• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سود

استفتاء میرا نیشنل بنک میں تنخواہ کا اکاؤنٹ پی ایل ایس (پرافٹ اینڈ لاس) ہے۔ میں نے ابھی درخواست دیکر وہ بند کروادیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر چیک کیش کرانے پر ودہولڈنگ ٹیکس بنک والے کاٹ لیتےہیں۔سوال یہ ہے کہ میں سابقہ پراف...

استفتاء میں ***** نے زرعی اراضی تعداد 27k-19m (یعنی 27 کنال 19 مرلے ) واقع موضوع مطنہ *******سے ***** کی شناخت پر 1997 میں خرید کی تھی۔ خرید کردہ زمین متذکرہ بالا کی پوری قیمت  یکمشت مبلغ 453000 ادا کر کے مالکان سے اقرار  و...

استفتاء مارکیٹ میں کورا کپڑانقدخریدنے پر پچاس روپے گز ملتاہے۔ اور اگر ایک ماہ کے ادھار پرلیں تو باون روپے گز ملتاہے۔ میں ایک آدمی سے مثلاً ایک لاکھ روپے ادھار لے کر مارکیٹ سے  پینتالیس روپے گزکپڑخریدتا ہوں اس کپڑےکو میں اڑت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان  دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ  نے کافی عرصہ  قبل  مبلغ  پنتالیس ہزار روپے   بینک    میں جمع  کروائے   ایک خاص مدت  کے دو گنا  یعنی   مع سو د  نوّ ے ہزار روپے  ہوگئے  میں نے  ان...

استفتاء میں ایکI.T کمپنی  میں ملازمت کرتاہوں۔ اور کمپنی کےBPO(Business processing outsourcing) ڈیپارٹمنٹ میں  Supervisor ہوں۔ اس کمپنی کے Client  امریکہ کی کمپنیا ں ہیں۔ اور یہ کمپنیاں Mortgage سے متعلق کام کرتی ہیں ۔ Mortg...

استفتاء موٹر سائیکل قسطوں پر لی۔چچا کے ذریعے۔نقد قیمت موٹرسائیکل /56000روپے۔قسطوں پر  تقریباً /74000 روپے۔ چنددن گزرنے کے بعد میں چاہا تمام روپے نقد اداکروں تو میں نے چچا سے کہا توچچانے کہا  جیسے کہوں گے ویساہوجائے گا۔پھر چ...

استفتاء گزارش ہے کہ کچھ لوگ مندرجہ ذیل صورتوں میں کاروبار کررہے ہیں وہ مجھے بھی اس کا روبار میں شریک کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن مجھے آخری تینوں صورتیں  سود کی شکل میں حرام معلوم ہوتی ہیں۔برائے مہربانی وضاحت کریں کہ یہ حلال ہیں یا...

استفتاء (الف) دریافت  طلب مسئلہ یہ ہے کہ مندرجہ ذیل حالات  حاضرہ کے پیش نظر کیا بینک کے سود سے انکم ٹیکس  ادا کیا جاسکتاہے اور کیا یہ ادائیگی اپنے اوپر خرچ کرنا  قرار دی جائیگی؟1۔سال 1973ء کے آئین پاکستان میں اللہ تعالی...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ  ہم نے مکان لیا ہے جس کی قیمت  ستر لاکھ باقی ہے ۔ جس میں سے پچاس لاکھ کی ادائیگی ہوچکی ہے۔ اب بیس لاکھ باقی ہے۔ سابقہ مکان مالک کہتاہے کہ جب تک آپ بقیہ ادائیگی نہیں کریں گے ۔ اس کی آمدنی میں سے تیسرا ...

استفتاء ضروریات زندگی کا سامان مثلاًفریج،سائیکل،پنکھے،واشنگ مشین وغیرہ نقد قیمت کے مقابلہ میں ادھار پر اقساط کی صورت میں زیادہ قیمت وصول کرنا شرعاً کیسا ہے؟ مثلاً بازار میں اگرایک چیز قیمتاً ایک ہزار روپے ہے تو اقساط پر تیر...

استفتاء گذارش ہے کہ ملت ٹریکٹر فیکٹری کے اندر میں ملازم ہوں۔ پراویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی  ہماری ہر ماہ تنخواہ سے ہوتی ہے۔ جتنی کٹوتی ہے اس کے برابر رقم ادارہ ہمارے کھاتہ میں منتقل کرتا ہے یعنی سو روپے اگر کٹوتی ہے تو ہمارے کھاتے ...

استفتاء ہم لوگ دکاندار ہیں اور ہمیں کثرت سے کھلے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ مگر اتنی بڑی مقدار کھلے پیسوں کی آسانی سے دستیاب نہیں ہوتی۔ لہذا بعض لوگوں نے باقاعدہ یہ پیشہ بنا لیا ہے کہ وہ کھلے پیسے جیسے بھی ممکن ہو لاتے ہیں اور...

استفتاء 1۔ کیا بینک سے قرضہ لینا درست ہے یا نہیں؟2۔ اگر ایک بڑا بھائی بینک سے قرضہ لے کر چھوٹے بھائی کو دے اور چھوٹا بھائی اس قرضہ کو اپنے کاروبار میں لگائے تو جو قرضے والا پیسہ کاروبار میں لگا ہے تو باقی سارا کاروبار ا...

استفتاء 1۔ حکومت پاکستان نے پنشنرز حضرات اور ساٹھ سال کی عمر سے اوپر کے لوگوں کو کچھ مراعات دے رکھی ہیں۔ جیسا کہ ڈاکخانوں یا قومی مراکز کے ذریعے انوسٹمنٹ کرنے پر مندرجہ ذیل Pay کرتی ہے:ایک لاکھ پر            960 روپے ما...

استفتاء 1۔ عید کے موقعہ پر یا اسکے علاوہ کسی خوشی کے موقعہ پر لوگ بینکوں یا کرنسی کا کاروبار کرنے والوں سے نئے نوٹ مہنگے داموں لیتے ہیں ۔مثلاً 1000/کی کاپی 1100/اور 2000/کی کاپی2100/اور5000/کی کاپی5100/میں لیتے ہیں ۔ آیا اس...

استفتاء میں نے بینک سے تقریبا ۸ لاکھ ۰۸ ہزار روپے قرض لیکر مکان تعمیر کیا ۔اس قرض پر بینک رولز اینڈ ریگولیشن کے تحت مجھے سود ادا کرنا پڑ رہا ہے جو فکس نہیں ہےبلکہ سٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق ہر سال تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔یہ ق...

استفتاء 3۔ آج کل بینکوں نے قسطوں پر گاڑی، مکان، پلاٹ وغیرہ دینے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ چند علماء کرام کی متفقہ رائے کے مطابق یہ کاروبار کرنا صحیح ہے۔ مگر یہاں یہ سوال ہے کہ بینک جس پیسے سے وہ گاڑی خرید کر ہمیں دے گا وہ پ...

استفتاء بینک میں رقم رکھنے کے بعد جب میں نے وہ تمام رقم نکلوائی تو اس پر بینک نے خاطر خواہ منافع دے کر لوٹایا۔ اب اگر یہ رقم جائز نہیں تو اس اضافی رقم کا کیا کیا جائے؟ اگر ہم اس اضافی رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں نہیں لا سک...

استفتاء بینک میں رقم رکھنے پر ایک مقرر کردہ منافع حاصل ہوتا ہے۔ یہ منافع بینک اس صورت میں دیتا ہے جب بینک نے ہماری جمع کردہ رقم سے کاروبار کیا ہو اور اس منافع کی نوعیت Profit, loss  کی ہوتی ہے اور منافع گھٹنتا بڑھتا بھی رہت...

استفتاء بندے نے ایک شخص سے کاروبار کے لیے قرض لیا اور اس کو ماہانہ منافع فکسڈ دیا۔ اب بندے کو کارو بار میں نقصان ہوگیا ہے، اب نقصان میں اس کا کیا حصہ ہوگا۔ الجواب قرض پر نفع دینا سود دینا ہے۔ خو...

استفتاء کاروباری سلسلہ میں چائنا جانا ہوتا ہے۔ اس سلسلہ میں وہاں رقم حوالہ کی صورت میں پہنچانا ہوتی ہے۔ اس کے لیے دو کمپنیاں ہوتی ہیں ایک پاکستان اور دوسری چائنیز۔ ہم پاکستانی کمپنی میں 100 امریکن ڈالر یعنی 5800 پاکستانی رو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved