پر چلنے والے اشتہارات  بناتاہے ۔کیا ایسے ادارے سے کمائی ہوئی  آمدن  حلال ہے ؟ وضاحت فرمائیں۔ الجوا...

استفتاء میں ایک دکان پر ملازم تھا ۔میں نے کام شروع کرنے کے بعد چوتھے ماہ ملازمت چھوڑدی ۔جب میں ان کے پاس اپنا حساب لینے گیا تو انھوں نے مجھے یہ کہا کہ آپ کی تنخواہ نہیں بنتی۔ ہم نے مفتی صاحب سے پتہ کر وا لیا ہے (بقولِ مالکِ...

استفتاء زید نے ایک کمپنی میں ملازمت اختیار کی۔ ملازمت شروع کرنے سے پہلے کمپنی سے معاہدہ کیا کہ زید کمپنی میں دو سال تک لازمی ملازمت کرے گا جبکہ کمپنی کسی بھی وجہ سے زید کو کسی بھی وقت کمپنی سے نکال سکتی ہے۔ اگر زید اپنی مرض...

استفتاء میں نوکری کے سلسلے میں بہت پریشان ہوں بہت سی جگہوں پر درخواست بھیجی مگر کوئی کامیابی نہیں ہوئی ۔میرا دل چاہتا ہے کہ مجھے اٹامک انرجی میں حلال روزگار میسر آ جائے ۔براہِ کرم کوئی ایسا وظیفہ یا عمل تجویز فرمادیں تاکہ م...

استفتاء Pepsiکمپنی میں جو کہ یہودیوں کی کمپنی کہی جاتی ہے اس میں ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب دیکر عند اللہ ماجور ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ پاکستانی پیپسی کولا کی کمپ...

استفتاء دوران ملازمت ڈیوٹی کی ادائیگی میں کوئی غفلت ہو جائے تو اس کی تلافی اندازاً اتنی رقم کی واپسی سے ہی ہو سکتی ہے یا بغیر بتائے انہیں ضرورت کی چیز خرید کر دے دینے سے بھی تلافی ہو سکتی ہے یا زائد ڈیوٹی ادا کرنے سے بھی تل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved