• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

جمعہ وعیدین

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجمعہ کی نماز اگر گھر پر ادا کرے تو کیا ترتیب ہوگی بغیر جماعت کے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر جماعت کے جمعہ کی نماز گھر پر ادا نہیں ہوتی اور جما...

استفتاء جمعہ کی دوسری اذان دروازے کے پاس آ کر دینا کیسا ہے؟ مدلل جواب ہو کیونکہ اس بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔وضاحت مطلوب ہے: یہ دوسری اذان دروازے کے پاس آ کر دینے کی کیا وجہ ہے؟ نیزاس بات پر لڑائی کی کیا وجہ ہے؟جواب ضا...

استفتاء السلام علیکم :مجھے جمعہ کی نمازکے بارےمیں بتائیں،(کہ اس کی)کتنی رکعات حدیث سے ثابت ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کی بمع سنتوں کے کل بارہ رکعات احادیث سےثابت ہیں دو رکعات فرض ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ ایک گاؤں میں اس گاؤں سے ملحقہ چند گاؤں کے لوگوں کے اتفاق رائے سے جمعہ جاری ہوا۔ اور بعد میں کسی اختلاف کی بناء پر اس گاؤں میں جمعہ بند ہو گیا، اور ایک دوسرے گاؤ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ہمارا علاقہ وادی کاغان تحصیل بالاکوٹ ہے، اس  وادی کے اندر ایک چھوٹی سی وادی ہے، جس کا نام ’’بھونجہ ‘‘ہے، اس کے مضافات میں ایک چھوٹی سی بستی ہے، جس میں تقریب...

استفتاء (1) درج ذیل فتوی کےبارے میں رہنمائی فرمائیں کہ اس میں عیدین کی نماز میں مقتدیوں کی تعداد کی جو تفصیل مذکور ہے کیا اس بارے میں کوئی اور رائے بھی ہے؟(2) اگر کوئی اور رائے بھی ہے تو جمہور کے نزدیک راجح کیا ہے؟’...

استفتاء جب جمعہ کا دن آتاہے تو فرشتے مسجدوں کے دروازوں پر بیٹھ جاتے ہیں ان کے ہاتھوں میں چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں کہ مرتبے کے اعتبار سے لوگوں میں سے کون پہلے آیا اور کون بعد میں ۔روح البیان 9/533 ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب  سعودی عرب میں مساجد بند ہیں، نماز جمعہ، تراویح سب کچھ بند ہے، ہمیں عید کی نماز کسی گھر یا کمرے وغیرہ میں کچھ ساتھی جمع ہو کر پڑھ سکتے ہیں؟ زحمت نہ ہو تو از راہ کرم تفص...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری جامعہ رحمانیہ میں جمعہ و پنچ وقتہ نماز  ادا کی جاتی ہے اور مسجد گنجان آباد اور وسط شہر میں واقع ہے، اور محلہ بھی کافی بڑا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ’’رسو ل اللہ ﷺ عیدین کی پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات تکبیریں  اور دوسری  رکعت میں  قراءت سے پہلے پانچ تکبیریں کہا کرتے تھے ‘‘نوٹ:پہلی رکعت می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجمعہ کی نماز فرض ہے۔یہ حدیث سے ثابت کردیں۔کسی نے پوچھا ہے وہ اس کو سنت سمجھتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز جمعہ فرض ہے اور حدیث پاک میں اس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گاؤں کی آبادی تقریبا 26 افراد ہیں چھوٹے بڑے ملا کر ،تو وہ جمعہ شروع کرنا چاہتے ہیں تو کیا وہ جمعہ شروع کر سکتے ہیں ؟اور یہ بھی پوچھنا ہے کہ اس بستی کے قریب الگ موضعےبھی ہیں یعن...

مسئلہ: عام حالات میں جماعت کی نماز میں دو صفوں کے درمیان اتنا فاصلہ چھوڑنا کہ اس میں ایک اور صف بن جائے، یا ایک ہی صف میں دائیں بائیں فاصلہ چھوڑ کر کھڑا ہونا مکروہ ہے، البتہ اگر حکومتی پابندی یا طبی احتیاطی تدابیر کی وجہ سے ایسا کرنا پڑے تو پھر مکروہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمحترم المقام مفتی صاحب!ہمارا ضلع لودھراں میں موضع واہی پھتو چنڑ ہے جس کے تحت ایک گاؤں ہے "حقڑاں"جس کی آبادی وغیرہ کی تفصیل درج ذیل ہے:افراد 1200،دوکانیں7،ہائی سکول ( لڑکوں کا) ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہعرض ہے کہ ہمارے گاؤں میں 2 مسجدیں ہیں  ایک میں جمعہ اور عیدین ہوتی ہے،  ہمارے گاؤں میں تقریبا 40 گھر ہیں مسجد کے اندر  بریلوی امام ہیں جو کہ 40 سال سے امامت کروا رہے ہیں،اب اس کے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں سے باہر ایک مسجد تعمیر ہوئی ہے جس کا فاصلہ گاؤں کی متصل آبادی سے تقریبا آٹھ ایکڑ کا ہے، درمیان میں کھیت اور فصلیں ہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب اگر یوم العرفہ جمعہ کے دن ہوتو جو حجاج کرام میدان عرافات میں موجود ہوں تو وہ جمعہ کی نماز پڑھیں گے یا ظہر کی۔ اس بارے میں جمہور فقہاء احناف کے ہاں مفتی به قول کیا ہے؟ رہن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا جمعہ کا خطبہ فرض ؟اگر یہ بات صحیح ہے تو خطبہ کے اختتام پر یا درمیان میں جماعت میں شامل ہونا کیسا ہے؟2۔اگر جمعہ کی پہلی رکعت چھوٹ جائے تو نمازی جمعہ کی دو رکعت ادا کرے گا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام دین متین بابت اس مسئلہ کے کہ ہم چین میں رہتے ہیں اور ہمارے پرانے علماء چین میں جمعہ کی نماز کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہاں چین میں دارالکفر ...

استفتاء میں ایک  بزرگ سے بیعت ہوں، وہاں سالانہ اجتماع ہوتا ہے اور وہاں عورتوں کا علیحدہ سے انتظام ہوتا ہے اور عورتیں باپردہ ہو کر محرم کے ساتھ سفر کر کے اجتماع میں شرکت کرتی ہیں۔سوال یہ ہے کہ اجتماع کے دوران اگر جمعہ کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہجمعہ کے دن دعاکی قبولیت کی گھڑی کیسے تلاش کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی کےبارے میں تقریبا 42اقوال ہیں جن میں سےدو قول ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاعورتوں کو عید کی نمازپڑھنی چاہیے ؟اگر ہاں تو کہاں گھرمیں یا عیدگاہ میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے ذمے عیدکی نمازنہیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گاؤں میں رجسٹرڈ ووٹرز پینتیس سو ہیں اور کل آبادی پانچ ہزار یا اس سے کچھ زائد ہے۔کریانہ، سبزی،کپڑے،جوتے کی دکانیں موجود ہیں۔ لوہار،ترکھان،درزی،الیکٹریشن،موٹرسائیکل مکینک ب...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں ایک مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں، میں جماعت میں چل رہا ہوں اگر جمعہ کی پہلی اذان ہو چکی ہو تو کیا اس کے بعد دسترخوان لگایا جا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء مفتی صاحب کیا جوتے پہن کر یا جوتوں کے اوپر پاؤں رکھنے سے نماز جنازہ ہو جائے گی؟کیونکہ اکثر مقامات پر جنازگاہ نہیں ہوتی تو لوگ نماز جنازہ یا تو روڈ پر پڑھتے ہیں یا ایسی کھلی جگہ جہاں چھ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved