• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خلع

استفتاء شوہر کا بیانکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ میں نے ساس بہو کے جھگڑے میں اپنی بیوی کو غصہ کی حالت میں کئی بار یہ کہا کہ ’’میں نے تجھے چھوڑ دینا ہے، تو چلی جا یہ گھر میرا ہے‘‘...

استفتاء محترم المقام !ہم لوگ دوبئی میں کام کاج کے سلسلے میں رہتے ہیں۔ ہم نے اپنے چچا کے بھروسے پر***کے ایک آدمی سے اپنی ہمشیرہ کا رشتہ کر دیا۔ ہمشیرہ کچھ عرصہ یہاں رہی، اس کے بعد اقامہ کی تجدید/انٹری کے لئے دوبئی آگئی۔ ...

استفتاء میری بیوی نے یکطرفہ طور پر عدالت سے میرے علم میں لائے بغیر جبکہ وہ راضی ہو کر ایک ماہ تک میرے گھر میں بھی رہی اور بغیر کسی سچے دعوے کے عدالت سے خلع لے لیا ہے۔ میں اس کی ذکر کردہ تمام وجوہات کا انکار کرتا ہوں۔ کیا شر...

استفتاء ایک لڑکی نے عدالت سے خلع لیا ہے جس کی کاپی ساتھ لف ہے۔مذکورہ لڑکی کے ساتھ ہم نے اپنے بھائی کا رشتہ کیا ہے یعنی منگنی کی ہے۔ نکاح سے قبل ہمیں علم ہوا کہ لڑکی کا پہلے کہیں اور نکاح ہوا تھا اس کو ختم کرنے کے لیے عد...

استفتاء شوہر کا حلفیہ بیان***ولد*** مرحوم ۔۔۔ میں اپنے اللہ کو حاضر و ناظر رکھ کر بیان کرتا ہوں اگر میں جھوٹ بولوں تو اللہ پاک مجھے سزا دے۔1۔ آج سے 3 سال پہلے کی بات ہے کہ میں نے اپنے سسر صاحب مشتاق...

استفتاء *** کی بہن کی شادی *** سے، اور ابراہیم کی بہن کی شادی طاہر سے ہوئی یعنی وٹا سٹا ہوا تھا پھر *** نے تقریباً تین سال پہلے *** کی بہن کو تین طلاق دے کر فارغ کر دیا ۔جس کے بعد *** پر اس کے گھر والوں کی طرف سے پریشر ڈالا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسمی عبد العلیم بن محمد اعجاز کا نکاح گواہوں کی موجودگی میں 27 ستمبر 2016ء کو شہلہ گل بنت نواب خان سے منعقد ہوا، 25 ہزار روپے بشکل سونے کے لاکٹ کے عوض میں۔ پہلی ہی ...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا  ہے کہ میرا صبح کے وقت اپنی بیوی سے کچھ جھگڑا ہوا اور میں کام پر چلا گیا۔ بعد میں دوپہر کو آیا ہم نے اکٹھے کھانا کھایا اور پھر چلا گیا۔ بعد میں شام کو آیا تو پتا چلا کہ وہ اپنے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر والوں نے میری رضا مندی کے بغیر ایسے لڑکے سے میری شادی کی ہے جو انتہائی بد اخلاق، بد مزاج، بدتمیز ہے۔ ذرا ذرا سی بات پر لڑتا، جھگڑتا اور گالیاں دیتا ہے اور ی...

استفتاء السلام علیکم! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج سے 8 برس قبل میری شادی ہوئی۔ میری شادی کے ایک ماہ بعد ہماری کہیں دعوت تھی، میرے میاں نے فون پر مجھے دھمکی دی کہ اگر تم میرے گھر والوں کے ساتھ گئی ت...

استفتاء شوہر خود طلاق نامہ لے کر بیوی کے والدین کے گھر آیا، اور والدین کو طلاق نامہ تھما دینے کے بعد زبان سے تین مرتبہ یہ الفاظ کہے کہ ’’میں ثوبیہ کو طلاق دیتا ہوں‘‘۔ شوہر نے زبانی طلاق کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہہمارا آپس میں لڑائی جھگڑا ہوتا ہے ۔میری ساس کی وجہ سے وہ جب بھی اپنی ماں اور بہن کے پاس جاتا ہے وہ میرے خلاف باتیں کرتی ہیں ،پھر وہ آکر میرے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتا...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کو یہ کہتا ہے کہ ’’موبائل استعمال نہیں کرنا، اگر تم نے موبائل استعمال کیا تو تمہارا میرا رشتہ ختم ہے‘‘۔ اس کہنے کے بعد اس کی وہ بیوی موبائل استعمال...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!مودبانہ گذارش ہے کہ میں ***ولد***، ***فیصل آباد کا رہائشی ہوں۔ اپنی مزدوری کے سلسلے میں لاہور میں رہتا ہوں اور ضلع ***میں میری شادی ہوئی ہے، سسرال کی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اور بیوی کے درمیان پہلے چھوٹی موٹی لڑائی ہو جاتی تھی۔ پھر اس  کے والد نے اس کو فون کیا اور ہمیں گالی گلوچ دینی شروع کر دی اور اپنی بیٹی سے کہا کہ تم چھت سے چھل...

استفتاء گذارش ہے کہ مجھے طلاق کا مسئلہ پوچھنا ہے کہ کیا ایک ہی دفعہ میں تین دفعہ طلاق لکھ کر دستخط کر دینے سے طلاق ہو جاتی ہے یا اس میں کوئی گنجائش ہوتی ہے؟   جبکہ اسے  منہ سے نہ  بولا جائے اور دل میں اس کا ارادہ بھی نہ ہو ...

استفتاء السلام علیکم پیارےمفتی اور مولانا اللہ کا شکر ہے اور کرم۔ میرے مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے:میں سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہوں، تقریباً 8 ماہ پہلے میری شادی ہوئی ہے۔ تین مہینے اپنی بیوی کے ساتھ رہا ہوں، لیکن میں نے ...

استفتاء بات یہ ہے کہ میری شادی کو 25 سال ہو گئے ہیں، سارا عرصہ لڑائی، مار پیٹ میں گذرا، ہر وقت زبان  پر یہ ہوتا تھا کہ یہ کام نہ ہوا تو طلاق دے دوں گا، ایک مرتبہ منہ سے نکال بھی دیا تھا طلاق کا، یہ کہا تھا کہ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! گذارش ہے کہ ہم چند لڑکے آپس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ میں نے مذاق میں کہہ دیا کہ ’’میری پہلی بیوی کو تین طلاق‘‘ میرے ذہن میں تھا کہ ابھی تک میری شای ہی نہیں ہوئی ، اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ*** ولد***نے اپنی زوجہ*** کو شادی ہونے کے عرصہ 20 سال بعد***کی بدکلامی کی وجہ سے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑا کرنے کی وجہ سے اپنے ہوش و حواس میں ہوتے ہوئے طل...

استفتاء میں *** ولد ***2014-12-20 کو میری بیوی*** دختر*** نے میری ماں کو دھکے دیے۔ یہ بات میری ماں نے گھر سے آ کر میری موبائل کی دکان پر آ کر کہی، تو میں اپنی امی کے ساتھ گھر گیا، اپنی بیوی کو بغیر پوچھے تھپڑ مارے، اور ...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔خاوند کا بیانمیری اہلیہ ذرا سخت مزاج ہیں، ان سے کچھ معاملات پر تو تکرار کی نوبت آ جاتی ہے، بعض دفعہ  ہاتھ بتی ہیں، اور ہات...

استفتاء 1۔ اتوار کی صبح میری بیوی کے ساتھ کچھ ناراضگی ہو گئی، اس بات پر کہ میں صبح 7 بجے مدرسے جاؤں گا، لیکن انہوں نے مجھے دیر سے اٹھایا، جس پر مجھے غصہ آیا اور میں اس سے ناراض ہو گیا۔ بعد میں اس نے مجھ سے کہا کہ میں آپ کی ...

استفتاء علمائے دین اس بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ میری بیوی جب اس کے گھر بچہ ہونے والا تھا میکے جانے کی ضد کرنے لگی، لیکن میں اس کو میکے بھیجنے کے لیے رضا مند نہیں تھا۔ لیکن وہ زبردستی لڑائی کر کے میکے چلی گئی۔ اگلے دن بچہ ض...

استفتاء  بیوی کا حلفیہ بیان8 فروری کو میرے میاں نے مجھے مارا پیٹا اور گھر سے نکال دیا۔ اور کہا ’’تم چلی جاؤ، میں تمہیں طلاق دے دوں گا، جاؤ دفعہ ہو جاؤ یہاں سے‘‘۔ اس ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved