• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

نس بندی کروانا

استفتاء

میری بیوی گزشتہ چند سالوں سے دل کے عار ضہ میں مبتلا ہے اور اسکی وجہ سے اسکی ٹانگ بھی کاٹنی پڑ گئی اور اب وہ ایک ٹانگ سے معذور ہو گئی ہے اب میں منصوبہ بندی پر عمل کرنا چاہتا ہوں تا کہ اب بچہ پیدا نہ ہو اور انجیکشن بھی نہیں لگوا سکتی جو مانع حمل ہوتے ہیں بس ایک  صورت ہے کہ وہ آپریشن کروا کر اسکو بند ہی کروا دیں ۔تا کہ تناسل بند ہی ہو جائے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

صورتِ مسئلہ میں کنڈوم(غبارہ) استعمال کیا جائے ۔آپریشن سے احتراز کیا جائے وہ جائز نہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved