• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

جیز اکاؤنٹ پرملنے والے منٹ اورپیسوں کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں نے جیز اکاؤنٹ بنایا ہے، اس میں ہزار روپے ڈلوائے تھے تو ان کی طرف سے سو روپے آئے تھے انعام کے طور پر اور ہفتے میں 50 کالوڈ بھی آتا ہے پوچھنا یہ تھا یہ سود تو نہیں ہے؟اگر ہم اس میں پیسے رکھیں گے تو سو روپے آتے رہیں گے ان کو استعمال کرنا ٹھیک ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت  میں ملنے والالوڈ سود ہے،اسے استعمال کرنا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved