• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے کی وجہ سےاس پر ملنے والےفری منٹ کاحکم

استفتاء

موبائل اکانٹ میں پیسے رکھنے سے فری منٹ ملتے ہیں ،کیا یہ ٹھیک ہے منٹ استعمال کر سکتے ہیں ؟موبائل اکائونٹ میں کم از کم ایک ہزار ہو تو تیس منٹ ملتے ہیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

3۔موبائل اکائونٹ میں پیسے رکھنے کی صورت میں جو فری منٹ ملتے ہیں ان کا استعمال کرنا جائز نہیں کیونکہ یہ سود کے زمرے میں آتے ہیں۔

در مختار7/413 میں ہے:

کل قرض جر نفعا حرام.413/7

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved